ویسے تینوں مسلوں کا تعلق صنفِ نازک سے ہی ہے۔ نوجوانوں کو بھی کیسے کیسے کام کرنے پڑتے ہیں لرزتے ہاتھوں۔:(
نجومی ایک لڑکے کا ہاتھ دیکھ کر بولا بہت پڑھو گے
لڑکا سالے پڑھ تو میں بارہ سال سے رہا ہوں
:lol: یہ بتا پاس کب ہونگا ؟
لڑکا ایک نجومی سے، "بابا جی میرے دائیں ہاتھ میں خارش ہو رہی ہے۔ نجومی، پیسہ آنے والا ہے۔(bigsmile)
لڑکا۔ میرے بائیں ھاتھ میں بھی ہو رہی ہے۔ نجومی۔ وہ پیسہ جلد ہی خرچ ہو جائے گا۔
لڑکا۔ میرے دائیں پیر میں بھی ہے۔نجومی سفر درپیش ہے بچہ۔
لڑکا ۔ بائیں میں بھی ہے۔ نجومی۔ سفر باہر کا ہوگا۔
لڑکا اور سر میں بھی ہے۔
نجومی۔ اٹھ خارشی یہاں سے ورنہ مجھے بھی لگائے گا۔
روٹین کے ڈاکٹری چیک اپ کے لیے پروفیسر صاحب ڈاکٹر کے پاس پہنچے تو ڈاکٹر نے گرمجوشی سے پوچھا
“ کیوں بھئی پروفیسر صاحب ! آپ کی اعصابی بیماری اب کیسی ہے؟“
“الحمد للہ، آجکل میکے گئی ہوئی ہے
میاں بیوی سو رہے تھے ، بیوی ڈراونا خواب دیکھتے ہوئے چِلائی " بھاگو میرا شوہر آگیا"۔ شوہر ہڑبڑا کر اٹھا اور کھڑکی سے باہر کود گیا۔
میاں بیوی دیکھ رہے تھے کہ انکے سامنے والے گھر میں جھگڑا ہورہا تھا
آوازیں زیادہ ہوگئیں۔ جھگڑا بڑھ گیا تو بیوی نے اپنے میاں سے ہمدردانہ انداز میں کہا
"اجی سنتے ہو ! سامنے والوں کے گھر میں بڑی دیر سے جھگڑا ہورہا ہے۔ہمارے پڑوسی ہیں۔ تم ذرا جاؤ نا "
شوہر نے دھیمے انداز میں کہا
"بیگم ! میں ایک دو بار گیا تھا ۔ اسی وجہ سے جھگڑا ہورہا ہے
:lol: :lol: :lol:

ایک آدمی میڈیکل سٹور پر گیا اور زہر کی بوتل مانگی
میڈیکل سٹور والے نے کہا "جناب ہم زہر بنا مصدقہ اجازت نامے کے آپ کو نہیں بیچ سکتے"
آدمی نے جیب سے دو عدد نکاح نامے نکال کر دکھائے
میڈیکل سٹور والے نے اسسٹنٹ کو کہا "اوئے پتر۔۔ پائی صاحب نوں وڈی بوتل دینا "
:(
مجھے لگ رہا ہے آج میں نے بین ہو جانا ہے، شریفانہ لطیفے ذہن میں آ ہی نہیں رہے قسمے۔
:(
مجھے لگ رہا ہے آج میں نے بین ہو جانا ہے، شریفانہ لطیفے ذہن میں آ ہی نہیں رہے قسمے۔
:(
مجھے لگ رہا ہے آج میں نے بین ہو جانا ہے، شریفانہ لطیفے ذہن میں آ ہی نہیں رہے قسمے۔
استادم۔۔ ویسے لطیفے کی شوخیِ حسن اس کی بلاغت اور بد معاشی میں ھی ھے
مجھے نہیں لگتا کوئی ایسی بات لکھی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|