پر امن احتجاج

Annie

Moderator
میں نے تو سنا ہے جیلر پی ٹی آئی کا ہے ، دھرنے میں بھی گیا ہوا تھا
ویسے موٹو آپ اور آپکے عزیز من دادا پوتے کی طرح ایک دوسرے کو ہر تھریڈ میں جپھے تو بہت مارتے ہو پر آپکے پاس نہ انکی ای میل نہ انکا فون نمبر نہ ہی فوٹو شوٹو ، انکے پکے بین کی خبر بھی آپکو کسی اور نے دی ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

فون تو عزیز من استعمال ہی نہیں کرتے ، کیو موبائل تھا ، وہ کسی نے کہا قادیانیوں کا ہے ، سم سمیت دیوار میں دے مارا اور ای میل میرے پاس ہے

;)

1hLp4.jpg

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
​نواب ثانی حقہ نہیں سگار نوش فرماتے ہیں ۔
کچھ عرصہ پہلے تک تو حقہ ہی 'تناول' فرما رہے تھے اہ وڈے لوگ وڈی باتیں

نواب تیرے جانثار
٩٩٩ کم ایک ہزار

نواب کو رہا کرو
 
I know, my opinion will be unpopular here. But, I completely support decisions of our respected moderators regarding the ban of Mr. Sohrab. Good decision and we should support hardwork of our siasat pk admin team !

I have read this guy's demeaning and unethical posts and his bashing to me though totally unprovoked. So I second admin's stance to ban this guy and his alike.

He is hothead and often hurl abuses
But still I think He should be given another chance if he repents and promises to refrain form abusive language in future

Admin Plz pardon him once more on the grounds of being an old Member of this Forum
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ہاہاہاہاہاہا ،،،، موٹو جیسا کوئی ہے تو سامنے اے نہیں تو اپنا جھنڈا لے جاؤ موٹو کو نہیں چاہئیے

ba7a9577edcabf2a20f6bbee57fae97b.jpg

اس کے لئے جھنڈے کا کپڑا بھی تو کافی مقدار میں چاہئے ہوگا. جدہ میں دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا ہے. اس سے لپیٹ لیں گے عامر کو
 
Annie

Moderator
فون تو عزیز من استعمال ہی نہیں کرتے ، کیو موبائل تھا ، وہ کسی نے کہا قادیانیوں کا ہے ، سم سمیت دیوار میں دے مارا اور ای میل میرے پاس ہے

;)

1hLp4.jpg

انہیں کسی نے فون دیا تھا کے یہ بھٹو کا ہے انہوں نے لے لیا تھا ، میرے پاس بھی سب خبریں ہیں
یقیں نہ آے تو دیکھ لیں
old_cell_phone1.jpg

من جاؤ یہ وعدے یہ نغمے یہ انکے جپھے بس ایویں ایویں ہی ہیں ، نہیں تو خود دیتے آپکو نمبر بھی اور ای میل بھی اب کسی اور نے آپکو اک ای میل پاس کر دیا تو کیا بڑی بات ہوئی
 
Annie

Moderator

اس کے لئے جھنڈے کا کپڑا بھی تو کافی مقدار میں چاہئے ہوگا. جدہ میں دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا ہے. اس سے لپیٹ لیں گے عامر کو
جدہ کا جھنڈا تو ٹھیک ہے پر جھنڈے والے کنجوس سے کون مانگے ، اسے تو لائیک دیتے ہوۓ غش پڑتی ہے ،
جہاں مطلب ہو پیارے اڈمن ہاۓ پیارے اڈمن پھر دلارے اڈمن ، جیسے اور کوئی بات نہیں آتی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
انہیں کسی نے فون دیا تھا کے یہ بھٹو کا ہے انہوں نے لے لیا تھا ، میرے پاس بھی سب خبریں ہیں
یقیں نہ آے تو دیکھ لیں
old_cell_phone1.jpg

من جاؤ یہ وعدے یہ نغمے یہ انکے جپھے بس ایویں ایویں ہی ہیں ، نہیں تو خود دیتے آپکو نمبر بھی اور ای میل بھی اب کسی اور نے آپکو اک ای میل پاس کر دیا تو کیا بڑی بات ہوئی

بھٹو دور میں لینڈ لائن مشکل سے ملتا تھا ، موبائل کہاں سے آ گیا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جدہ کا جھنڈا تو ٹھیک ہے پر جھنڈے والے کنجوس سے کون مانگے ، اسے تو لائیک دیتے ہوۓ غش پڑتی ہے ،
جہاں مطلب ہو پیارے اڈمن ہاۓ پیارے اڈمن پھر دلارے اڈمن ، جیسے اور کوئی بات نہیں آتی

بس جاب میں چاپلوسی کی عادت پڑ جاتی ہے نا

:lol::lol::lol:
 
