پرویز الہٰی جیل کے واش روم میں گر گئے، فریکچر ہوگیا

battery low

Minister (2k+ posts)
1332035_4322240_p_updates.jpg


پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں ہوئی۔

اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ملزمان کی تعداد پوری نہ ہونے پر فرد جرم عائد نہیں کرسکتے۔

اس موقع پر اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ طاہر نے پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق پرویز الہٰی پرسوں گر گئے تھے اور انہیں فریکچر ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی 17 مارچ کو واش روم میں گرگئے تھے۔

عدالت نے کیس پر مزید سماعت 4 اپریل تک ملتوی کردی اور عدالت نےفرد جرم کی کارروائی کے لیے ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

Source
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ranaji

President (40k+ posts)
بڑا شوق تھا چوہدری صاحب کو حمزہ کی مدد کرنے اور مشرف سے بچانے اور گرفتار نا ہونے دینے کیسی کیسی خفیہ مدد کی اس حمزے کنجر کی جو اگر مشرف کو معلوم ہوجاتا تو وہ غصے میں آجاتا لیکن چوہدری صاحب بھول گئے تھے کہ سانپ کا بچہ بھئ سانپ ہی ہوتا ہے حمزہ بھی گٹھے حرامئ چور فراڈئے منی لانڈر شہبازے ڈرامے باز سانپ کا سنپولیہ اور ُمریم گشتی فراری کا خون اور دونوں ناپاک خون ہے