پاکستان کا تاریخی باطن

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
07_04.gif
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
bahut khub, Thanks for posting. maza agaya parh kar

secularism is another name of Shaitanism​

?? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ????????? ????? ??? ?? ??????? ??? ?? ?? ????? ?????? ?? ???????? ?? ?? ??? ?? ??? ??? ???????? ?? ??? ???? ???? ??

@ 1:00
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
It is right , but Dont know why Molana Syed Abul Alla Modudi disagreed this concept and JI never favoured Pakistan Idea, even looking the results of 1935 elections .

Still they never favoured pakistan and when Pakistan became in existence these all Ahlehadees Mullas jumped in Pakistan and started their political activity.

They did not understand that people has rejected their ideas and 1947 is the referendum against them.

Kash Keh we could have a " Islami Tehrik " named party in Pakistan having people like IK and good educated and Islamic people.

Who base on its welfare works and educate people and people want them to rule.

but JI and JUI has taken and stolen our Islamic names and gave nothing, neither Islam nor Welfare .

Where we should go. more than 60 years have passed away.

In Europ people left Christianity because of Church in 1760 , against Galilio.

Over here people losing confidence because of illiterate Mulla .

Sorry to say all this against nice looking Mullahs.
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
?? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ????????? ????? ??? ?? ??????? ??? ?? ?? ????? ?????? ?? ???????? ?? ?? ??? ?? ??? ??? ???????? ?? ??? ???? ???? ??

@ 1:00

Thank you for posting Dr Israr. I thoroughly enjoyed it, jazakAllah

Thank you for posting Dr Israr. I thoroughly enjoyed it, jazakAllah
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مودودی صاحب نے پاکستان کی مخالفت اس لئے کی کے ملک بن جاۓ گا لیکن اسلامی ریاست نہیں، نتیجہ آپ کے سامنے ہے

بار بار کہا جاتا ہے کے ملا نے پاکستان کی مخالفت کی شاہنواز بھٹو اور غفار خان نے کس بنیاد پر پاکستان کی مخالفت کی تھی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
Khush raho. Khush fahmi main raho. Muslim can not do anything wrong. Non muslim can not do anything good. Dr. Safdar Mehmood represents the class that are throwing rose petals on Mumtaz Qadri.
Secularism is the way to success. Religion should be personal matter between me and my God.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.

بھائی پنجاب بھی تو تقسیم ہوا تھا، پختون کا جو حصہ پاکستان میں آتا ہے اسے پاکستان کے ساتھ ہے ملنا تھا. جاگیردار ہر صوبے میں ہیں بس نام مختلف ہیں وڈیرا، سردار اور خان مترادف نہیں ہیں. سب ان کو برا بھی کہتے ہیں اور ووٹ بھی دیتے ہیں

کیا تقسیم کے وقت افغانستان میں اسلامی حکومت قائم تھی اسلام صرف نماز، روزے، حج زکوتہ کا ہی نام نہیں ہے، ایک نظام ہے، کس نے روکا ہے پختون خواہ کو نظام اسلام نافذ کرنے سے

آج بھی پختون خواہ کو افغانستان سے جوڑنے کی بات زبان کے نام پر ہو رہی ہے اسلام کے نام پر نہیں
 
Last edited:

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
It is a fact that islam has a definite position as regard things, ideas or actions.

Islam does not make worldly wisdom for worldly purposes haraam rather it imposes it because without it better world is impossible to come about. This is why secularism per se is not haraam rather using worldly advantages for personal gratification at the expense of other human beings is haraam ie trying to become master of other human beings or trying to gain by ensuring loss to others ie envy and greed, manipulation and abuse based exploitation of humanity.

I have explained this in reasonable detail in my posts. So it will be a good idea for people here to see what it is all about.

This is why even if a majority muslim state gets involved into such curse must be brought out by educating muslims about proper islam properly.

THis is has nothing to do with muslims v nonmuslims. Islam is all about brotherhood of humanity not just muslims.

This is where almost all mawlanas go wrong and take islam in the wrong direction.

