پر امن احتجاج

khan_sultan

Banned
ارے بھائی لوگو یہ تھریڈ اس فورم کی مقدس اور ہر دلعزیز شخسیت کی آزادی کے لے کھولا تھا میری نحیف آواز بھی اس میں شامل کر لیں اور ان کو آزاد کر دیں آپ سب حضرات سےدرخواست ہے خواتین سمیت کے اس تھریڈ کو ان کی رہائی کی آواز تک ہی رکھیں تا رکے حضرت نواب صاب کی آزادی کا پروانہ جلد از جلد مل سکے
 
Last edited:

khan_sultan

Banned
Jack I am crying...........


We are Not leaving forum just want to get limited involvement in case I might hurt someone again.

بات یہ ہے کہ جہاں محبت ہوتی ہے ،وہاں توقعات بھی ہوتی ہیں ...عینی کو پتا ہے وہ میرے دل کا ٹکڑا تھیں ،ہیں اور رہیں گی

آپ دونوں سے درخواست ہے کے فورم مت چھوڑیں ادھر رہ کر مسائل ھل کریں اور پی ایم یا ایک دوسرے کو فون کر لیں اور گلے شکوے ختم کر لیں یہ میری درخوست ہے شکریہ
 
Last edited:

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Jack I am crying...........


We are Not leaving forum just want to get limited involvement in case I might hurt someone again.


جو غبار بولنے سے نکل سکتا ہو اس کے لئے اپنے ہئیر سٹائل کو خراب کرنے کی کیا ضرورت ہے ..
جو بھی ہو ان کے لئے میرے دل میں محبت کم نہیں ہو گی

ہم سب یہاں زندگی کی آزمائشں، زمانے کے سرد گرم ، خواہشوں کا خون ، وطن سے دوری ، تھکاوٹ کا احساس اور غم غلط کرنے اس فورم پر آتے ہیں . کبھی ایک دوسرے کے ساتھ ہلکی پھلکی نوک جھونک، ہنسی مذاق کر کے مسکرانے کے کوشش کرتے ہیں. اس مسکراہٹ کو قائم رہنا چاہیے. آج دوستوں سے کچھ رنجشیں ہو گئی ہیں تو کل دوبارہ محبتیں اور پیار بھی ہو گا، خوشیاں بھی ہوں گی ، قہقے بھی ہوں گے

عدالت فیصلہ سناتی ہے آپ دونوں یہاں اسی فورم ہمارے ساتھ رہیں گی
 

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
محترم بھائی لوہار صاحب، میں حیران ہوں آپ کی کوششوں پر کس طرح آپ دوستوں کے درمیان نفاق پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہیں، بڑی پاکستانیت سوار ہوئی ہوئی ہے آپ پر، جس ممبر کی بات آپ کررہے ہیں، وہ میری بھی دوست ہیں اور میں نے ان میں ایسی کوئی بات نہیں پائی جو آپ یہاں بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں، میرا مشاہدہ ہے پاکستان سے باہر جاکر رہنے والے اس وطن سے پہلے سے بھی زیادہ محبت کرنے لگتے ہیں، امریکہ سے آپ کو کوئی ذاتی پرخاش ہوتو میں نہیں جانتا، وگرنہ امریکہ جاکر کوئی غدار نہیں ہوجاتا ۔


محترم سمیح بھائی صاحب،میں پاکستان وچ رہنا واں تے پاکستانیت ہی سوار ہونی اے
منو کی لوڑ وے کسے نو آپس وچ لڑوان دی نہ تسی سارے کوئی دس سال دے کاکے ہو کے مرے آکھن تے جنگ چھڑ
جانی وے،میں جو پڑھیا سی دس دتا ،تواڈی دوست وے یا تسی کسی دے دوست ہو میرا ایدے نال کوئی واسطہ نہیں
ہو سکتا تسی ٹھیک ہوو کے پاکستان توں باہر جا کہ تواڈے وچ زیادہ محبّت پیدا ہو جاندی وے ایدے نال ہی تسی پاکستان نوں امریکا تے یورپ دی عینک نال ویکھنا وی شروح کر دیندے
آو ، اسی پاکستان وچ رہنے واں ساڈے اپنے مسائل نے اسی امریکا تے یورپ نہیں بن سکدے پر اسی خوش واں
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)


