پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں ہوئی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ملزمان کی تعداد پوری نہ ہونے پر فرد جرم عائد نہیں کرسکتے۔
اس موقع پر اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ طاہر نے پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق پرویز الہٰی پرسوں گر گئے تھے اور انہیں فریکچر ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی 17 مارچ کو واش روم میں گرگئے تھے۔
عدالت نے کیس پر مزید سماعت 4 اپریل تک ملتوی کردی اور عدالت نےفرد جرم کی کارروائی کے لیے ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔
Unlike gando sharif who run to London and start eating paya and nihari upon arrival but claim to be there for heart related treatment. Be sharam insan.
بڑا شوق تھا چوہدری صاحب کو حمزہ کی مدد کرنے اور مشرف سے بچانے اور گرفتار نا ہونے دینے کیسی کیسی خفیہ مدد کی اس حمزے **** کی جو اگر مشرف کو معلوم ہوجاتا تو وہ غصے میں آجاتا لیکن چوہدری صاحب بھول گئے تھے کہ سانپ کا بچہ بھئ سانپ ہی ہوتا ہے حمزہ بھی گٹھے حرامئ چور فراڈئے منی لانڈر شہبازے ڈرامے باز سانپ کا سنپولیہ اور ُمریم گشتی فراری کا خون اور دونوں ناپاک خون ہے
Haha! Lagta hay tumhain Roza lug raha hay...Akhir nawaz sharif he niklay na. Kiya comparison kar rahay ho? Shahbaz Gill ko torture kiya gaya private parts per current lagaya gaya? kiya iss tarah ka salook kisi noon league ya ppp kay leaders ya supporters kay saath kiya gaya hay?