One has to look at verses in the quran for lessons eg kafir parents and relatives 31/14-15, other kufar and muslims 60/8-10. Not only that one needs to read story of prophet yusuf and after him prophet moses living in house of pharaoh. Wives of prophet lut and noah etc etc.

So divide between humanity in the name of islam is not islam at all. When it comes to living in this world, Islam only divides people on the basis of how they treat each other not along what they believe. When it comes to divide on basis of faith allah holds this right to judge people for himself. He can call thenm to account here or in hereafter. This has absolutely nothing to do with muslims. They have been given the mission to deliver the message in the best possible way. If they do not do the job they are given to do then they should worry about that rather than trying to be judges on matters that have nothing to do with them.

Muslims need to get the world rid of oppression and need to fill it with compassion. This is islam proper.

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?50607-Pakistan-religion-secularism-amp-tribalism&

http://www.siasat.pk/forum/showthre...en-plz!-Nice-Column-by-Orya-Maqbool-Jan/page4
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی پنجاب بھی تو تقسیم ہوا تھا، پختون کا جو حصہ پاکستان میں آتا ہے اسے پاکستان کے ساتھ ہے ملنا تھا. جاگیردار ہر صوبے میں ہیں بس نام مختلف ہیں وڈیرا، سردار اور خان مترادف نہیں ہیں. سب ان کو برا بھی کہتے ہیں اور ووٹ بھی دیتے ہیں

کیا تقسیم کے وقت افغانستان میں اسلامی حکومت قائم تھی اسلام صرف نماز، روزے، حج زکوتہ کا ہی نام نہیں ہے، ایک نظام ہے، کس نے روکا ہے پختون خواہ کو نظام اسلام نافذ کرنے سے

آج بھی پختون خواہ کو افغانستان سے جوڑنے کی بات زبان کے نام پر ہو رہی ہے اسلام کے نام پر نہیں

پنجاب تقسیم ہوا تھا اس وجھے سے کہ ادھے سکھ تھے اورادھے مسلمان اور سکھوں نے ہندوستان کے ساتھ شمولیت کی تھی نہ کہ پختونوں نے پنجاب کو تقسیم کیا تھا. پختون ایک قوم ہیں ،ایک زبان ہے اور ایک ہی عقیدہ ہےاس قوم کا وہ ہ ہے اسلام - ایک کلچر ہے اور ٥٠٠٠ ہزار سال سے زیادہ پرانی تہذیب ہے اپ کو تو پتا بھی نہیں پختون کا مطلب کیا ہے.
آج جو لوگ پختونستان کی بات افغانستان کے ساتھ شامل کرنے کی کر رہں ہیں وو ہمارے دشمن ہیں دشمنوں کا اجینڈا ہے. میں افغانستان کی بات پاکستان سے شامل کرنے کی کررہا ہوں. اور یہ کوئی بھی نہیں کرسکتا کہ صرف پختونستان افغانستان کے ساتھ شامل کر دے، جب تک پختونستان کا اک بھی پختون زندہ ہے یہ نہیں ہوسکتا. اور کوئی بھی پختون کبھی بھی افغان پاکستان دورن لائن نہیں قبول کرسکتا. ہمارا جینا مرنا افغانستان کے ساتھ شامل تھا اور رہیگا. اگر پاکستان اس کو قبول نہیں کرتا تو ان کے لئے یہ راستہ بند ہوگا -پشتونوں کے لئے نہ کبھی بند تھا نہ کوئی بند کرسکتا ہے. یہ غفار خان نے اپنے موت کے بعد بھی پاکستان کو دکھایا.
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.

مودودی صاحب نے پاکستان کی مخالفت اس لئے کی کے ملک بن جاۓ گا لیکن اسلامی ریاست نہیں، نتیجہ آپ کے سامنے ہے

بار بار کہا جاتا ہے کے ملا نے پاکستان کی مخالفت کی شاہنواز بھٹو اور غفار خان نے کس بنیاد پر پاکستان کی مخالفت کی تھی

It does not suit any muslim to resist a Mosque , a legal mosque.

Specially Mr. Modudi.

It shoud be Modudi to effort for making a Muslim Country and and Muslim State. Modudi did none of it. except writing books .

When our Musim scholars will be against a mosque , how we could blame Shah Nawaz and Ghafar.