محترم سمیح بھائی صاحب،میں پاکستان وچ رہنا واں تے پاکستانیت ہی سوار ہونی اے
منو کی لوڑ وے کسے نو آپس وچ لڑوان دی نہ تسی سارے کوئی دس سال دے کاکے ہو کے مرے آکھن تے جنگ چھڑ
جانی وے،میں جو پڑھیا سی دس دتا ،تواڈی دوست وے یا تسی کسی دے دوست ہو میرا ایدے نال کوئی واسطہ نہیں
ہو سکتا تسی ٹھیک ہوو کے پاکستان توں باہر جا کہ تواڈے وچ زیادہ محبّت پیدا ہو جاندی وے ایدے نال ہی تسی پاکستان نوں امریکا تے یورپ دی عینک نال ویکھنا وی شروح کر دیندے
آو ، اسی پاکستان وچ رہنے واں ساڈے اپنے مسائل نے اسی امریکا تے یورپ نہیں بن سکدے پر اسی خوش واں

بھائی لوہار صاحب! ہر پنڈ وچ لازمی اک نا اک ایہوجی عورت ہوندی اے جیہڑی پورے پنڈ نوں آپس وچ لڑا کے کہندی اے، ہائے نی میں کی کیتا؟ تُسی کوئی دس دس سال دے کاکے سی جیہڑا میں توہانوں پھڑ کے لڑا دِتا، ایہوجی عورت نوں پھپھے کٹنی دے ناں تو یاد کیتا جاندا اے۔

توہانوں میں مبارکاں پیش کرنا آں کہ توہاڈی لائی ہوئی تیلی نے بڑا کم کیتا، تُسی وی فورم توں دور بیٹھ کے بڑا مزا لیا ، ایتھے جیہڑی گرما گرمی ہوئی اودھے نشان تاں توہانوں ہون وی مِل جانڑ گے۔

جتھے تک پاکستان نال محبت دی گل اے تے اسیں وی پاکستان دے وچ رہنے آں ، پاکستان نال محبت کرنے آں،پر تھاں تھاں تے جاکے پاکستان نال محبت کرن دیا کُوکاں نئیں ماردے، کلے کلے بندے دے کن وچ جاکے نئیں دسدے کہ سانوں پاکستان نال محبت اے، ناں ای مسیت دا سپیکر کھول کے اعلان کرنے آں کہ لوکو! مینوں ساریاں نالوں زیادہ پاکستان نال محبت اے،۔
 
Last edited:

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
ارے یہ کیا؟ نواب سہراب کو بین کر دیا گیا؟ بڑی زیادتی ہے اڈمن- اس فورم پر علم و حکمت سے محبت کرنے والا ایک ہی تو انسان تھا- جتنا مطالعہ اس نواب کا تھا تمام فورم ممبران کا مجموعی طور پر بھی نہ تھا- کیا کوئی ممبر یہ دعوی کر سکتا ہے اس نے دو دو چار چار صفحات والی مندرجہ ذیل کتابیں پڑھ رکھی ہیں؟


عجیب و غریب واقعات، فصیح و بلیغ واقعات، دلچسپ واقعات، دلنشیں واقعات، دلدوز واقعات، دلکش واقعات، دل افروز واقعات، دل پذیر واقعات، دلخراش واقعات، دلسوز واقعات، دل آویز واقعات، --- دل فریب واقعات
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
فکر نہ کریں ، آپکے عزیز من کہاں ہار ماننے والے ہیں ، پتا چلا ہے جب سے انکو آپکی تئیس ہزار پوسٹوں کی خبر ملی ہے وہ آپکو کنٹیکٹ کرنے کی کوششوں میں ہیں اپنی کوٹھری سے بھاگ کر درخت پر چڑھ گۓ ہیں اور آپکی تھریڈ پڑھ رہے ہیں
:P

Facebook-Addicted-Old-Man-Climb-at-tree-and-using-facebook-at-his-laptop.jpg

لیکن یہ تو فیس بک ہے
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
لیکن یہ تو فیس بک ہے



ترویدی جی! یہ فورم کی سُشیل ناریوں نے اپنی پوسٹس پر اتنے خود کش حملے کیوں کر رکھے ہیں؟ اتنی پروگریسیو اور معاملہ فہم مہیلائوں میں وشواس گات کا کارن کیا ہے؟
 

NoFear

MPA (400+ posts)
ہماری اڈمن حضرات بلخصوص عدیل سے درخواست ہے کے سوہراب کا بین بلکل نہ ہٹایا جائے .. نظریاتی اختلافات اپنی جگہ لیکن وہ ایک انتہایی بدتمیز اور جاہل انسان ہے جسے گالم گلوچ اور کاپی پسٹنگ کے علاوہ کچھ نہیں آتا .. پہلے بھی کافی بار بین ہوا اور پھر ان بین بھی لیکن اس طرح بار بار موقع دینے سے دوسرے یوزرز کو بڑھاوا ملے گا اور وہ بھی یہی سوچ کے جاہلانہ حرکتیں اور گفتگو کریں گے کے ادمینس کا کیا ہے .. موم بتی مافیا اے گی دھرنا دے گی اور بن ہٹ جائے گا.
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ترویدی جی! یہ فورم کی سُشیل ناریوں نے اپنی پوسٹس پر اتنے خود کش حملے کیوں کر رکھے ہیں؟ اتنی پروگریسیو اور معاملہ فہم مہیلائوں میں وشواس گات کا کارن کیا ہے؟

