پاکستان کا تاریخی باطن

bankalalookheti

MPA (400+ posts)
جنابے والا میں نے یہ کب کہا ہے کہ غفار خان نے الحا ق کی بات کی تھی ،یہ تو میں بھوچ رہا ہوں اپ سے؟ اپ کے مسلم لیگ سے کہ کیا وجھ تھی افغانستان کے ساتھ الحاق نہ کرنے کی اور کیوں مسلم لیگ نے انگریز کی سا زیش کو کامیاب بنایا - اور اپنے پختون بھائیوں کو ٢ حسوں میں تقسیم کیا. اس لئے کہ انگریز بدلہ لینا چاھتے تھے اور اپ کی وڈیروں اور جاگیرداروں نے ان کا ساتھ دیا. اور غفار خان نے اسی وجھ سے مخالفت کی تھی

http://www.afghanistan-photos.com/crbst_31.html

مسلم لیگ نے افغانستان سے کسطرح الحا ق نہیں کیا اور مسلم لیگ نے کب پشتونوں کو انگریز سازش سے تقسیم کیا؟ آپ کی بات یا تو میں غلط سمجھ رہا ہوں یا آپ اپنی بات سہی سے کہ نہیں پا رہے، مہربانی کر کے ایک دفعہ پہلے سہی سے لکھیں کہ آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں بہت نوازش ہو گی.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان یہ الزم بھی ہے کو وہ افغانستان کو پانچواں صوبہ بنانا چاہتا تھا (الحاق) . اس صورت حال میں ولی خان کو افغانستان-روس جنگ کے دوران پاکستان کی پالیسیوں کی تائید کرنی چاہیےتھی، اور جنگ کے بعد طالبان کو سپورٹ کرنا چاہے تھا

تاریخ گواہ ہے کے افغان جنگ کے دوارن یہ لوگ ( سرخے ) مغرب سے سرخ سورج کے طلوع ہونے کے منتظر تھے اور آج امریکہ کا بول بالا ہے تو روشن خیال اور لبرل بنے پھرتے ہیں

روس کا انقلاب اگر ان کو پسند تھا تو صرف اس لئے کہ انگریز کے کپٹل عزم کے خلاف تھا اور آج اپ کے پاکستان میں کوئی بھی جاگیر دار،وڈیرہ نہ ہوتا. مزدور اور کسانوں کا راج ہوتا پاکستان میں.روٹی کپڑا مکان کا مثلا نہ ہوتا. ہمارے قدرتی وسائل اور موسم کی وجھے سے روس سے بھی ہم بہتر ہوتے - جیسے کچ عرصے مے آذربائیجان ہونے والا ہے یا کم سے کم قزا کستان کی طرح ہوتا. اپنے پیروں پر کھڑا ہوتا خیرات دوسروں سے نہیں ما نگتا پھرتا. انگریز کا غلام نہ ہوتا.ہمارا مثلا اگر روس کے ساتھ تھا تو صرف مذھب کی وجھ سے تھا کیونکے وہ مذھب کو نارکوٹک کہتے تھے، مہذب کو افیون کتے تھے. تو یہ مثلا ابھی امریکا کی ساتھ بھی ہے.آپکو شاید ابھی نظر آرہا ہوگا. جب کہ ہمارے مقابلے میں ہندوستان نے روس سے زیادہ فائدے حاصل کئے. ہم ابھی تک امریکا کی جھولی میں پڑے ہیں. اور وہ سا ری زندگی ہمارا خوں چوستے رہنگیں. فرق کوئی نہیں پڑیگا یا تو کوئی جرنیل شرفو ہوگا،یا بی ایمان زرداری،یا نواز،یا چوہدری اور یا کوئی مولانا - کنٹرول ادھر سے ہی ہوگا -کتپُتلی کوئی بھی ہوسکتی ہے. ابھی بھی پاکستان کا اہم مثلا معاشی مثلا ہے نہ کہ کوئی اور. جب پیٹ میں کچہ نہ ہو تو بدن میں خوں نہیں بنتا،دماغ کام نہیں کرتا اور اپ سوچ بھی نہیں سکتے- اور جب اپ سوچ نہیں سکتے تو اچھائی برائی کا کون کیسے تمیز کریگا. اگے اپ خود سوچ لیں میں نہیں کہنا چاہتا .

