پاکستان کی معاشی صورتحال اس وقت بہت نازک ہے، چیئرمین ایف بی آر

fb1i11h1.jpg

چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتِ حال اس وقت بہت نازک ہے،پشاور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ٹیکس گیپ کو کم عرصے میں فل کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیکس کا ہدف حاصل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں آمدنی میں شارٹ فال کا سامنا ہے، ہم کوشش کر رہے ہیں کہ سالانہ ہدف کو حاصل کر سکیں، رواں سال 7.4 ٹریلین کا ہدف مقرر کیا گیا،ایف بی آر نے معیشت کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کیے، ایف بی آر موجودہ دور کے تقاضوں سے مکمل طور پر آگاہ ہے۔

عاصم احمد نے مزید کہا کہ اس سال ورلڈ کسٹمز ڈے کا تھیم ٹیکس گیپ کو ختم کرنا ہے، ٹیکس گیپ کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں،پہلا سال ہو گا جب ان ڈائریکٹ ٹیکس کے مقابلے میں ڈائریکٹ ٹیکس زیادہ اکٹھا ہو گا۔
https://twitter.com/x/status/1618515331235848192
دوسری جانب فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان کی معیشت ڈوبنے کے خدشات بڑھ گئے، بجلی کی بندش اور زرمبادلہ کی کمی بڑامسئلہ ہے،کاروبارکرنا مشکل ہوگیا، پاکستان کی بندرگاہوں پر درآمدی اشیا سے بھرے کنٹینر جمع ہیں۔

رپورٹ کے مطابق برآمد کنندگان کو ڈالر حاصل کرنے میں ناکامی، ٹیکسٹائل سمیت مختلف فیکٹریاں خام مال کی کمی،توانائی کے مسائل کی وجہ سے بند ہورہی ہیں،حکام آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کرنے کی کوششوں میں ہیں۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں ڈالر پھینکنے کا میکنزم سمجھ آ گیا - مفتاح بھی چیخ رہا ہے وہ بھی ٹھیک کیہ رہا ہے - اسحاق ڈار کو حافظ صاحب فارغ کر دیں گے اگر مہینے بھر میں آئی ایم ایف سے چیزیں درست نہ ہوئی -

پی ٹی آئ اور آپ جتنی مرضی روزی پکچرز دیتے رہےجیسے میں نے ڈاکٹر سونیا صاحبہ کو کہا کہ عمران خان نے اس بربادی میں مزید بربادی شامل کی - نمبر تو مزید تباہی ہی دکھا رہے ہیں - اگر نونی امپورٹس بند نہ کرتے تو سی اے ڈی بھی ریکارڈ ہائی ہوتا

جہاں تک سودیہ، امریکہ اور چین سے تعلقات ہیں - شاہد صاحب پلیز - امریکیوں نے نہ اڈے مانگے نہ ان کو چاہییں - ان کی اوور دی ہورایزن کپبلیٹی ٩٠ کے دہائی سے بہت آگے ہے - وہ اب انٹرنیشنل پانیوں سے آپریٹ کرتے ہیں - اور انہوں نے اپنے ڈرونز کو ریفیول بھی پاکستانی ہواؤں میں کیا - عمران خان کی اتنی جرأت کہ اسے روکے

سعودیہ سے پنگا پہلے اسلامی بلاک کی درفنتنی لگتا تھا - لیکن اب مجھے گھڑی والے معاملے میں بھی سچائی لگتی ہے

کرپشن کرپشن عمران کی ناقابل علاج بیماری ہے - اس میں چینی کمپنیاں بھی ڈال دیں - الله الله خیر صلح - لیکن اصل درد رزاق داؤد کو تھا کہ اس کے ڈیسکون کو کوئی حصہ نہیں مل رہا تھا - اسی نے حلف لینے کے دو گھنٹے بعد چین سے معاملات خراب کیے تھے - یا نہیں ؟
آپ سے مکالمہ کرتے ہوئے ایک مسئلہ ہے راجہ بھائی۔ آپ نمبرز نہی دیتے بلکہ صرف سیاسی بیان بازی کرتے ہیں۔
چلیں کرپشن کی بیماری کی بات کر لیتے ہیں۔ میں موٹر وے کی مثال دی نمبرز بھی دئیے۔ اس کو دیکھ کر جواب دیں۔
میں نے پاور پلانٹس کے ٹیرفس کی بات کی ۔ سولر پارک کے ٹیرف کی بات کی اور بتایا کہ اس کا ٹیرف کیسے دنیابھر بلکہ پاکستان میں لگنے والے دوسرے سولر پراجیکٹس سے دگنا ہے۔ اسے چیک کریں ۔ نہ ملے تو میں آپ کو ثبوت فراہم کرونگا۔
۔
سیاسی بیان بازی نہی حقیقت پر بات کریں نمبرز کے ساتھ۔۔
۔
اور جہاں تک معیشت پر بات ہے تو اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کی ہے اسے سنئیے، اس کے نمبرز سنتے جائیں۔ ایک ان پڑھ کے لئے وہ واقعی ارسطو لگتا ہے اور ان کے پانچ سال کے نمبرز بھی آپ کو بہت اچھے لگیں گے۔ لیکن ذرا اس کی ہر بات میں ڈالر کو روکے رکھنے کو فکس کرتے جائیں تو آپ کا نونی ہوتے ہوئے بھی اسے چھتر مارنے کو دل چاہے گا۔

