پاکستان کا ٹھیکہ ہم نے اٹھایا ہوا ہے؟۔۔علی امین گنڈاپور کا بائیکاٹ کا اعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
علی امین گنڈاپور کا بائیکاٹ کا اعلان ۔۔

آگے ہم ان سے کوئی میٹنگ نہیں کرینگے ۔۔ میں بڑے صاف الفاظ میں بتا رہا ہوں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پرگرام ابھی آنا ہے اس وقت پھر ہمارا رویہ بھی یہی ہو گا۔۔۔ پھر یہ بندے بھیج دیتے ہیں ۔ بڑے اچھے بن کر لیکچر دینے کیلئے اور کہتے ہیں یہ پاکستان کیلئے ہے۔۔ پاکستان کا ٹھیکہ ہم نے اٹھایا ہوا ہے۔۔ علی امین گنڈاپور

https://twitter.com/x/status/1938210269462737127
ابھی آئی ایم ایف کابھی پروگرام آرہاہے پھر ہمارا بھی یہی رویہ ہوگا،علی امین گنڈاپو

ر ہم کسی بھی فنانس کمیٹی میں شرکت نہیں کریں گے ،وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1938204470837395852
 

Back
Top