مجھے معلوم ہے اپکا اگلا سوال لیکن اسکا جواب
میں ابھی نہیں دینا چاہتا
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
جنابے والا میں نے یہ کب کہا ہے کہ غفار خان نے الحا ق کی بات کی تھی ،یہ تو میں بھوچ رہا ہوں اپ سے؟ اپ کے مسلم لیگ سے کہ کیا وجھ تھی افغانستان کے ساتھ الحاق نہ کرنے کی اور کیوں مسلم لیگ نے انگریز کی سا زیش کو کامیاب بنایا - اور اپنے پختون بھائیوں کو ٢ حسوں میں تقسیم کیا. اس لئے کہ انگریز بدلہ لینا چاھتے تھے اور اپ کی وڈیروں اور جاگیرداروں نے ان کا ساتھ دیا. اور غفار خان نے اسی وجھ سے مخالفت کی تھی

http://www.afghanistan-photos.com/crbst_31.html

اپ مہربانی کرکے پورا پڑہ لیں. پوسٹ ٥١ کے سا تہ

پاکستان کونسے پارٹی نے بنایا، اور پشتونستان کس ملک کا حصہ تھا؟ ساری زندگی انگریز کے ساتھ لڑائی کس نے کی؟ اور جب انگریز بھاگنے لگا اپنی کمزوری کی وجھے سے. دوسری جنگ عظیم کی وجھ سے اور ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی دباؤ سے . اس وقت انگریز نے چال چلایا. تقسیم کردو اور ساری زندگی ان پر حکومت کرو .وہی ہو رہا ہے ابھی تک. تواس لئے پاکستان بنانے کا نظریہ ان کے لئے بہترین تھا . اور اپنے دشمن پشتونوں سے بدلہ لینے کے لئے ان کے ملک کا حصہ بھی پاکستان کی ساتھ شامل کرنے کا سازش تھا جس میں مسلم لیگ نے انگریز کا ساتھ دیا. انگریز کو تو نکلنا تھا ہندوستان سے، تو پھر افغانستان کا حصہ پاکستان میں شامل کرنے کا مقصد کیا تھا . اگر مسلم لیگ کا مقصد تھا- ہندو سے علیحدگی اور ایک مسلمان ملک تو اتحاد کی بات کیوں نہ کی گئی افغانستان سے ایک عظیم ریاست بنتا . ابھی سمجھ ائی میری بات یا نہیں؟
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
روس کا انقلاب اگر ان کو پسند تھا تو صرف اس لئے کہ انگریز کے کپٹل عزم کے خلاف تھا اور آج اپ کے پاکستان میں کوئی بھی جاگیر دار،وڈیرہ نہ ہوتا. مزدور اور کسانوں کا راج ہوتا پاکستان میں.روٹی کپڑا مکان کا مثلا نہ ہوتا. ہمارے قدرتی وسائل اور موسم کی وجھے سے روس سے بھی ہم بہتر ہوتے - جیسے کچ عرصے مے آذربائیجان ہونے والا ہے یا کم سے کم قزا کستان کی طرح ہوتا. اپنے پیروں پر کھڑا ہوتا خیرات دوسروں سے نہیں ما نگتا پھرتا. انگریز کا غلام نہ ہوتا.ہمارا مثلا اگر روس کے ساتھ تھا تو صرف مذھب کی وجھ سے تھا کیونکے وہ مذھب کو نارکوٹک کہتے تھے، مہذب کو افیون کتے تھے. تو یہ مثلا ابھی امریکا کی ساتھ بھی ہے.آپکو شاید ابھی نظر آرہا ہوگا. جب کہ ہمارے مقابلے میں ہندوستان نے روس سے زیادہ فائدے حاصل کئے. ہم ابھی تک امریکا کی جھولی میں پڑے ہیں. اور وہ سا ری زندگی ہمارا خوں چوستے رہنگیں. فرق کوئی نہیں پڑیگا یا تو کوئی جرنیل شرفو ہوگا،یا بی ایمان زرداری،یا نواز،یا چوہدری اور یا کوئی مولانا - کنٹرول ادھر سے ہی ہوگا -کتپُتلی کوئی بھی ہوسکتی ہے. ابھی بھی پاکستان کا اہم مثلا معاشی مثلا ہے نہ کہ کوئی اور. جب پیٹ میں کچہ نہ ہو تو بدن میں خوں نہیں بنتا،دماغ کام نہیں کرتا اور اپ سوچ بھی نہیں سکتے- اور جب اپ سوچ نہیں سکتے تو اچھائی برائی کا کون کیسے تمیز کریگا. اگے اپ خود سوچ لیں میں نہیں کہنا چاہتا .