رہی امریکہ کی بات تو یہ بیان امریکہ ہی سے آیا تھا کہ پاکستان کے ساتھ بیسز پر بات ہورہی ہے اور جلد معائدے کی امید ہے۔ انہیں انٹیلیجنس اپریشنز کے لئے بھی فسیلیٹیشن چاہیئے اوراگر آپ کے مطابق انہیں اب اڈوں کی ضرورت نہی پڑتی تو پھر وہ ہر جگہ اڈوں میں اضافہ کیوں کررہے ہیں اور ان پر کئی سو بلین کیوں خرچ کرتے ہیں؟ اور اگر اڈوں کی واقعی انہیں ضرورت نہی تو افغانستان میں تین ہزار ارب کیا واقعی انہوں نے اسامہ کو مارنے کے لئے خرچ کئے تھے؟

جہاں تک یہ بات ہے کہ امریکہ چین اور سعودی عرب سے آپ نے آ کر تعلقات بہتر کئے ہیں تو وہ جو اسحاق ڈار لور لور ان سے مدد مانگتا پھرتا ہے اسے ابھی تک ان ممالک سے ایک دھیلا بھی خیرات کیوں نہی ملی۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ سے مکالمہ کرتے ہوئے ایک مسئلہ ہے راجہ بھائی۔ آپ نمبرز نہی دیتے بلکہ صرف سیاسی بیان بازی کرتے ہیں۔
چلیں کرپشن کی بیماری کی بات کر لیتے ہیں۔ میں موٹر وے کی مثال دی نمبرز بھی دئیے۔ اس کو دیکھ کر جواب دیں۔
میں نے پاور پلانٹس کے ٹیرفس کی بات کی ۔ سولر پارک کے ٹیرف کی بات کی اور بتایا کہ اس کا ٹیرف کیسے دنیابھر بلکہ پاکستان میں لگنے والے دوسرے سولر پراجیکٹس سے دگنا ہے۔ اسے چیک کریں ۔ نہ ملے تو میں آپ کو ثبوت فراہم کرونگا۔
۔
سیاسی بیان بازی نہی حقیقت پر بات کریں نمبرز کے ساتھ۔۔
۔​
ایسی بات نہیں شاہد صاحب کہ میں نمبر نہیں دیکھتا - اس پر آپ سے پہلے بھی بات ہو چکی ہے - اپ سڑکوں پر پنجاب کے زرخیز علاقے اور چولیتان کے صحرا کو کیسے کمپیر کر سکتے ہے - انفرا سٹرکچر میں اینگنیرنگ سپیکس کو کیسے نکال سکتے ہے - اپ ذرا باب پشاور اور لاہور اکسچیگ کو ہی دیکھ لیں - بچتیں دکھانے کے لئے گراؤنڈ کمپکشن سپیکس دونوں پروجیکٹس کے مختلف تھے - باب پشاور آج بھاری افغانی ٹرک سہارنے کے قابل نہیں - اسی طرح بھکی، بلوکی اور حویلی بندر کے پلانٹ کو آپ کیسے کسی عام تھرمل پلانٹ سے کمپیر کر سکتے ہے - جب یہ تینوں پلانٹ سٹیم انرجی کے آخری لمٹ تک آپریٹ کرتے ہیں - سیٹ اور آرٹ جی ای ٩ ایچ اے ٹربائن لگے ہیں جو پاکستان کے علاوہ صرف فرانس اور امریکہ میں لگے ہیں - یہ بہت لمبی بات ہے سر یہ ھرے سیب اور لال سیب کا کمپیریزن نہیں - یہ تو اپ غلط مثالیں دے رہے ہیں سر

