پرفیکٹ سٹرینجر پر نظرے کرم کی جاوے

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی جی


مذہبی انتہا پسند بھی فوج کے ساتھ ہی ہوتے ہیں اور فوج ہی کے آلہ کار ہیں. ملاں ملٹری اتحاد نے ہی پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کی ہیں

Thank you. Couldn't agree more.

دوسرے آپ یہ کس بنیاد پر کہہ سکتے ہیں کہ ساٹھ اور ستر کی دھائی میں عوام میں فریسٹیشن نہیں تھی؟



I think the topic was the general intolerant behavior that has become part of our collective and individual psyche.
I am old and grew up in the 70s and from personal experiences and discussions with the older generation I could say with some confidence that what we have today in terms of attitudes and behaviors are hundred times worse.



مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے محرکات میں سب سے اہم محرک ملک پر آمرانہ فوجی حکومت تھی کیونکہ ملک کی اکثریت کو اس کے حق سے محروم کر دیا گیا تھا اور مارشل کے ذریعے بنگالیوں کو غلام بنا لیا گیا تھا. یہی صورتحال بلوچستان اور سندھ میں بھی تھی اور اب بلوچستان میں ابھی تک ہے

Again, I agree with your overall assertion that the military rule and rulers added to the sense of deprivation and had political implications but I am not sure how it translates into societal trends and make people intolerant in their behaviors.

We were ruled by the British and some would say that literally was the worst form of military rule but I don't think the attitudes took a negative turn. In fact millions of subjects of that brutal rule were led by non-violent leaders like Gandhi and Jinnah and achieved positive results using positive actions.
 
Last edited:

asif65

MPA (400+ posts)
آپ کیوں مخالفین کو ہر صورت بین دیکھنا چاہتے ہیں ؟ آپ میں اتنی برداشت نہیں کہ مخالف کا موقف سن سکیں ؟ ۔۔۔

مخالف کا موقف تو سننے کو ہم تیار ہیں ۔ لیکن مخالفین کی بکواس نہیں ۔

ہم نے نہ تو کسی کو بین کیا ہے اور نہ بین کرنے کا مطالبہ ۔ لیکن اگر کوئی اپنی بکواس کی وجہ سے بین ہو گیا تو اچھا ہے ۔

ہم اب کیوں کسی کی بکواس پڑھنے کے لیے اس کی ازادی کا مطالبہ کریں ۔ اگر کسی نے بکواس پڑبنی ہے تو مطالبہ کرتا رہے ہماری بلا سے ۔۔۔۔۔۔۔
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
Noora Party aur Qaid-o-Band.... koee agreement ker kay bhagg ga-ay hongay kuch din kay leay...
2h57cd0.jpg


مرے کہاں ، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رھے ہیں
:biggthumpup:
 

asif65

MPA (400+ posts)
آصف بھائی
کسی کے بین کو محض اس لیے سپورٹ کرنا کہ وہ مخالف نقطہء نظر رکھتا ہے فاشسٹ ذہنیت کی نشانی ہے اور یہ خاصہ صرف دیسی دو نمبر لبرل کا ہے اور ہم تو جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں جس کا بنیادی اصول یہ ہے کہ ہر کسی کو اپنی بات کہنے کی آزادی ہو چاہے وہ بات کتنی ہی ناگوار کیوں نا ہو

نہیں سائیٹ بھائی ۔

اگر کوئی معقول نقطہ نظر رکھتا ہے مثال کے طور پر جیسے اپ ہو گئے تو بین کو کبھی سپرٹ نہیں کروں گا لیکن ایسا چول جو اعتراض برائے اعتراض کرے بین ہی ہو جائے تو اچھا ہے ۔۔
 

m00dy

MPA (400+ posts)
لگتا ہے پرفیکٹ کی رہاہی کہ لیے بھی ایک عدالتی کمیشن بنوانا پرے گا