مجھے معلوم ہے اپکا اگلا سوال لیکن اسکا جواب میں ابھی نہیں دینا چاہتا

کیا روس کا انقلاب اسلامی انقلاب سے بہتر ہو سکتا ہے؟

اے این پی بھی تو یہی کر رہی ہے، روس بھاری تھا تو سرخ، امریکہ بھاری ہے تو نیلا. میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا، جاگیردار، وڈیرے اور سردار کو پختون خوا میں خان کہتے ہیں. صرف نام کر فرق ہے نظام وہی ہے

مسلم لیگ پر الزام کے پختنون کو تقسیم کر دیا، جب اکٹھا کرنے کا موقع تھا تو وزن دوسرے پلڑے میں ڈال رکھا تھا. صوبائی یا لسانی جماعت کی مجبوری ہے اسے اپنا وجود قائم رکھنے کے لے مرکز مخالف پالیسی اپنانا پڑتی ہے

آپ نے سارے نام گنوا دئیے بھول گۓ داہر عدیل کے بیان کو کے اس کا ہیرو کون ہے، مذہب پسندوں کو بنیاد پرست، انتہا پسند کہنے میں اے این پی کسی سے پیچھے نہیں.

آپ کا پھلا کمنٹ تھا "اسلامی افغانستان سے الحاق کر لیتے" کیا غفار خان اور بقیہ اسلام پسند ہیں. کیا 47 میں افغانستان میں اسلامی حکومت تھی.
پہلے فیصلہ کر لیں کے آپ گریٹر پختون خواہ کے ساتھ ہیں یا خراسان کے ساتھ؟
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ایماندار، رحم دل ،غیرت مند، با عزت اور مساوات قائم کرنے والے، مذہبی آزادی دینے والے، غریبوں لاچاروں پر رحم کرنے والے، سارے ملک کے بچوں کو یکساں تعلیم اور وسایل دینے والے، اور خسروں کو بھی حقوق دینے والے ، وطن سے محبت کرنے والے اور وطن کی حفاظت کرنے والے، اپنے ہم وطنوں پر جان قربان کرنے والے مسلمان کے ساتھ
 
سوائے ہماری بداعمالی اور بدنیتی کے اسلام میں کس چیز کی کمی ہے، بھائی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
سوائے ہماری بداعمالی اور بدنیتی کے اسلام میں کس چیز کی کمی ہے، بھائی

کمی اسلام میں نہیں انسان میں ہیں، صرف وہی انسان بہتر ہے جو اپنے خامیوں کو پہچاننے اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی کوشش کرے. انسان بھی ایک جانور ہے لیکن فرق صرف یہ ہے کہ وہ اشرف لمخلوکات ہے سوچ سمجھ رکتا ہے. غلطیاں،گناہ ہر انسان سے ہوتی ہیں یہاں تک کہ ہمارے پیغمبروں سے بھی ہوئی ہیں اور ان کو بھی الله نے سزائیں دی ہیں اور مافی بھی دی ہے . انسان تو بھر بھی انسان ہے اس سے غلطیاں ضرور ہونگی مگر الله بھی ماف کرنے والا ہے. الله اگر ماف نہیں کرتا تو صرف فرشتوں کی غلطیوں کو جیسے شیطان کو کبھی بھی مافی نہیں ملیگی. اس لئے کسی دوسرے انسان کی خامی بتانے سے پہلے اپنی گریبان مے جھانکنا ضروری ہے. کیونکه اس کی طرف ایک انگلی ہوگی اور اپنی طرف چار. اپنے اپ کو پہلے پھرکو اور بھر خود کو اس کی جگا تصور کرو اور اس کو اپنی جگہہ- تب اپ بہتر فیصلہ کرسکینگے . یہاں بھی اس فوروم میں سب دوسروں کی خامیاں تلاش کرتے ہیں- ان کو ظاھر کرتے ہیں جبکہ اپنی خامیوں پر پردہ ڈھالنے کی کوشش کرتے ہیں. جب یہاں ہر لوگ اپنی خامیوں کا ذکر کرنااور دوسروں سے رائی اور مدد مانگنا شوروغ کردینگے تب ہمارا پاکستان اور یہ فورم اسلامی نقطے یہ نظریہ کا ہوگا- اور امن اور خوش حالی کی راہ پر گامزن ہونگیں.
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
اپ مہربانی کرکے پورا پڑہ لیں. پوسٹ ٥١ کے سا تہ

