پاکستان کے سوئٹرزلینڈ کی حالت دیکھئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سوات سے مالم جبہ کی سڑک کا حال ہے. مانا کہ سوات ایشیا کا سوئیزرلینڈ ہے لیکن ایسی تباہ حال سڑکوں پر کون سا سیاح آئے گا؟

کیا یہ ہے پرویز خٹک کی 4 سالہ کارکردگی اور عمران خان کی خیبرپختونخوا میں تبدیلی؟


DIPiCnqWAAAgYVZ.jpg


DIPiCoIW4AAESLR.jpg


DIPiCn_WAAE-cUQ.jpg
 

Ferrari

Senator (1k+ posts)
Those who judge the progress of a country based off the conditions of her roads are the most ignorant. Let's suppose all roads in Pakistan become like Europe. Would they provide clean water, education to the illiterates, health care, etc..

Need an education, go ride the orange train.

Need clean water, go and get it from the fountains gushing from motorway.

Need basic healthcare, go and ride metro bus.

Lakh di laanat.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Judging by the looks of the road, seems like it has suffered a fresh landslide, which is very common during the monsoon season. Not sure what the OP is trying to accomplish (other than justifying his daily wage)
 

Renegade

MPA (400+ posts)
Good roads in Swat are necessary because it depends on tourism. The protest is against 6-lane motorways, not these roads. If such roads are destroyed then KP economy will come to a halt.
 

Ayubg

New Member
I came recently from Europe and wanted to visit Malam jaba. I visited last week 30th August 2017. The road and the resort on top can be called as " to get to heaven you have to go through pul-e-sirat". I am for Imran khan and I am also not sure if the road comes under federal or provincial but to b honest whoever controls it, the shame Will always fall upon kpk govt. So whatever way they should find a solution. And yes not only Malam jaba but kalam road is worse and it is no more a road by any means , only the remains of the road are left. So PTI govt should really have mercy on the people of swat and fix their roads.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اس روڈ کی کہانی میں سُنا تا ہوں۔34 کلو میٹر لمبے اس روٹ کی تعمیر اور توسیع کے لیے ۲۰۱۳ میں ٹینڈر طلب کیا گیا یہ ٹینڈر امیر مقام جیت گیا۔ پہلے مرحلے میں اس سڑک کی توسیع کے لیے سڑک چوڑی کرنی تھی۔ اس کے لیے تین کروڑ کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔جب سڑک کی توسیع کے لیے آدھا کام کیا گیا تو امیر مقام کی جانب سے 33 کروڑ کا بل جمع کروایا گیا۔ اس پر صوبائی حکومت اور امیر مقام کے درمیاں اختلاف پیدا ہوا اور امیر مقام نے اس روڈ پر کام بند کر دیا۔ اس سے پہلے کہ حکومت یہ ٹینڈر منسوخ کرتی امیر مقام عدالت سے سٹے لے آیا۔ اور بات ابھی تک وہیں کی وہیں ہے۔ امیر مقام کھلے عام یہ کہتا پھرتا ہے کہ جب تک پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہ یہ سڑک نہیں بنائےگا۔
اس وقت یہ روڈ بے حد اہمیت اختیار کر چکی ہے۔ مالم جبہ ٹاپ پر اسکینک پوائنٹ ہے اور ساتھ ہی آرمی کی ایک اہم اور بڑی یونٹ موجود ہے۔اسکینگ کے مقابلے کے لیے ساری سیکورٹی آرمی فراہم کرتی ہے۔ آرمی اپنے لیول پر بھی اس روڈ کی تعمیر کے لیے صوبائی حکومت سے رابطہ کر چکی ہے لیکن کیس عدالت میں ہونے کی وجہ سے کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی۔ بلاخر یہ معاملہ فوج کی مداخلت سے اس طرح طے ہو رہا ہے کہ امیر مقام سے ٹھیکہ واپس لے لیا جائے گا اور اسے کے پی ایچ اے کے حوالے کر دیا جائے گا جس کے بعد کے پی ایچ اے اس کی
تعمیر شروع کرے گا
واضح رہے کہ امیر مقام کا تعلق شانگلہ سے ہے کو مالم جبہ کے ساتھ واقع ہے اور اس وقت مالم جبہ کی زمینوں کے ایک بڑے حصے کا مالت امیر مقام ہے۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ جب تک امیر مقام یہاں مطلوبہ زمینیں خرید نہیں لیتا وہ سڑک پر کام شروع نہیں کرنا چاہتا تھا کیوں کہ روڈ کی تعمیر سے یہاں زمینوں کی قیمت بڑھ جاتی اور امیر مقام اونے پونے داموں یہ زمینیں خریدنے سے محروم رہ جاتا۔
اگر آپ میں سے کوئی بھی شخص مالم جبہ جائے تو وہاں کے کسی بھی رہائشی سے اس سڑک کی کہانی معلوم کر سکتا ہے۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت اس جاہل غلیظ اور کرپٹ آمیر مقام پر

اس وقت سوات میں بہترین روڈز ہیں جن کا مقابلہ پاکستان کے کسی بھی صوبے کے روڈز کے ساتھ کیا جا سکتا ہے لیکن اس وقت دو ایسی روڈز میں جو انتہائی بُری حالت میں ہیں۔ایک مینگورہ
مالم جبہ روڈ جس کا ذکر ہو رہا ہے اور دوسری بحرین کالام روڈ۔۔اور بد قسمتی سے بحرین کالام روڈ این ایچ اے کا پروجیکٹ ہے۔جس کے فنڈز وفاق نے روکے ہیں۔
 

Back
Top