Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
اس عورت فرح گوگی کی داستان کرپشن ہے کہ ہم سنا سنا کے روے۔۔۔ یہ مال گڈی کہیں رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ایک سے بڑھ کے ایک کرپشن منظر عام پر آتی جارہی ہے۔ کیسا شیطانی دماغ تھا اس عورت کا کہ پنجاب کے ایک دور دراز کونے میں بھی کوی چانس تھا تو اس عورت نے پوری طرح اس کا فائدہ اٹھایا ہے۔ یوتھئیے کہتے تھے کرپشن کے دعوے ہیں تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوی کیون نہیں کرتے؟
تو جناب اب تو کیس بھی بنا دیا ہے اور بندے بھی گرفتار ہوگئے ہیں۔ فیصل آباد کے اکنامک زون میں انتہای قیمتی دس ایکڑ زمین جسکی مالیت تقریبا ایک ارب تھی تنویر گجر کی دو ارب کی (جعلی گارنٹی) پر فرح گوگی کے نام الاٹ کروای گئی
یوتھیوں کی باجی کے خصم تنویر گجر نے شاہ زیب کے پروگرام میں دعوی کیا تھا کہ وہ دس دن کے بعد فرح گوگی سمیت پاکستان آرہا ہے ایسا کوی مسئلہ ہی نہیں جو میڈیا اٹھا رہا ہے ہم تو پاک صاف ہیں مگر آج دو مہینے ہونے کو آے فرح گوگی اور تنویر گجر غائب ہیں۔ حکومت بتاے کہ ان کو واپس لانے کیلئے کیا کاروای کی گئی ہے؟؟؟
میں حکومت کو مشورہ دوں گاکہ بشری بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا جاے کیونکہ اب اس نیٹ ورک کی آخری گواہ وہی ہے اور یہ عورت دھوکا دے کر کسی بھی وقت بیرون ملک فرح گوگی کو جاملے گی نیز بشری بی بی کے سابقہ خاوند خاور ماینکا اور بیٹے ابراہیم کو بھی گرفتار کرکے شامل تفتیش کیا جاے
ہاں اس سارے پراسیس میں خان کو نہ چھیڑا جاے اس کی شرمندگی کیلئے اتنا ہی کافی ہوگا کہ اس کے گھر کے اندر بیٹھ کر اس کا نام اور عہدہ استعمال کرتے ہوے ارب ہا ارب کی کرپشن کی جارہی تھی
سورسhttps://jang.com.pk/news/1106362