Annie

Moderator
بھٹو دور میں لینڈ لائن مشکل سے ملتا تھا ، موبائل کہاں سے آ گیا
:doh::doh::doh::doh:
او ہو قادیانی فون کا یقین کر سکتے ہیں تو بھٹو کے موبائل فون کا نہیں کر سکتے
جب کے وہ خود عجیب او غریب واقعات کے بانی ہیں

بس جاب میں چاپلوسی کی عادت پڑ جاتی ہے نا

:lol::lol::lol:
(thumbsdown)(thumbsdown)....ہاں سواۓ کوسنے دینے کے اور باس کی چاپلوسیاں کرنے کے اور آتا ہی کیا ہے
 
Last edited:

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
عجیب او غریب واقعات کے موجد سے کون بچ سکتا ہے
جیلر بھٹو کا شیدائی ہے آپکے عزیز من نے بھٹو کے بارے میں دو چار عجیب او غریب واقعات سناۓ کر پاس ورڈ لے لیا ، آپ پریشان نہ ہوں ، وہ آپکو دیکھ رہے ہوںگے ساتھ میں اپنے چپس اور کوک یاد کر رہے ہونگے کے آپکی تیئس ہزار پوسٹوں پر وہ سلیبریٹ کرتے

بہن جی ،برا نہ منانا میری گل دا پر توانو جے کوئی ممبر سہی جواب نہیں دیندا تے تسی کیوں انہوں بار بار بلاندے ہو
میں بین سان پر ویکھیا کہ تسی نادان نامی باشندہ نوں خوش آمدید آکھیا پر اونے توانوں کوئی جواب نہیں دتا
آ ہی گل مرے پرا کک باکسر دے نال ہوئی اس شریف بندے نے صرف نادان دی عزت واسطے دو ممبر نال جھگڑا کیتا پر انہیں ایدہ شکریہ تک نہیں آکھیا
بہن جی میں وی اس والے اسی تھریڈ وچ سان جتھے اس ممبر نے سارے پاکستانیوں نوں پیڑا آکھیا سی
تے امریک امریکا کی گردان کیتی سی
 
نہیں نہیں آپ اچھے اخلاق سے بات کریں گے تو میں کیوں برا مناؤں گی ،
میں تمیز اور اخلاق سے بات کرنے والوں کی بہت قدر کرتی ہوں، آپ کی بات کا کوئی برا نہیں منایا
:)
جس باشندے کی آپ بات کر رہے ہیں وہ میری سہیلی ہیں ، بس دوسرے دوستوں سے روٹھی ہوئی ہیں ساتھ میں مجھے بھی کھڈے لائن کر دیا ، مجھے پتا ہے انہوں نے جواب نہیں دیا اور سب دوستوں سے یہی سلوک کر رہی ہیں ، دوست ہیں ہماری, ہم سے وہ اپنی مرضی کا سلوک کر سکتی ہیں ، غصہ تو مجھے بھی کبھی کبھی ان پر بہت آتا ہے لیکن میں ان پر

ظاہر نہیں کرنا چاہتی اس لیے کے مجھے ڈر ہے وہ بہت ہرٹ ہو جائیں گی جو ہم دوستوں میں سے کوئی نہیں چاہتا ،

باکسر نے کب اور کہاں انکی وجہ سے جھگڑا کیا ؟ لنک دے سکتے ہیں آپ ؟

پاکستانیوں کے خلاف انہوں نے کب کچھ کہا ؟ میں نے نہیں سنا . شاید آپکو کوئی غلط فہمی ہوئی ہو وہ خود پاکستانی ہیں اور پاکستان کی بڑی سپورٹر ہیں
 
بہن جی ،چلو تواڈی سہیلی ہی سہی منوں تے انا دی پوسٹاں چوں امریکی ہون دی خوشبو آندی وے
تے غرور وی بڑا لگدا جے ،اسی پاویں غریب سہی پر پاکستان سانو سب تے اتوں وے
لنک نو چھڈو پڑھان ،پرانی گل ہو گئی
 
امریکن نیشنل تو وہ ہیں ، پر مغرور ہونے کا میں نے تو نوٹ نہیں کیا ، شاید آپکو انکا مجھے جواب نہ دینے سے ایسا تاثر ملا ، روٹھی ہوئی ہیں پر زیادہ دیر نہیں روٹھ سکتیں ،
میں ذرا سا بھی روٹھی نہ تو پھر وہ پریشان ہو جائیں گیں ، اس لیے میں ابھی انھیں کوئی سخت بات نہیں کہہ رہی ، ابھی آپ کی ان سے بات نہیں ہوئی ہوگی جب کبھی ہوئی تو آپکو پتا چل جاۓ گا ، وہ مغرور نہیں اچھے اخلاق اور خلوص والی دوست ہیں
:)
 
Back
Top