پاکستان کونسے پارٹی نے بنایا، اور پشتونستان کس ملک کا حصہ تھا؟ ساری زندگی انگریز کے ساتھ لڑائی کس نے کی؟ اور جب انگریز بھاگنے لگا اپنی کمزوری کی وجھے سے. دوسری جنگ عظیم کی وجھ سے اور ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی دباؤ سے . اس وقت انگریز نے چال چلایا. تقسیم کردو اور ساری زندگی ان پر حکومت کرو .وہی ہو رہا ہے ابھی تک. تواس لئے پاکستان بنانے کا نظریہ ان کے لئے بہترین تھا . اور اپنے دشمن پشتونوں سے بدلہ لینے کے لئے ان کے ملک کا حصہ بھی پاکستان کی ساتھ شامل کرنے کا سازش تھا جس میں مسلم لیگ نے انگریز کا ساتھ دیا. انگریز کو تو نکلنا تھا ہندوستان سے، تو پھر افغانستان کا حصہ پاکستان میں شامل کرنے کا مقصد کیا تھا . اگر مسلم لیگ کا مقصد تھا- ہندو سے علیحدگی اور ایک مسلمان ملک تو اتحاد کی بات کیوں نہ کی گئی افغانستان سے ایک عظیم ریاست بنتا . ابھی سمجھ ائی میری بات یا نہیں؟

تو جناب مسلم لیگ نے تو پٹھانوں کو نہیں تقسیم کیا تھا یہ گناہ ان کے سر کیوں ڈالتے ہیں. اُن کو تو انگریزوں نے افغان بادشاہ کی مرضی سے بہت پہلے تقسیم کر دیا گیا تھا . دسری بات یہ کہ اگر "افغانستان کا حصّہ" پاکستان میں شامل کرنے پہ ناراضگی ہے تو اس کو ہندوستان کا حصّہ ہونے پہ کیوں تکلیف نہیں تھی اس وقت تو غفّار خان صاحب بہ شوق و بہ رضا گاندھی کے ہندوستان کا حصّہ بننے پر نہ صرف راضی تھے بلکہ ان کو اس پر فخر بھی تھا.

اور جہاں تک بات ہے افغانستان سے الحاق کی تو اس طرح سے الحا ق نہیں ہوا کرتے. خود افغان بھی کبھی اس بات پر راضی نہیں ہوتے.

ہاں اگر غفّار خان صاحب جیسے پشتوں لیڈر پہلے دن سے یہ موقف اختیار کرتے کہ یہ علاقے افغانستان کا حصّہ تھے جس کو انگریز نے زبردستی افغانستان سے علیحدہ کیا اور ہم ہندوستانی نہیں بلکہ افغان خون ہیں اور ہم دوبارہ افغانستان سے اپنے علاقوں کا الحاق چاہتے ہیں تو پھر بات الگ تھی اور اس کا ایک سینس بھی بنتا تھا. لیکن وہ تو خوشی سے ہندوستانی بننے پر راضی تھے تو پھر پاکستان سے کیا تکلیف تهی یہ فرمایۓ حضرت
.
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
بنگش صاحب سیاست پہ بات ہو رہی ہے تو کوشش کریں کہ صرف خاص سیاسی نقطۂ نزر سے بات ہو مذھب کو ہر بات میں شامل کر کے آپ لوگ ہر بات کو کہیں سے کہیں لے جاتے ہیں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بنگش صاحب سیاست پہ بات ہو رہی ہے تو کوشش کریں کہ صرف خاص سیاسی نقطۂ نزر سے بات ہو مذھب کو ہر بات میں شامل کر کے آپ لوگ ہر بات کو کہیں سے کہیں لے جاتے ہیں