We have a great confidence on our respected Molanas like Modudi, but they failed to prove their quality and expressions and sincerity.

But Molans are playing in the hands of Non Mslims as Dr Israr was saying.

If All Muslims Are United , For the sake of Allah and Muhammad and Quran and creations of Allah ,

Tehreek insaf will be one wing , Tereek Bazurgan ( old people welfare ) will be other group , Tehreek Jawanan ( Young Group ) coild be separate, Tehreek Doctors and Tehreek Engineers cold be helping people.

But now JI is just one man even after 70 years of its birth,, Munawar Husain.

Allah has given the name Islam to its party but that is hijacked.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.

U have logic in your point.

Afghan was united in Kilafat Usmaina , because in this province Islam and Language was common.

They could go with Afganistan.

But it was not option , to go back. so only Pakistan was the option and that happened.

Now it is hard that half Afghan r figting against US and half could enjoy life.

This point Pakistan Army and Govt. ( pimp govt) could not understand.

The day they will understand that all muslims are united and we could not stand by British and uS , the problem will be solved.

I prey to Allah , this time should reach very quickly.
 
شکریہ آپکے جواب کا جو کہ کسی حد تک سہی ہی ، اور یہ بھی سب کو معلوم ہے کے اس وقت ریفرینڈم اس بات پر ہوا تھا - اور زیادہ تر پختونوں نے پاکستان کی حق مے فیصلہ کیا جس کی وجھے سے وہ پاکستان میں شامل ہویے جبکہ بہت سے لوگوں کے رشتیدار اس طرف رہ گئے.میرے رشتیدار بھی ادھر تھے لیکن ہمارے والدین نے صرف اور صرف اسی وجھے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کیا تھا کہ یہ سب کی خواہش تھی کہ اسلامی حکومت قائم ہو جائے- مگر پاکستان کو کیا بنایا یہ اپ سب کو معلوم ہے. پھر ہمارے ان حکمرانوں کی دوسری غلطی جس کی وجھے سے بنگلادیش بنا. اور تیسری غلطی جب مشرف نے دم دبا کر امریکا کا ساتھ دیا. ابھی وہی لوگ پشتونوں کو تغننے دیتے ہیں کہ غفار خان خلاف تھا پاکستان کے بننے کا- تو کونسا انسان اپنے ہمسایے کا گھر بنانے کے واسطے اپنے گھر کو آدھا کرنا چاہیگا. اگر یہ کیا ہے کسی قوم نے تو صرف اور صرف اسلام کی خاطر پشتون قوم کی قربانی ہے. غفار خان نے جو کیا ہے وہ بھی اپنی جگہ ٹھیک تھا- وہ صرف پشتونوں کے درمیان اس بارڈر کو تسلیم نہیں کرنا چاہتا تھا. جو کہ انگریز نے صرف اس لئے سازش سے بنایا تھا کہ پختونوں کی طاقت کو کم کیا جائے.کیونکے پختونوں نے ٢ دفع انگریز کی فوج کا مکمل صفایا کیا تھا. صرف اک بندے کو چھوڑ دیتے کہ ان کو پیغام پھنچ جایا جائے.

http://www.afghanistan-photos.com/crbst_31.html

Dr Brydon, a british surgeon, became famous for being the only European survivor of the
entire english contingent to have escaped the Afghan guerrillas.

The First Anglo–Afghan War lasted from 1839 to
1842. It is one of the most famous defeat of the
English army.

In 1839, England sent an army in Afghanistan to
install a former ruler, Shah Shuja, and to depose
Amir Dost Mohammad Khan. In 1841, the Afghans
rose against the British in Kabul, killing British
agents and surrounding the British garrison.
Mohammad Akbar Khan, son of Dost Mohammad
Khan, was the leader of the afghan resistance. The
British army was forced to begun its retreat from
Kabul. In January 1842, a group of 16,500 British
and Indian followers, tried to escape Afghanistan.
The Afghan soldiers intercepted them and
proceeded to massacre them during the next seven
days. This was probably one of the most important
defeat that the British Army suffered in his history.
Only the Doctor Brydon succeeded in reaching
Jalalabad. In fact, a few other survivors reached
the city in the following days.

bankalalookheti

MPA (400+ posts)
غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.

