میری موڈز سے مودبانہ گزارش ہے کہ ہمارے پٹواری دوست کل رات سے اپ کی قید میں ہیں ، ان کی پچھلی تمام بدتمیزیوں کو نظر انداز کرتے ہوے انھے ایک موقع دیا جاوے . امید کرتا ہوں کہ میری اس پوسٹ کو " مچلکہ "گردانتے ہوے جلد از جلد ان کی ضمانت کا انتظام کیا جاۓ
بے شک اس کو ان بین کر دیں فورم پر رائے دینا اس کا جمہوری حق لیکن ہم درخواست کریں گے کہ فتویٰ بازی اور گالیاں نہ دے کل اس کی بین پر خوشی اس لیے ہوئی کہ اس نے انت مچائی ہوئی تھی - امید ہے اب سبق ملا ہو گا کل سب سے زیادہ بحث اور تلخ مقالمہ اس کا میرے ساتھ ہوا پھر بھی اس کو ان بین کرنے کے حق میں ہو اور آواز اٹھاتا ہوں ساتھ میں گجر ، مقدس ، مگر مچھ کو بھی ان بین کر دیں
بے شک اس کو ان بین کر دیں فورم پر رائے دینا اس کا جمہوری حق لیکن ہم درخواست کریں گے کہ فتویٰ بازی اور گالیاں نہ دے کل اس کی بین پر خوشی اس لیے ہوئی کہ اس نے انت مچائی ہوئی تھی - امید ہے اب سبق ملا ہو گا ساتھ میں گجر ، مقدس ، مگر مچھکو بھی ان بین کر دیں
بے شک اس کو ان بین کر دیں فورم پر رائے دینا اس کا جمہوری حق لیکن ہم درخواست کریں گے کہ فتویٰ بازی اور گالیاں نہ دے کل اس کی بین پر خوشی اس لیے ہوئی کہ اس نے انت مچائی ہوئی تھی - امید ہے اب سبق ملا ہو گا کل سب سے زیادہ بحث اور تلخ مقالمہ اس کا میرے ساتھ ہوا پھر بھی اس کو ان بین کرنے کے حق میں ہو اور آواز اٹھاتا ہوں ساتھ میں گجر ، مقدس ، مگر مچھ کو بھی ان بین کر دیں
Perfect stranger is a very decent chap.
I personally know him, a very sensitive and intelligent being. He was continuously trolled/harassed/sweared upon by PTI supporters. He is a brave soul and i hope he comes back! [MENTION=32579]amir_ali[/MENTION] [MENTION=66847]GujjarPakistani[/MENTION]
بے شک اس کو ان بین کر دیں فورم پر رائے دینا اس کا جمہوری حق لیکن ہم درخواست کریں گے کہ فتویٰ بازی اور گالیاں نہ دے کل اس کی بین پر خوشی اس لیے ہوئی کہ اس نے انت مچائی ہوئی تھی - امید ہے اب سبق ملا ہو گا کل سب سے زیادہ بحث اور تلخ مقالمہ اس کا میرے ساتھ ہوا پھر بھی اس کو ان بین کرنے کے حق میں ہو اور آواز اٹھاتا ہوں ساتھ میں گجر ، مقدس ، مگر مچھ کو بھی ان بین کر دیں
Perfect stranger is a very decent chap.
I personally know him, a very sensitive and intelligent being. He was continuously trolled/harassed/sweared upon by PTI supporters. He is a brave soul and i hope he comes back! @amir_ali @GujjarPakistani
میرے خیال میں گجر اور مقدس بی بی تو بین نہیں ھیں شائد کل وسیم صاحب نے بتایا تھا۔ ہاں مگرمچھ کو پرفیکٹ اسٹرینجر کی کمپلین کی وجہ سے مکمل بین کردیا گیا ھے جو کہ مناسب نہیں لگتا۔ ہماری تو گزارش ھے کہ ان لوگوں کو ایک وارنیگ دے کر دوبارہ آن لائن آنے دیں۔ اور پی ایس سے امید کرتے ھیں کہ آئندہ سے گالم گلوچ علاوہ اپنی بےوقت اور بے وزن آمد سے اجتناب کریں گے۔
Bilkul bbi unban nahi karna chahyay. He shud b banned life time . Asay logon ko zarurat nahi hai. Bad tameez or gali galoch pay koi reham nahi hona chahyay. Jo log bhi samjhtay hain woh ban na ho. Tou us jeson ko tameez sikhao.
Mujhe Shak Hay Kay Moderator Waseem PTI ka Banda hay , ya to member hay ya phir supporter. Waseem Sahab please confirm do you belong or have any connections with PTI? [MENTION=10205]Waseem[/MENTION].