Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
جس طرح گوالمنڈی کا نیلسن منڈیلا تم لوگوں کا امیر الپٹوارین ہے اور کیلبری والی بھگروڑی تم لوگوں کی جگ جننی مہا پاروتی دیوی ہےیار ببر شیر مجھے تو یقین سا ہوتا جا رہا ہے کہ عمران خان کوئی دیوتا کوئی اوتار ہے - اس کی اوتاریت کے لئے پڑھا لکھا یا جاہل ہونے میں کوئی فرق نہیں
یار اس سے تو ہم اچھے نہیں رہے - نواجے ماجے کو جو مرضی کیہ لو ہم بھی اینجوے کر لیتے ہیں
نہیں کرنا چاہیے یار ہمیں ایسا کیا پتا ان بیچاروں پر کیا گزرتی ہے