بنگش صاحب ، غفّار خان صاحب نے اسلئے تو پاکستان بننے کی مخالفت نہیں کی تھی کہ پاکستان بننے کی وجہ سے پشتوں قوم دو حصوں میں تقسیم ہو جاتی . بلکہ غفار خان صاحب تو کا نگریس کے خاصے وفادار تھے اور تقسیم ہند کے مخالف تھے اور انہوں نے تو اُس وقت کے افغان کنگ سے یہ بھی فرمایا تھا کابل میں کہ اب پشتوں ہندوستانی ہیں اور ہندوستان کہ پرامن شہری. تاریخ کو مسخ نہ کریں اور ثابت کریں کہ وہ افغانستان سے الحا ق کے حامل تھے. انہوں نے صرف اس وقت پشتونستان کی بات کی تھی جب انگریز ریفرنڈم کیلے تیار ہو گۓ تھے ورنہ اُس سے پہلے تو خان صاحب کو گاندھی کے علاوہ کوئی دوسرا نظر ہی نہیں آتا تھا. اس بارے میں آپ کی کیا رائےہے.

اپ کو شاید میری بات پر یقین نہ ا یے لیکن ذرا اپر ڈاکٹر صفدر محمود کا کالم دیکھے کہ ١٩٤٠ تک قاعد عا ظم محمد علی جناح کی مسلم لیگ پر وڈیرے اور جاگیر دار ہی قابض تھے، دراصل وہ بعد میں بھی اسی پارٹی میں تھے- اور خود قاعد عا ظم محمد علی جناح کون تھے؟ یہ بھی سننا چاھتے ہیں؟ تو ١٩٤٠ تک تو سارے صرف کانگریس ہی میں تھے. کانگریس ہی واحد پارٹی تھی جو مسلمانوں کے حق میں اور انگریز کے خلاف تھی. قاعد عاظم محمد علی جناح نے کب سے اسلام کا نام لینا شروغ کیا ؟ اور کیا اپ ابھی اس وقت کسی اسے شخص پراعتماد کرلینگن جو ابھی امریکا سے ڈگری لیکر آجاے جس کو نہ کلمہ پڑنا اتا ہو نہ اردو بولنا شکل ا صورت سے انگریز ہو اٹھننے بیٹھننے کا طریقہ انگریز کا ہو - اور ایک پارٹی بنایے جس میں سارے انگریزوں کے چپڑاسی جاگیردار اور وڈیرے ہوں؟ یہ حقیقت اپ کو کیوں نظر نہیں اتاجو ابھی ٦٣ سال کے بعد آپکے سامنے ہے. ابھی تک کون ہیں یا تھے مسلم لیگ میں؟ اور ابھی تک وہی لوگ لوٹ مار کر رہے ہیں یا نہیں؟ اور ہم نے تو بہت بڑی غلطی کی تھی جو ریفرینڈوم میں غفارخان کے خلاف ووٹ دیا. اور اگر ہم ساتھ نہ ہوتے تو اپ ٢ دن کے لئے بھی پاکستان نہیں بنا پاتھے. اور آزاد کشمیر بھی پاکستان کی افواج نے نہیں آزاد کیا بلکے وہ بھی ہماری پاگل قوم نے آزاد کیا ہے.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Whay ever , no matter for Ghffar Khan , definitely he was nationalist and wanted his nation to be united or with India. because they have affiliation with Inda, they have education in India. and when Quaid

Azam changed his mind to get Pakistan, Ghafar Khan could not.

The reason was he was not impressed of Jinnah. where as Ghangi seems to be more simple looking, nanga , and islamic to him.

After all he was Pathan too. half sleepy half awake. and not so educated.

And when Khan Ghafar Khan could not succeeded and Pakistan came into existance, he became angry with Pakistan and spent his life as unhappy eader.

And when died, he was burried out of Pakistan, in Jalalabad , according to his will.

But I could not understand Molana Modudi's logic. He said that fuddles will be in government thats why I am against this Pakistan.

