barca
Prime Minister (20k+ posts)
یورپ کی کسی سڑک پر دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ دونوں کا کافی نقصان ہوا لیکن دونوں گورے ڈرائیور بچ گئے۔
غصے میں بھرے باہر نکلے اور ایک دوسرے کو غلطی کا الزام دینا شروع ہوگئے
حتیٰ کہ دونوں نے اپنے اپنے موبائلز سے پولیس کو فون کیا ۔
لڑائی جاری رکھتے ہوئے ایک ڈرائیور نے کار کا پچھلا دروازہ کھولا اور بئیر کی 2 بوتلیں نکالی۔
ایک بوتل خود کھولی اور دوسری ، دوسرے ڈرائیور کو دیتے ہوئے بولا
“ پاگل، ان پڑھ اور ڈرائیونگ کی الف بے سے بھی ناواقف ۔ جب تک پولیس نہیں آتی یہ بئیر لو