پختونوں کودہشتگردقرار دینے کی کوشش پرعامرمیرتنقید کی زدمیں،معافی کا مطالبہ

pakhtonaasha.jpg

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میرکی جانب سے پختونوں کو دہشتگرد قرار دینے کی کوشش پر سوشل میڈیا صارفین سراپا احتجاج بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس ایسی اطلاعات بھی ہیں جن کے مطابق خیبر پختونخوا سے بھی کچھ لوگ یہاں ہیں جو دہشت گرد ہیں، ان میں ایک شخص کے نام کی تصدیق بھی ہوچکی ہے جو تحریک نفاذ شریعت محمدی سے تعلق رکھتا ہے۔

عامر میر کی جانب سے پختونوں سے متعلق اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور محب وطن پختونوں سے فوری طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
Clipboard01.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی رہنے والے ڈاکٹر افتخار درانی نے عامر میر کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عامر میر یہ بیان فوری طور پر واپس لیں، ملک پہلے ہی کئی مسائل کا شکار ہے اسے مزید تفریق پیدا کرکے انارکی کی جانب مت دھکیلیں، عامر میر کے الفاظ ان کی تعصبی سوچ کی عکاس ہے۔
https://twitter.com/x/status/1636358938647212032
سابق صوبائی وزیر اور رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر ارسلان خالد نے کہا کہ حکومت الیکشن منسوخ کروانے کیلئے خواہ مخوان لوگوں کو اشتعال دلارہی ہے، جس شخص کے بارے میں بات ہورہی ہے اسے جیل سے چھوڑا گیا، وہ ایک عرصے سے آزاد شہری کی طرح زندگی گزاررہا ہے، اب زمان پارک آنے کی وجہ سے وہ دوبارہ دہشت گرد ہوگیا؟
https://twitter.com/x/status/1636359085497937923
انوار لودھی نے عامر میر کے بیان کو شرمناک کہتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیاہے۔
https://twitter.com/x/status/1636358754164936704
رضوان غلزئی نے کہا کہ پختونوں کو دہشت گرد کہہ کر عامر میر نے پورے خیبر پختونخوا کی توہین کی ہے، اس غیر ذمہ دارانہ بیان پر عامر میر فوری طور پر معافی مانگیں۔
https://twitter.com/x/status/1636355076779327488
وقاص امجد نامی صارف نے کہا کہ ہم عامر میر کی جانب سےخیبر پختونخوا سے آئے بھائیوں کو دہشت گرد کہنے کی مذمت کرتے ہیں، پشتون ساتھی ہمارا مان ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1636355377850712064
احمد بیگ نے کہا کہ پہلے وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا کہ گلگت بلتستان کے آئی جی اور وزیراعلی و دیگر لوگوں پر بغاوت کے مقدمات ہونے چاہیے، اب عامر میر پشتونوں کو دہشت گرد قرار دے رہے ہیں۔

احمد بیگ نےکہا کہ یہ کیسے بدبخت ہیں، کیا یہ بھارتی ایجنڈے کے تحت ملک کو خدانخواستہ توڑنا چاہتے ہیں، یہ لوگ ہر طرف نفرتیں پھیلارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1636355063638552583
ارم ضعیم نے کہا کہ یہ لاہور میں بیٹھ کر پاکستان ک تقسیم کررہے ہیں، جب تک یہ اپنے بیان پر معافی نہیں مانگتے ان کا بائیکاٹ کیا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1636354081793925120
ایک اور صارف نے کہا کہ حامد میر کے بھائی عامر میر نے تمام پشتونوں کو دہشت گرد قرار دیدیا، میں خود پشتون نہیں ہوں مگر ہمارے بھائیوں کو کوئی دہشت گرد قرار نہیں دے سکتا، عامر میر فوری طور پر اپنے بیان پر معافی مانگ کر عہدے سے استعفیٰ دیں۔
https://twitter.com/x/status/1636355655723528193 https://twitter.com/x/status/1636357966936043520
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
asal mein mir sb ne munira kanjr whisky ke behalf par yeh statement di hai.. is mir sb ki apni itni okat nhi ke is tara ki koyi statement de
 
Last edited:

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Even in the grave these east India company ‘s hard core dick head slaves will answer “yes sir” “ no sir” for the question “who is your ROB”?will be asking by the angel.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس گشتی کےبچے حرام کےنطفے کنجر فراڈئے چکلے کی پیداور عامر میر حرام زادے اور پنجابی دہشت گرد وار کریمینل جرنیلوں کے پالتوحرامی کتے اور سور کے بچے کو تو کتے کیُطرح پھانسی توبنتی ہے گشتی کا بچہ وار کریمینل پنجابی دہشت گرد جرنیلوں کا کتا
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

میں پختوں نہیں ہوں لیکن اس خبیث کتے کے متعصب بیان پر اپنے محب وطن پختوں بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں . اسے یاد رکھنا چاہیے کہ یہ حکومت میں ساری عمر نہیں رہے گا لیکن ہم اسے یاد رکھیں گے اور ہر جگہ اسکا پیچھا کریں گے
 
Halta

Politcal Worker (100+ posts)
طالبان کون تھے؟
کیا اس میں کوئی شک ہے کہ سارے طالبان دہشتگرد خوچے تھے

سارے خوچے دہشتگرد نہیں
مگر
سارے دہشتگرد خوچے ہیں
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
pakhtonaasha.jpg

