میری موڈز سے مودبانہ گزارش ہے کہ ہمارے پٹواری دوست کل رات سے اپ کی قید میں ہیں ، ان کی پچھلی تمام بدتمیزیوں کو نظر انداز کرتے ہوے انھے ایک موقع دیا جاوے .
امید کرتا ہوں کہ میری اس پوسٹ کو " مچلکہ " گردانتے ہوے جلد از
جلد ان کی ضمانت کا انتظام کیا جاۓ
امید کرتا ہوں کہ میری اس پوسٹ کو " مچلکہ " گردانتے ہوے جلد از
جلد ان کی ضمانت کا انتظام کیا جاۓ