Aliimran1
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے ٢٣ کروڑ عوام کب خواب خرگوش سے جاگیں گے
پاکستان اس وقت بھوک افلاس غربت اور ظلم اور آئینی بحران میں جل رہا
آٹا انسان کی بنیادی ضرورت ہے اور وہ بھی عاصم منیر اور اس کے ساتھیوں
نے ان ڈاکو حکمرانوں سے مل کر چھین لیا ہے — عوام آٹا لینے کے لئے لمبی
لائنوں میں لگ کر اپنی جانیں تو دے رہے ہیں مگر ظلم جبر اور مہنگائی کے خلاف
نہیں نکلتے —— کیا یہ قوم کسی معجزے کا انتظار کررھی ہے یا ان کی سوچنے سمجھنے
کی صلاحیتیں مگلوف ہو چکی ہے
ان کو آج اورابھی اپنے حق کے لئے نکلنا ہو گا —- اس سےپہلے کہ بھوک کی وجہ سے
لاغر ہو جائیں اورفوج اور حکومت کے یہ گدھ انہیں کھا جائیں

- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/B65MAoHusRY/sddefault.jpg
Last edited: