bankalalookheti
MPA (400+ posts)
جنابے والا میں نے یہ کب کہا ہے کہ غفار خان نے الحا ق کی بات کی تھی ،یہ تو میں بھوچ رہا ہوں اپ سے؟ اپ کے مسلم لیگ سے کہ کیا وجھ تھی افغانستان کے ساتھ الحاق نہ کرنے کی اور کیوں مسلم لیگ نے انگریز کی سا زیش کو کامیاب بنایا - اور اپنے پختون بھائیوں کو ٢ حسوں میں تقسیم کیا. اس لئے کہ انگریز بدلہ لینا چاھتے تھے اور اپ کی وڈیروں اور جاگیرداروں نے ان کا ساتھ دیا. اور غفار خان نے اسی وجھ سے مخالفت کی تھی
http://www.afghanistan-photos.com/crbst_31.html
مسلم لیگ نے افغانستان سے کسطرح الحا ق نہیں کیا اور مسلم لیگ نے کب پشتونوں کو انگریز سازش سے تقسیم کیا؟ آپ کی بات یا تو میں غلط سمجھ رہا ہوں یا آپ اپنی بات سہی سے کہ نہیں پا رہے، مہربانی کر کے ایک دفعہ پہلے سہی سے لکھیں کہ آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں بہت نوازش ہو گی.