(hmm)
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
اتنے خوبصورت دن کبھی کبھی تو دیکھنے کو ملتے ھیں اور اس خوشی کے موقع پرکیا پی ایس اب تک بین ھے ، اگر آذاد ھوگیا ھے تو خدا کے لیئے کوئی پھڑکتا ھے قولم لکھو اس کمیشن کے فیصلہ کے بارے جس میں اپنی خوشی کا بھرپور اظہار ھو اور ساتھ میں دبا کے رگڑا دینا تمام انصافیوں کو جن جن نے دھندلی کا شور مچایا تھا۔
 

m00dy

MPA (400+ posts)
کیا کوئی موڈ یہ بتانا پسند فرماوے گا کہ پرفیکٹ صاحب پر کتنے دنوں کا بین لگا ہوا ہے؟ نہی تو پھر ھمے بھی پرفیکٹ کی رہائی کہ لیے " معزز " عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے گا
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you. Couldn't agree more.I think the topic was the general intolerant behavior that has become part of our collective and individual psyche. I am old and grew up in the 70s and from personal experiences and discussions with the older generation I could say with some confidence that what we have today in terms of attitudes and behaviors are hundred times worse. Again, I agree with your overall assertion that the military rule and rulers added to the sense of deprivation and had political implications but I am not sure how it translates into societal trends and make people intolerant in their behaviors.We were ruled by the British and some would say that literally was the worst form of military rule but I don't think the attitudes took a negative turn. In fact millions of subjects of that brutal rule were led by non-violent leaders like Gandhi and Jinnah and achieved positive results using positive actions.
I think media is more responsible for this negative attitude. .
 

nesha

Minister (2k+ posts)
کیا کوئی موڈ یہ بتانا پسند فرماوے گا کہ پرفیکٹ صاحب پر کتنے دنوں کا بین لگا ہوا ہے؟ نہی تو پھر ھمے بھی پرفیکٹ کی رہائی کہ لیے " معزز " عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے گا
73 k aaen k tanazer mein Saira Awan ki rehai k lye b khasoosi karwai ki jaay
 

m00dy

MPA (400+ posts)
73 k aaen k tanazer mein Saira Awan ki rehai k lye b khasoosi karwai ki jaay


اس کہ لیے تو جالب ثانی میاں شہباز شریف کی خدمات لینی پڑیں گی
" ایسے دستور کو ، سبھے بےنور کو میں نہی مانتا ، میں نہی جانتا "

(bigsmile)​
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Perfect stranger is a very decent chap.
I personally know him, a very sensitive and intelligent being. He was continuously trolled/harassed/sweared upon by PTI supporters. He is a brave soul and i hope he comes back! @amir_ali @GujjarPakistani
:smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB:
:crazy::crazy::crazy::crazy:
:133::133::133::133:
:35::35::35::35:
 

nesha

Minister (2k+ posts)

اس کہ لیے تو جالب ثانی میاں شہباز شریف کی خدمات لینی پڑیں گی
" ایسے دستور کو ، سبھے بےنور کو میں نہی مانتا ، میں نہی جانتا "

(bigsmile)​
sharef sahib lamby boot pehn k dharna dene a jaen gy selaab k khilaaf.
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے پرفیکٹ کو زید حامد کی طرح ایک سو پچاس کوڑے مارنے کے بعد رہا کیا جائے گا۔
 

m00dy

MPA (400+ posts)
مقدر جب ہتھیلی میں نہیں تھا
کوئی نقطہ پہیلی میں نہیں تھا

میں اپنے دل کی باتیں کرتا کیسے
کوئی بھی گُن سہیلی میں نہیں تھا

مزہ وہ جھونپڑی میں آ رہا ہے
جو شیشے کی حویلی میں نہیں تھا


ضرورت میں وہ مہنگا ہو گیا ہے
کہ قیمت میں جو دھیلی میں نہیں تھا


بڑی دنیا پڑی ہے دل میں خالد
زمانی اُس اکیلی میں نہیں تھا


اتنی دیر کی پابندی کافی ہے اب تو رہائی دے دو پرفیکٹ کو


 

m00dy

MPA (400+ posts)

"پرفیکٹ تیری رہائی سے جلتا ہے جلتا ہے زمانہ "


:(

جب تک پرفیکٹ کو رہا نہی کیا جاتا اس تھریڈ پر ہر روز ایک شعر بطور احتجاج " نظر بند " کیا جاوے گا

اس کے قدم جہاں پڑے ہم نے وہ جگہ چوم لی فراز
وہ میری امی کوکہہ گئی۔ "آپ کا بیٹا مٹی کھاتا ہے"

:biggthumpup:. . .


 

m00dy

MPA (400+ posts)
پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں کیوں ؟
جس کو چاہوں میں ہی چاہوں ، میں ہی چاہوں کیوں ؟


پرفیکٹ کو رہا کرو


 

Back
Top