بھائی جب پاکستان بنا ہی اسلام کے نام پر تھا تو کیسے اپ صرف سیاست پر بات کرسکتے ہیں؟ دوسری بات اپ ذرا ہر سوال تاریخ کے ساتھ کیا کریں اور جواب بھی تاریخ کے ساتھ حاصل کریں. دوسری باتھ میں پٹھان کو نہیں جانتا اگر اپ افغان یا پختون پشتون کی باتھ کرتے ہیں تو یہی نام لیکر کہیں. تیسری بات ذرا تاریخ کوپڑھیں. افغانستان کی تاریخ میں آپکو مختصر ١٧٤٧ سے لیکر ١٩٧٨ ادھر کاپی کرلیتا ہوں.اس میں مجھے افغان قوم کی مرضی دکائیں کہ کیسے اور کب علیحدگی ہوئی تھی. اگر انگریز ہندوستان کو چھوڑنا چاھتے تھے تو اس طرح چھوڑتھے جس طرھ قبضہ کیا ہوا تھا. یہ صرف ہندوستان کی زمین تو نہیں تھی ذرا تاریخ اور پرانی نقشوں کا ملاحضہ کریں. اور اپ کونسے افغان کی بات کر رہے ہیں جو راضی نہ ہوتے صرف ایک کا نام بتادیں جو اس قسم کے بات پر الحا ق پر راضی نہ ہوتا اور یہ صرف الحا ق نہیں برسغیر کے زمین واپس کرنے کی باتھ تھی- انہی قوموں ملکوں کو جن سے لیکر قبضہ کیا ہوا تھا. انگریز تو چھوڑنا ہی نہیں چاہتا تھا لیکن مجبور تھا کمزور تھا - اس لئے اس نے تقسیم کا چکر چلایا تاکھ یہاں نہ ہونے کے باوجود سب پر حکومت کریں. اس طرح اپس میں اختلافات پیدا کرکے ہر ایک حکومت میں اپنی کٹ پتلی بٹھاکر سب پر حکومت ابھی تک کر رہے ہیں.
Chronological History of Afghanistan

Part III (1747 - 1978)

1747--1773

  • Rule of Ahmad Shah Abdali (Durrani).
  • Ahmad Shah consolidates and enlarges Afghanistan. He defeats the Moghuls in the west of the Indus, and he takes Herat away from the Persians. Ahmad Shah Durrani's empire extended from Central Asia to Delhi, from Kashmir to the Arabian sea. It became the greatest Muslim empire in the second half of the 18th century.
  • (1750) Khurasan----> Afghanistan.
1773-1793

  • Rule of Timur Shah
  • Capital of Afghanistan transferred from Kandahar to Kabul because of tribal opposition.
  • Constant internal revolts
1793-1801

  • Rule of Zaman Shah
  • Constant internal revolts
  • (1795) Persians invade Khurasan (province)
1801-1803

  • Rule of Mahmood
  • Constant internal revolts
1803-1809

  • Rule of Shah Shujah
  • (1805) Persian attack on Herat fails.
  • Internal fighting
1809-1818

  • Mahmood returns to the throne.
  • War with Persia--indecisive victory
  • Internal fighting
1819-1826

  • Sons of Timur Shah struggle for the throne--Civil War--anarchy--
  • Afghans lose Sind permanently
1826--

  • Dost Mohammad Khan takes Kabul, and establishes control.
1832--1833

  • Persia moves into Khurasan (province), and threatens Herat. Afghans defend Herat successfully.
1834--

  • (May)--Afghans lose Peshawar to the Sikhs; later they crushed the Sikhs under the leadership of Akbar Khan who defeated the Sikhs near Jamrud, and killed the great Sikh general Hari Singh. However, they failed to retake Peshawar due to disunity and bad judgment on the part of Dost Mohammad Khan.
1836--

  • Dost Mohammad Khan is proclaimed as Amir al-mu' minin (commander of the faithful). He was well on the road toward reunifying the whole of Afghanistan when the British, in collaboration with an ex-king (Shah Shuja), invade Afghanistan.
1839-1842

  • First Anglo-Afghan War
  • After some resistance, Amir Dost Mohammad Khan surrenders to the British and is deported to India.
  • Shah Shuja is installed as a "puppet king" by the British. (1839-1842)
  • April 1842--Shah Shuja killed by Afghans.
  • Afghans passionately continue their struggle against the British.
  • Akbar Khan--Afghan hero--victorious against the British.
  • In January 1842, out of 16,500 soldiers (and 12,000 dependents) only one survivor, of mixed British-Indian garrison, reaches the fort in Jalalabad, on a stumbling pony.
1843

  • After the annihilation of British troops, Afghanistan once again becomes independent, and the exiled Amir, Dost Mohammad Khan comes back and occupies the royal throne (1843-1863).
1845--

  • Afghan hero, Akbar Khan dies
1855

  • Dost Mohammad Khan signs a peace treaty with India.
1859--

  • British take Baluchistan, and Afghanistan becomes completely landlocked.
1863-1866

  • Sher Ali, Dost Mohammad Khan's son, succeeds to the throne.
  • (1865)--Russia takes Bukhara, Tashkent, and Samarkand.
1866-1867

  • Mohammad Afzal occupies Kabul and proclaims himself Amir.
  • October, 1867--Mohammad Afzal dies.
1867-1868--

  • Mohammad Azam succeeds to the throne
  • 1868--Mohammad Azam flees to Persia
  • Sher Ali reasserts control (1868-1879).
1873

  • Russia established a fixed boundary between Afghanistan and it's new territories.
  • Russia promises to respect Afghanistan's territorial integrity.
1878

  • Start of second Anglo-Afghan War
  • The British invade and the Afghans quickly put up a strong resistance.
1879

  • Sher Ali dies in Mazar-i-Shariff, and Amir Muhammad Yaqub Khan takes over until October 1879.
  • Amir Muhammad Yaqub Khan gives up the following Afghan territories to the British: Kurram, Khyber, Michni, Pishin, and Sibi. Afghans lose these territories permanently.
1880

  • Battle of Maiwand
  • July 1880, Afghan woman named Malalai carries the Afghan flag forward after the soldiers carrying the flag were killed by the British. She becomes a heroine for her show of courage and valour.
  • Abdur Rahman takes throne of Afghanistan as Amir.
  • The British, shortly after the accession of the new Amir, withdraw from Afghanistan, although they retain the right to handle Afghanistan's foreign relations.
  • Abdur Rahman establishes fixed borders and he loses a lot of Afghan land.
  • Nuristan converted to Islam.
1885--

  • The Panjdeh Incident
  • Russian forces seize the Panjdeh Oasis, a piece of Afghan territory north of the Oxus River. Afghans tried to retake it, but was finally forced to allow the Russians to keep Panjdeh - Russians promised to honor Afghan territorial integrity in the future.
1893

  • The Durand line fixes borders of Afghanistan with British India, splitting Afghan tribal areas, leaving half of these Afghans in what is now Pakistan.
1895

  • Afghanistan's northern border is fixed and guaranteed by Russia
1901--

  • Abdur Rahman dies, his son Habibullah succeeds him.
  • Slows steps toward modernization
1907--

  • Russia and Great Britain sign the convention of St. Petersburg, in which Afghanistan is declared outside Russia's sphere of influence.
1918--

  • Mahmud Tarzi (Afghan Intellectual) introduces modern Journalism into Afghanistan with the creation of several newspapers.
1919--

  • Habibullah is assassinated, and succeeded by his son Amanullah (The reform King)
  • The first museum in Afghanistan is instituted at Baghe Bala.
1921--

  • Third Anglo-Afghan war
  • Once again, the British are defeated, and Afghanistan gains full control of her foreign affairs.
  • Amanullah Khan initiates a series of ambitious efforts at social and political modernization.
1923--

  • Amanullah Khan changes his title from Amir to Padshah (King).
1929--

  • Amanullah Khan is overthrown by Habibullah Kalakani.
  • After the fall of Amanullah Khan, Mahmud Tarzi seeks asylum in Turkey.
  • The Rise and Fall of Habibullah Kalakani, popularly known as "Bache Saqao"
  • Nadir Khan takes the throne; his tribal army loots government buildings and houses of wealthy citizens because the treasury was empty.
  • Habibullah Kalakani, along with his supporters, and a few supporters of Amanullah Khan are killed by Nadir Khan. Now Nadir Khan establishes full control.
1930--

  • (May) Pro-Amanullah Khan uprising put down by Nadir Khan.
  • Nadir Khan abolishes reforms set forth by Amanullah Khan to modernize Afghanistan.
1933--

  • Nadir Khan assassinated by a college student, and his son, Zahir, inherits the throne. He rules until 1973.
  • Zahir Shah's uncles serve as prime ministers and advisors until 1953.
  • Mahmud Tarzi dies in Turkey at the age of 68 with a heart full of sorrow and despair toward his country.
1934--

  • The United States of America formally recognizes Afghanistan
1938--

  • Da Afghanistan Bank (State Bank of Afghanistan) is incorporated.
1939--

  • Minor pro-Amanullah Khan uprising (January 15)
1940--

  • Zahir Shah proclaims Afghanistan as neutral during WW2
1947--

  • Britain withdraws from India. Pakistan is carved out of Indian and Afghan lands.
1949--

  • Afghanistan's Parliament denounces the Durand Treaty and refuses to recognize the Durand line as a legal boundary between Pakistan and Afghanistan.
  • Pashtuns in Pashtunistan (Occupied Afghan Land) proclaim an independent Pashtunistan, but their proclamation goes unacknowledged by the world community.
1953--

  • Prince Mohammad Daoud becomes Prime Minister.
1954--

  • The U.S. rejects Afghanistan's request to buy military equipment to modernize the army.
1955--

