کرونا وائرس ایک دو سال میں ختم ہونے والا نہیں
گوگل اور فیس بک نے اپنے امپلاائز کو اگلے سال بھی گھر سے کام کرنے کا کہا ہے.
ایسے سنہری موقح کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے.
حکومت کو چاہیے کہ انٹرنٹ کی سہولت کو اور بہتر بناے تاکہ پاکستان سے بھی زیادہ سے زیادہ لوگ ایئ ٹی کے شعبے میں دنیا کے باقی ملکوں سے بھی برابری کے ساتھ مقابلہ کر سکیں.
اب آپ کا دفتر نیویارک میں ہے یا لالہ موسئی میں فرق صرف انٹرنٹ کی سپیڈ کا رہ گیا ہے.
حکومت کو اس سنہری موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہیے،
.