الله جانے تری پاٹھی جی ، میں موقع پے موجود نہیں تھا
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
یہ بات ہے تو ایک اپہائے سے سائیں جی کی جمانت ہو سکتی ہے۔۔سائیں جی اگر چاندی کے ورق پر عدیل کا نام لکھ کرپورن ماشی کی رات کو کسی بھیڑیا کی پچھل سے باندھ دیں، تو ٹھیک بارہ گھنٹے میں چیف منصف پر نواب سائیں کا سحر ٹھہر جائے گا اور وہ پھر سے اپنی لڈی ڈالنے میں آزاد ہوں گے۔۔

ذرا تشریح کریں. نوازش ہوگی.


 

macbeth

Minister (2k+ posts)
یہ آروپ ہے انا سوامی



بھولے ناتھ، یہ آروپ نہیں



چنگاری کوئی بھڑکے تو ساون اسے بجھائے۔۔۔ لوہار جو آگ لگائے اسے کون بجھائے۔۔
لیونی دیوی کے بھگتو! آھنسا ،کرودھ اور بھڑسیچار کےراکھشکوں سے پریم نگر کے سُندر واتاورن کا سیوک کیجئے۔۔پریت اور دلربائی کا سنجوگ کیجئے۔۔
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
بہن جی ،برا نہ منانا میری گل دا پر توانو جے کوئی ممبر سہی جواب نہیں دیندا تے تسی کیوں انہوں بار بار بلاندے ہو
میں بین سان پر ویکھیا کہ تسی نادان نامی باشندہ نوں خوش آمدید آکھیا پر اونے توانوں کوئی جواب نہیں دتا
آ ہی گل مرے پرا کک باکسر دے نال ہوئی اس شریف بندے نے صرف نادان دی عزت واسطے دو ممبر نال جھگڑا کیتا پر انہیں ایدہ شکریہ تک نہیں آکھیا
بہن جی میں وی اس والے اسی تھریڈ وچ سان جتھے اس ممبر نے سارے پاکستانیوں نوں پیڑا آکھیا سی
تے امریک امریکا کی گردان کیتی سی

لوہار بھائی ، آپ اپنی بھٹی میں آگ خود لگاتے ہیں یا کسی اور سے ؟


 

macbeth

Minister (2k+ posts)


ذرا تشریح کریں. نوازش ہوگی.



ویسے تو یہ آیئڈیا نواب بوٹ شکن جی کے تھریڈ" بھیڑیا کے طبی اور روحانی فائدے" سے ادھار لیا گیا ہے۔۔لیکن بھیڑیا کی پچھل کی واضع پہچان کیلئے پورن ماشی کی سئہاستا لی گئی ہے۔۔ پورن ماشی کا سنسکرت میں مطلب ہے پورا چاند۔۔مزید جانکاری کیلئے بابا گوگل سے رابطہ کیجئے
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ویسے تو یہ آیئڈیا نواب بوٹ شکن جی کے تھریڈ" بھیڑیا کے طبی اور روحانی فائدے" سے ادھار لیا گیا ہے۔۔لیکن بھیڑیا کی پچھل کی واضع پہچان کیلئے پورن ماشی کی سئہاستا لی گئی ہے۔۔ پورن ماشی کا سنسکرت میں مطلب ہے پورا چاند۔۔مزید جانکاری کیلئے بابا گوگل سے رابطہ کیجئے

دھنے واد شری انکیت جوہری پرشاد. گوگل بابا سے مدد مانگی لیکن جیسے ہی اس ماشی سے پہلے والا لفظ ڈالا. تو سنی دیوی (سنی دیول نہیں) کا ایک ہیجان انگیز گیت مالا شروع ہوگیا.

 

macbeth

Minister (2k+ posts)


دھنے واد شری انکیت جوہری پرشاد. گوگل بابا سے مدد مانگی لیکن جیسے ہی اس ماشی سے پہلے والا لفظ ڈالا. تو سنی دیوی (سنی دیول نہیں) کا ایک ہیجان انگیز گیت مالا شروع ہوگیا.




بابا گوگل کی یہ ہنیکارن چال ہے کہ بال برہمچاریوں کو پورن میں پھنسا کر ماشی سے دور کر دیا جائے۔۔
 

Back
Top