میرا آج کل دماغ تھوڑا کھسکا ہوا سا ہے
تو میں پر امن احتجاج کی کال کو اپنی ذات کی حد تک مسترد کرتی ہوں
میری طرف سے پر تشدد احتجاج کا نذرانہ قبول فرمایا جائے
I am reading "DDoS attack for Dummies" right now
![]()
اور میں حیران ہوں آپ عزیز من کو ٹھنڈا آدمی کہہ رہے ہیں
:lol:
Who are you planning on DDoS'ing?
سیاست پی کے
66.232.99.6
hivelocity.net ہوسٹنگ پرووائیڈر
adeelhabib.com اور نیم سرور
پرتشدد احتجاج
سہراب تیرے جانثار ۔۔ بے شمار بے شمار
بیچارہ سہراب ! اگر بین ہوا ہے تو کسی وجہ سے ہوا ہوگا ، ویسے تو شریف آدمی ہی ہے. امید ہے جلد واپس آئے گا
You seem to be all ready and set to go. not sure where you are but if they come under a DDoS attack then....
عزیز من کے بار بار جلال کے ری ایکشن میں اس بار ایڈمن بھی جلال میں آ گئی ہے
![]()
نواب کو حقے سمیت رہا کیا جاۓ
![]()
I will lift the ban after 2 weeks and this will be soharab's last chance. Now stop creating these threads. Thanks
قصور والے واقعے میں ایک ویڈیو انکی بھی نکل آئ ہےپرمننٹ بین واقعی تشویشناک ہے مگر میں یہ حیران ہوں کے سہراب جیسے ٹھنڈے آدمی نے ایسا کیا کر دیا کے پرمننٹ بین ہوگیا ؟
:angry_smile:اوے بٹا تیری جگت تے ہسنا چائ دا کہ رونا ،، ایہہ تیرے پیو نے دسنا سی ؟؟:lol::lol:میرا پرا ناراض نہ ہو ،میں تے تینو ہندو ماتا دا پجاری سمجھ کر جگتان مار رها سان
I will lift the ban after 2 weeks and this will be soharab's last chance. Now stop creating these threads. Thanks
ان کا مطلب ہے کہ آدمی ٹھنڈا ہے پر تاثیر گرم ہے
آپ کو نہیں پتہ لیکن انہیں تو پتہ ہے نا کہ میں کہاں سے ہوں
آپ ڈالیں دوسروں کے کرتوت میرے سر پر
:)
میرا آج کل دماغ تھوڑا کھسکا ہوا سا ہے
تو میں پر امن احتجاج کی کال کو اپنی ذات کی حد تک مسترد کرتی ہوں
میری طرف سے پر تشدد احتجاج کا نذرانہ قبول فرمایا جائے
I am reading "DDoS attack for Dummies" right now
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|