  • Daoud turns to the Soviet Union (Russia) for military aid.
  • The Pashtunistan (occupied Afghan land) issue flares up.
1956--

  • Kruschev and Bulgaria agree to help Afghanistan.
  • Close ties between Afghanistan and USSR.
1959--

  • The Purdah is made optional, women begin to enroll in the University which has become co-educational.
  • Women begin to enter the workforce, and the government.
1961--

  • Pakistan and Afghanistan come close to war over Pashtunistan.
1963-1964--

  • Zahir Shah demands Daoud's resignation. Dr. Mohammad Yusof becomes Prime Minister.
1965--

  • The Afghan Communist Party was secretly formed in January. Babrak Karmal is one of the founders.
  • In September, first nationwide elections under the new constitution.
  • Karmal was elected to the Parliament, later instigates riots.
  • Zahir and Yussof form second government.
1969--

  • Second nationwide elections.
  • Babrak and Hafizullah Amin are elected.
1972--

  • Mohammad Moussa becomes Prime Minister.
1973--

  • July 17th: Zahir Shah is on vacation in Europe, when his government is overthrown in a military coup headed by Daoud Khan and PDPA (Afghan Communist Party).
  • Daoud Khan abolishes the monarchy, declares himself President---Republic of Afghanistan is established.
1974--

  • UNESCO names Herat as one of the first cities to be designated as a part of the worlds cultural heritage.
1975--1977--

  • Daoud Khan presents a new constitution. Women's rights confirmed.
  • Daoud starts to oust suspected opponents from his government.
1978--

  • Bloody Communist coup: Daoud is killed, Taraki is named President, and Karmal becomes his deputy Prime Minister. Tensions rise.
  • Mass arrests, tortures, and arrests takes place.
  • Afghan flag is changed.
  • Taraki signs treaty of friendship with the Soviet Union.
  • June--Afghan guerrilla (Mujahideen) movement is born.
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
الحاق والی بات آپ کی اس بات کا جواب تھا.
. اگر مسلم لیگ کا مقصد تھا- ہندو سے علیحدگی اور ایک مسلمان ملک تو اتحاد کی بات کیوں نہ کی گئی افغانستان سے ایک عظیم ریاست بنتا . ابھی سمجھ ائی میری بات یا نہیں؟
اور اگر پشتوں علاقوں کی افغانستان سے الحاق کی بات کر رہے ہیں تو یہ الگ بات ہے.

بھائی جب پاکستان بنا ہی اسلام کے نام پر تھا تو کیسے اپ صرف سیاست پر بات کرسکتے ہیں؟
پاکستان کتنا اسلام کے نام پہ بنا ہے یہ ہر وہ شخص جانتا ہے جو تقسیم کے بارے میں ذرا بہت بھی علم رکھتا ہے لیکن پھر بھی اگر ملک ایک نظریہ کے تحت معرض وجود میں آیا تھا تو اس کا یہ مقصد نہیں کہ ہر بحث میں مذھب کی ٹانگ کو مروڑا جائے.

بات غفّار خان کی ہو رہی تھی کہ انہوں کے کیوں پاکستان بننے کی مخالفت کی. اگر پشتوں قوم کی تقسیم کی فکر تھی تو کا نگریس سے جو خاص قربت تھی اس کی کیا وجہ تھی اورشروع سے ہی افغانستان سے خاص تعلّق کی بات یا اس سے دوبارہ الحاق کی بات کیوں نہیں کی انہوں نے صرف ریفرنڈم کے موقع پر ہی پشتونستان یا افغانستان سے الحاق کی کیوں بات کی گی. صرف اس بات کا واضح جواب درکار ہے ، مہربانی .​
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کتنا اسلام کے نام پہ بنا ہے یہ ہر وہ شخص جانتا ہے جو تقسیم کے بارے میں ذرا بہت بھی علم رکھتا ہے لیکن پھر بھی اگر ملک ایک نظریہ کے تحت معرض وجود میں آیا تھا تو اس کا یہ مقصد نہیں کہ ہر بحث میں مذھب کی ٹانگ کو مروڑا جائے.
[HI]اگر اپ کہتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا دو قومی نظریے پر تو ذرا وہ دو قوموں کے بارے میں بتا دیجئے کونسی قومیں تھی؟ یا دو قومی نظریا کیا تھا ؟[/HI]