اصل بات یہ ہے کہ اپ لوگ اگر کرپشن پر کوئی بات عدالت میں لے کر جانے کے قابل ہوں تو میں لاجواب ہو سکتا ہوں - مجھے کوی ضرورت ہے آپ کو شہزاد اکبر کے لہراتے کاغذ یاد کروانے کی یا نہیں ؟ یہ بات ٹھیک ہے کہ یہاں ہینکی پینکی کی جا سکتی ہے جس کو ثابت کرنا مشکل ہوتا ہے - لیکن ان کرتوتوں میں اپ کے خان صاحب کی حکومت بھی اتنا ہی آگے تھی - ابھی وقت لگے گا ان کے کرتوت سامنے آنے ہیں
اور جہاں تک معیشت پر بات ہے تو اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کی ہے اسے سنئیے، اس کے نمبرز سنتے جائیں۔ ایک ان پڑھ کے لئے وہ واقعی ارسطو لگتا ہے اور ان کے پانچ سال کے نمبرز بھی آپ کو بہت اچھے لگیں گے۔ لیکن ذرا اس کی ہر بات میں ڈالر کو روکے رکھنے کو فکس کرتے جائیں تو آپ کا نونی ہوتے ہوئے بھی اسے چھتر مارنے کو دل چاہے گا۔
اسحاق ڈار بکواس کرتا ہے -- لیکن حقیقت یہ ہے کہ مجھے اگر عمران خان کے دور میں کچھ بہتر ہوتا نظر آ رہا ہوا تو میں ایمان داری سے اس کا اعتراف کرتا - ہاں اکسپورٹس زیادہ تھیں - لیکن اس کا کوئی اثر پر ہماری حالت میں پر ؟؟
صرف ایسا ہی پر جیسے کہ موٹے کا وزن پچھلے سال ١٠ کلو بڑھا اور اس سال پانچ کلو بڑھا - اپ اس کو بہتری کیہ سکتے ہیں اگر کہنا چاھیں

رہی امریکہ کی بات تو یہ بیان امریکہ ہی سے آیا تھا کہ پاکستان کے ساتھ بیسز پر بات ہورہی ہے اور جلد معائدے کی امید ہے۔ انہیں انٹیلیجنس اپریشنز کے لئے بھی فسیلیٹیشن چاہیئے اوراگر آپ کے مطابق انہیں اب اڈوں کی ضرورت نہی پڑتی تو پھر وہ ہر جگہ اڈوں میں اضافہ کیوں کررہے ہیں اور ان پر کئی سو بلین کیوں خرچ کرتے ہیں؟ اور اگر اڈوں کی واقعی انہیں ضرورت نہی تو افغانستان میں تین ہزار ارب کیا واقعی انہوں نے اسامہ کو مارنے کے لئے خرچ کئے تھے؟
رہی بات امریکہ کی تو انھیں پہلے دن سے پتا ہے کہ اگر پاکستان میں اڈوں کے لئے جگہ لینی ہے تو کس سے بات کرنی ہے -- عمران خان کی اتنی اوقات کبھی نہیں تھی نہ ہے اور نہ ہو گی کہ اگلے اس سے کچھ مانگتے - یہ ابسولتلی ناٹ صرف اپنے بندروں کو نچانے کے لیے ڈگ ڈگی بجای تھی -اور اس پر باندر خوب ناچے - میں تسلیم کرتا ہوں
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Okay Dr. Soniya you want to keep repeating PMLN and want to tie my tongue. No worries I will not say IK, I will say KI wherever needed. 😁

To answer your Qs
1: PMLN did not leave record debt PTI left the record debt which was 57 billion dollars more than PMLN. The record is different than what you are looking.

2: Pakistan was heavily dependent on steel fuel and steel imports because of CPEC. Just the 2018 figures in the trading economics website are 3750 M dollars of steel. And 17 billion dollars for fuel. These are the figures from trading economics.

Fuel Imports
pakistan-imports-mineral-fuels-oils-distillation-products.png

Steel Imports:
pakistan-imports-iron-steel.png

3: For Decreased Exports, there are two reasons. 1st reason is that we were deficient of gas and power needed for Industry. Please go back and look at the news in 2013. 2nd reason is yes our exchange rate was not correct. Our products were expensive and I gave the example of our rice in my conversation with Shahid Sahib (if you are following it).
PMLN took record loans and left record CAD because when it took over Pakistan from PPP CAD was only 2 billion dollars and loans less then 50 billion ….
PMLN was given golden opportunity between 2014 -2016 to raise Pakistan economically because of record low international oil prices … It was all because of the obsession of Dar with low dollar and import based economy that our exports were killed and they reduced even less then what PPP left in 2013 …..
And for your info PMLN left the country in such dire straits in 2018 that your own Ahsan Iqbal taunted PTI govt for not going to IMF in the very first month of governance …..
 
جی
ساری رات یوسف اور ذیلخہ کا قصہ سناتا - صبح سارے پوچھنے لگے
اے ذیلخہ بندہ سی یا بڈی ؟