But when Pakistan came into existence, he jumped into Pakistan, and started his politics, and made JI a political party.

He has no ethics , no morality, no affiliation with Pakistan.

Thy become B team of every Marshal law, and B team of military and American policies.

These people were against fuddles but allied with worst people.

Just like an step father behaves with unwanted child. If someone is against the birth of child , how he could take care of it.

Thats why , the patriotic people of Pakistan should reject these people and their parties for ever.

They should not b considers as heroes. whoever include into it, Modudi, Ghafar Khan, GMT Syed, or Shahnawaz.

Pakistani nation has rejected them in 1947 but they r feeling less.
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
Bangash Sahib, nahin aisey nahin, tihs is what you said;
غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.

and this is what I asked you;

بنگش صاحب ، غفّار خان صاحب نے اسلئے تو پاکستان بننے کی مخالفت نہیں کی تھی کہ پاکستان بننے کی وجہ سے پشتوں قوم دو حصوں میں تقسیم ہو جاتی . بلکہ غفار خان صاحب تو کا نگریس کے خاصے وفادار تھے اور تقسیم ہند کے مخالف تھے اور انہوں نے تو اُس وقت کے افغان کنگ سے یہ بھی فرمایا تھا کابل میں کہ اب پشتوں ہندوستانی ہیں اور ہندوستان کہ پرامن شہری. تاریخ کو مسخ نہ کریں اور ثابت کریں کہ وہ افغانستان سے الحا ق کے حامل تھے. انہوں نے صرف اس وقت پشتونستان کی بات کی تھی جب انگریز ریفرنڈم کیلے تیار ہو گۓ تھے ورنہ اُس سے پہلے تو خان صاحب کو گاندھی کے علاوہ کوئی دوسرا نظر ہی نہیں آتا تھا. اس بارے میں آپ کی کیا رائےہے.
Now don't circumvent my real question, I am looking forward to a sincere reply from you.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
جنابے والا میں نے یہ کب کہا ہے کہ غفار خان نے الحا ق کی بات کی تھی ،یہ تو میں بھوچ رہا ہوں اپ سے؟ اپ کے مسلم لیگ سے کہ کیا وجھ تھی افغانستان کے ساتھ الحاق نہ کرنے کی اور کیوں مسلم لیگ نے انگریز کی سا زیش کو کامیاب بنایا - اور اپنے پختون بھائیوں کو ٢ حسوں میں تقسیم کیا. اس لئے کہ انگریز بدلہ لینا چاھتے تھے اور اپ کی وڈیروں اور جاگیرداروں نے ان کا ساتھ دیا. اور غفار خان نے اسی وجھ سے مخالفت کی تھی

http://www.afghanistan-photos.com/crbst_31.html

Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جنابے والا میں نے یہ کب کہا ہے کہ غفار خان نے الحا ق کی بات کی تھی ،یہ تو میں بھوچ رہا ہوں اپ سے؟ اپ کے مسلم لیگ سے کہ کیا وجھ تھی افغانستان کے ساتھ الحاق نہ کرنے کی اور کیوں مسلم لیگ نے انگریز کی سا زیش کو کامیاب بنایا - اور اپنے پختون بھائیوں کو ٢ حسوں میں تقسیم کیا. اس لئے کہ انگریز بدلہ لینا چاھتے تھے اور اپ کی وڈیروں اور جاگیرداروں نے ان کا ساتھ دیا. اور غفار خان نے اسی وجھ سے مخالفت کی تھی

پاکستان یہ الزم بھی ہے کو وہ افغانستان کو پانچواں صوبہ بنانا چاہتا تھا (الحاق) . اس صورت حال میں ولی خان کو افغانستان-روس جنگ کے دوران پاکستان کی پالیسیوں کی تائید کرنی چاہیےتھی، اور جنگ کے بعد طالبان کو سپورٹ کرنا چاہے تھا

تاریخ گواہ ہے کے افغان جنگ کے دوارن یہ لوگ ( سرخے ) مغرب سے سرخ سورج کے طلوع ہونے کے منتظر تھے اور آج امریکہ کا بول بالا ہے تو روشن خیال اور لبرل بنے پھرتے ہیں