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میرکی جانب سے پختونوں کو دہشتگرد قرار دینے کی کوشش پر سوشل میڈیا صارفین سراپا احتجاج بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس ایسی اطلاعات بھی ہیں جن کے مطابق خیبر پختونخوا سے بھی کچھ لوگ یہاں ہیں جو دہشت گرد ہیں، ان میں ایک شخص کے نام کی تصدیق بھی ہوچکی ہے جو تحریک نفاذ شریعت محمدی سے تعلق رکھتا ہے۔

عامر میر کی جانب سے پختونوں سے متعلق اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور محب وطن پختونوں سے فوری طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
Clipboard01.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی رہنے والے ڈاکٹر افتخار درانی نے عامر میر کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عامر میر یہ بیان فوری طور پر واپس لیں، ملک پہلے ہی کئی مسائل کا شکار ہے اسے مزید تفریق پیدا کرکے انارکی کی جانب مت دھکیلیں، عامر میر کے الفاظ ان کی تعصبی سوچ کی عکاس ہے۔
https://twitter.com/x/status/1636358938647212032
سابق صوبائی وزیر اور رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر ارسلان خالد نے کہا کہ حکومت الیکشن منسوخ کروانے کیلئے خواہ مخوان لوگوں کو اشتعال دلارہی ہے، جس شخص کے بارے میں بات ہورہی ہے اسے جیل سے چھوڑا گیا، وہ ایک عرصے سے آزاد شہری کی طرح زندگی گزاررہا ہے، اب زمان پارک آنے کی وجہ سے وہ دوبارہ دہشت گرد ہوگیا؟
https://twitter.com/x/status/1636359085497937923
انوار لودھی نے عامر میر کے بیان کو شرمناک کہتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیاہے۔
https://twitter.com/x/status/1636358754164936704
رضوان غلزئی نے کہا کہ پختونوں کو دہشت گرد کہہ کر عامر میر نے پورے خیبر پختونخوا کی توہین کی ہے، اس غیر ذمہ دارانہ بیان پر عامر میر فوری طور پر معافی مانگیں۔
https://twitter.com/x/status/1636355076779327488
وقاص امجد نامی صارف نے کہا کہ ہم عامر میر کی جانب سےخیبر پختونخوا سے آئے بھائیوں کو دہشت گرد کہنے کی مذمت کرتے ہیں، پشتون ساتھی ہمارا مان ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1636355377850712064
احمد بیگ نے کہا کہ پہلے وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا کہ گلگت بلتستان کے آئی جی اور وزیراعلی و دیگر لوگوں پر بغاوت کے مقدمات ہونے چاہیے، اب عامر میر پشتونوں کو دہشت گرد قرار دے رہے ہیں۔

احمد بیگ نےکہا کہ یہ کیسے بدبخت ہیں، کیا یہ بھارتی ایجنڈے کے تحت ملک کو خدانخواستہ توڑنا چاہتے ہیں، یہ لوگ ہر طرف نفرتیں پھیلارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1636355063638552583
ارم ضعیم نے کہا کہ یہ لاہور میں بیٹھ کر پاکستان ک تقسیم کررہے ہیں، جب تک یہ اپنے بیان پر معافی نہیں مانگتے ان کا بائیکاٹ کیا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1636354081793925120
ایک اور صارف نے کہا کہ حامد میر کے بھائی عامر میر نے تمام پشتونوں کو دہشت گرد قرار دیدیا، میں خود پشتون نہیں ہوں مگر ہمارے بھائیوں کو کوئی دہشت گرد قرار نہیں دے سکتا، عامر میر فوری طور پر اپنے بیان پر معافی مانگ کر عہدے سے استعفیٰ دیں۔
https://twitter.com/x/status/1636355655723528193 https://twitter.com/x/status/1636357966936043520

He is like his father who played big time in division of Pakistan during 1971.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ہم پٹھان کتنے سادے تھے،،،لمبڑ-1 کے کہنے پر ہم
باچا خان، شیخ مجیب، جی ایم سیّد، اور منظور پشتین جیسے لوگوں کو غدّار کہا کرتے تھے ۔ ۔ ۔

آج سمجھ آیا،کہ اُن لوگوں کی باتوں میں،، پوری نہ سہی
کچھ نہ کچھ صداقت تو ضرور تھی،،، کہ

لمبڑ-1 اس ملک پر اپنے 75 سالہ حکومت کو قائم رکھنے کے لئے
لوگوں کو غدّاری کے سرٹیفیکیٹ دے رہا ہے ۔ ۔ ۔

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
muhsin naqvi, ig punjab and amir mir ne gernailon ko kaha ke roz maan ko cho.d lo per ohda de do..

aisay hotay hain beghairat... nasli dallay..

in sab ke gharon ke address, in ki auladon ki tasweerain social media per share ki jaain takeh awam ko hisab braber kerne main asani ho
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
طالبان کون تھے؟
کیا اس میں کوئی شک ہے کہ سارے طالبان دہشتگرد خوچے تھے

سارے خوچے دہشتگرد نہیں
مگر
سارے دہشتگرد خوچے ہیں
تم دو سو روپے پر کومنٹ کرنے والے پٹواری کسی پٹھان کے ھاتھ نا پڑ جانا ورنہ لاکھوں بھی کم ہونگے اس کے بعد
 
Back
Top