پاک فوج نے بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاک فوج نے بھارتی فضائیہ کا آبجیکٹ مار گرایا یعنی پاک فضائیہ سو رہی ہے اور انکی یہ ڈیوٹی بھی فوج کررہی ہے تو پھر پاک فضایئہ کو امب چوپنے کی ڈیوٹی دی ہے یا پھر الیکشن رگنگ کی اس سِدّھو سنگھ نے
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کوآڈ کاپٹر کو مار گرایا
https://twitter.com/x/status/1762331889468063915
پاک فوج نے ایل او سی پر جاسوسی کرنے والابھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1762331979536547840
لو جی سن انیس سو اکہتر کی جنگ کا بدلہ لے لیا پاک شاہینوں نے

Bald Eagle Fox GIF by Animation Domination High-Def
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کوآڈ کاپٹر کو مار گرایا
https://twitter.com/x/status/1762331889468063915
پاک فوج نے ایل او سی پر جاسوسی کرنے والابھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1762331979536547840
ooooooe wowwwwww shaabashhhh zuburdust 👍 👌 🥳🥳🥳🥳👏👏👏👏👏

KEEYA FAEDAA BC orr saat mein full 100% efforts to destroy divide pakistan and steal suffering pakistani citizens mandate
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
ooooooe wowwwwww shaabashhhh zuburdust 👍 👌 🥳🥳🥳🥳👏👏👏👏👏 orr saat mein full efforts to destroy divide pakistan and steal suffering pakistani citizens mandate
خوش ہونے کی بات تو ہے مٹھو کباڑیے نے اسے بھی بلال گنج میں بیچ دینا ہے
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کوآڈ کاپٹر کو مار گرایا
https://twitter.com/x/status/1762331889468063915
پاک فوج نے ایل او سی پر جاسوسی کرنے والابھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1762331979536547840
اور بھارتیوں نے ایف اے پاس ٹٹ پُونجھیوں کی گ مار گرائی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لو جی سن انیس سو اکہتر کی جنگ کا بدلہ لے لیا پاک شاہینوں نے

Bald Eagle Fox GIF by Animation Domination High- Def
پھر تو کواڈ کاپٹر کو ننگا بھئ کیا ہوگا زلیل کرکے شرمناک زلت ناک طریقے سے کاپٹر کی پتلون اتار کے کتے کی طرح مار مار کے کاغذی بہادری بھی بہت دور اندر گھسا دی ہوگی اس کاپٹر کی آخر برابری کا بدلہ بھی تو لینا ہے