بات غفّار خان کی ہو رہی تھی کہ انہوں کے کیوں پاکستان بننے کی مخالفت کی. اگر پشتوں قوم کی تقسیم کی فکر تھی تو کا نگریس سے جو خاص قربت تھی اس کی کیا وجہ تھی اورشروع سے ہی افغانستان سے خاص تعلّق کی بات یا اس سے دوبارہ الحاق کی بات کیوں نہیں کی انہوں نے صرف ریفرنڈم کے موقع پر ہی پشتونستان یا افغانستان سے الحاق کی کیوں بات کی گی. صرف اس بات کا واضح جواب درکار ہے ، مہربانی .​
[/quote][HI]

اور یہاں یہ بتا دیجئے کہ مسلم لیگ کب بنا اور کیسے بنا کس نے بنایا؟ اور ١٩٤٠ سے پہلے سارے مسلمان یا وہ لوگ جو انگریز کے خلاف جدوجہد کر رہے تھے کس پارٹی
میں تھے؟ اگر اپ اس کا جواب دیدے تو مجہے اپ کو جواب دینے کی ضرورت نہیں ہوگی.[/HI]
 
Last edited:

bankalalookheti

MPA (400+ posts)
محترم بنگش صاحب ،

دو قومی نظریہ یا پاکستان کس نے بنایا اور کیوں بنایا اس پہ بھی بات کر لیں گے لیکن بحث کو محدود رکھتے ہوۓ پھلے اس بات پہ بات کرلیتے ہیں کہ
غفّار خان نے کیوں پاکستان بننے کی مخالفت کی. اگر پشتوں قوم کی تقسیم کی فکر تھی تو کا نگریس سے جو خاص قربت تھی اس کی کیا وجہ تھی اورشروع سے ہی افغانستان سے خاص تعلّق کی بات یا اس سے دوبارہ الحاق کی بات کیوں نہیں کی انہوں نے۔ صرف ریفرنڈم کے موقع پر ہی پشتونستان یا افغانستان سے الحاق کی کیوں بات کی گی. صرف اس بات کا واضح جواب درکار ہے ، مہربانی

پہلے میرے سوال کا جواب دیجئے کیونکے ہسٹری شرو ہوتی ہے صرف پاکستان کے بننے سے نہیں.میں صرف انگریز کی آمد سے بات کرنا چاہتا ہوں.
کا نگریس سے جو خاص قربت تھی اس کی کیا وجہ تھی؟
آپکو یہ بھی معلوم نہیں کہ قائد اعظم بھی کانگرس پارٹی کے ممبر تھے. تو جو تعلّق اسکا پہلے تھا کانگریس کی پارٹی سے وہی وجہ غفار خان کی قربت تھی کانگریس سے. غفار خان نےآزادی کی تحریک لڑھی قائد اعظم نے وقالت کی انگلنڈ میں اور واپسی پر مسلم لیگ کو منظم کرنا شرو کیا.
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
@ Bangash,

Our discussion is us leading nowhere, therefore instead of wasting each other's time we better stop it now, I appreciate your replies though.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
@ Bangash,
Our discussion is us leading nowhere, therefore instead of wasting each other's time we better stop it now, I appreciate your replies though.

bankalalookheti I agree with you, just to clear Quaid-a-Azam situation as compare to Sarhadi Ghandi.

قائد اعظم کانگرسی دور میں ہندو مسلم اتحاد کے چمپین سمجھے جاتے تھے کانگرس اور مسلم لیڈر دونوں نے آپ کو مایوس کیا اور آپ ہے کہ کر لندن چلے گۓ "ہندو ناقابل اصلاح اور مسلمان ناقابل یقین ہیں، جو بات میں ان سے صبح کرتا ہوں شام کو انگریز کمشنر کو بتا دیتے ہیں" یہ تو علامہ اقبال تھے جو گول میز کانفرس کے دوران لندن گۓ اور قائد کو مسلم لیگ میں شامل ہو کر اسلام کے نام پر علیحدہ ریاست قائم کرنے کی کوشش پر قائل کیا.

کانگرسی آخر تک کانگرس کے ساتھ ہی رہے اور پاکستان میں دفن تک ہونا پسند نہیں کیا
پاکستانیوں پر قائد کا احسان کے انہونے متحدہ ہندوستان کی بجاۓ علیحدہ ریاست کا مطالبہ کیا. اب جب پاکستان بن گیا ہے لسانیات اور صوبائیت کو پاکستانیت پر ترجیح دینا پاکستان سے دشمنی کے سوا کچھ نہیں
 
Last edited:

Back
Top