پرویز خٹک کا تحریک انصاف اور اسکی قیادت پر قبضہ کرنے پر غور،صالح ظافر

khattkahahaa.jpg


جنگ جیو کے صحافی صالح ظافر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور سابق و زیردفاع پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف اور اس کی قیادت پر قبضہ کرنے پر سوچ بچار کر رہے ہیں۔

صالح ظافر کے مطابق پرویز خٹک الیکشن کمیشن سے کہہ سکتے ہیں کہ پی ٹی آئی کا نام اور انتخابی نشان ان کے نام پر رجسٹر کیاجائے۔

اعلیٰ ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ کمیشن نے ان کی بات مان لی تو خٹک پی ٹی آئی کے تمام عہدیداروں بشمول اس کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی سے نکال باہر کرینگے۔

واضح رہے کہ پرویز خٹک کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کا امکان مسترد کر چکے ہیں۔اس سے قبل خبریں تھی کہ پرویز خٹک ن لیگ میں شمولیت اختیار کررہے ہیں لیکن پرویز خٹک نے اسکی تردید کی ہے۔

پرویز خٹک نے نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ چئیرمین پی ٹی آئی سے متعلق نہ منفی بات کی نہ کروں گا
 

saleema

Senator (1k+ posts)
I thought this Saleh Zafar has died. He and Rana Sanaullah had access to first and foremost information regarding Bao G and co bedrooms.
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

اور پھر ان کی آنکھ کھل گئی . نیچے ہاتھ لگایا تو شلوار گیلی تھی
 

Back
Top