bahut khub, Thanks for posting. maza agaya parh kar
secularism is another name of Shaitanism
?? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ????????? ????? ??? ?? ??????? ??? ?? ?? ????? ?????? ?? ???????? ?? ?? ??? ?? ??? ??? ???????? ?? ??? ???? ???? ??
@ 1:00
Thank you for posting Dr Israr. I thoroughly enjoyed it, jazakAllah
مودودی صاحب نے پاکستان کی مخالفت اس لئے کی کے ملک بن جاۓ گا لیکن اسلامی ریاست نہیں، نتیجہ آپ کے سامنے ہے
بار بار کہا جاتا ہے کے ملا نے پاکستان کی مخالفت کی شاہنواز بھٹو اور غفار خان نے کس بنیاد پر پاکستان کی مخالفت کی تھی
غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.
بھائی پنجاب بھی تو تقسیم ہوا تھا، پختون کا جو حصہ پاکستان میں آتا ہے اسے پاکستان کے ساتھ ہے ملنا تھا. جاگیردار ہر صوبے میں ہیں بس نام مختلف ہیں وڈیرا، سردار اور خان مترادف نہیں ہیں. سب ان کو برا بھی کہتے ہیں اور ووٹ بھی دیتے ہیں
کیا تقسیم کے وقت افغانستان میں اسلامی حکومت قائم تھی اسلام صرف نماز، روزے، حج زکوتہ کا ہی نام نہیں ہے، ایک نظام ہے، کس نے روکا ہے پختون خواہ کو نظام اسلام نافذ کرنے سے
آج بھی پختون خواہ کو افغانستان سے جوڑنے کی بات زبان کے نام پر ہو رہی ہے اسلام کے نام پر نہیں
غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.
مودودی صاحب نے پاکستان کی مخالفت اس لئے کی کے ملک بن جاۓ گا لیکن اسلامی ریاست نہیں، نتیجہ آپ کے سامنے ہے
بار بار کہا جاتا ہے کے ملا نے پاکستان کی مخالفت کی شاہنواز بھٹو اور غفار خان نے کس بنیاد پر پاکستان کی مخالفت کی تھی
غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.
U have logic in your point.
Afghan was united in Kilafat Usmaina , because in this province Islam and Language was common.
They could go with Afganistan.
But it was not option , to go back. so only Pakistan was the option and that happened.
Now it is hard that half Afghan r figting against US and half could enjoy life.
This point Pakistan Army and Govt. ( pimp govt) could not understand.
The day they will understand that all muslims are united and we could not stand by British and uS , the problem will be solved.
I prey to Allah , this time should reach very quickly.
غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.
اپ کو شاید میری بات پر یقین نہ ا یے لیکن ذرا اپر ڈاکٹر صفدر محمود کا کالم دیکھے کہ ١٩٤٠ تک قاعد عا ظم محمد علی جناح کی مسلم لیگ پر وڈیرے اور جاگیر دار ہی قابض تھے، دراصل وہ بعد میں بھی اسی پارٹی میں تھے- اور خود قاعد عا ظم محمد علی جناح کون تھے؟ یہ بھی سننا چاھتے ہیں؟ تو ١٩٤٠ تک تو سارے صرف کانگریس ہی میں تھے. کانگریس ہی واحد پارٹی تھی جو مسلمانوں کے حق میں اور انگریز کے خلاف تھی. قاعد عاظم محمد علی جناح نے کب سے اسلام کا نام لینا شروغ کیا ؟ اور کیا اپ ابھی اس وقت کسی اسے شخص پراعتماد کرلینگن جو ابھی امریکا سے ڈگری لیکر آجاے جس کو نہ کلمہ پڑنا اتا ہو نہ اردو بولنا شکل ا صورت سے انگریز ہو اٹھننے بیٹھننے کا طریقہ انگریز کا ہو - اور ایک پارٹی بنایے جس میں سارے انگریزوں کے چپڑاسی جاگیردار اور وڈیرے ہوں؟ یہ حقیقت اپ کو کیوں نظر نہیں اتاجو ابھی ٦٣ سال کے بعد آپکے سامنے ہے. ابھی تک کون ہیں یا تھے مسلم لیگ میں؟ اور ابھی تک وہی لوگ لوٹ مار کر رہے ہیں یا نہیں؟ اور ہم نے تو بہت بڑی غلطی کی تھی جو ریفرینڈوم میں غفارخان کے خلاف ووٹ دیا. اور اگر ہم ساتھ نہ ہوتے تو اپ ٢ دن کے لئے بھی پاکستان نہیں بنا پاتھے. اور آزاد کشمیر بھی پاکستان کی افواج نے نہیں آزاد کیا بلکے وہ بھی ہماری پاگل قوم نے آزاد کیا ہے.بنگش صاحب ، غفّار خان صاحب نے اسلئے تو پاکستان بننے کی مخالفت نہیں کی تھی کہ پاکستان بننے کی وجہ سے پشتوں قوم دو حصوں میں تقسیم ہو جاتی . بلکہ غفار خان صاحب تو کا نگریس کے خاصے وفادار تھے اور تقسیم ہند کے مخالف تھے اور انہوں نے تو اُس وقت کے افغان کنگ سے یہ بھی فرمایا تھا کابل میں کہ اب پشتوں ہندوستانی ہیں اور ہندوستان کہ پرامن شہری. تاریخ کو مسخ نہ کریں اور ثابت کریں کہ وہ افغانستان سے الحا ق کے حامل تھے. انہوں نے صرف اس وقت پشتونستان کی بات کی تھی جب انگریز ریفرنڈم کیلے تیار ہو گۓ تھے ورنہ اُس سے پہلے تو خان صاحب کو گاندھی کے علاوہ کوئی دوسرا نظر ہی نہیں آتا تھا. اس بارے میں آپ کی کیا رائےہے.
غفار خان نے اس لئے اختلاف کیا کہ اپ نے اس کی قوم کو انگریز کی سیاست پر ایک مسلمان بھائی کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا. ادھے پشتون اسلامی ملک افغانستان میں رہ گئے اور ادھی پختونون کو تمہارے پنجابی جاگیردار کے تلے غلام بنایا. تم سے بہتر مسلمان وہی افغانی ہیں. تو کیوں نہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرنے کا کہا. کیوں کہ وہ انگریز کے خلاف تھے؟ اور تمہارے جاگیرداروں کو غلاموں کی ضرورت تھی اپنی جاگیر بڑانے کیلئے.
Now don't circumvent my real question, I am looking forward to a sincere reply from you.بنگش صاحب ، غفّار خان صاحب نے اسلئے تو پاکستان بننے کی مخالفت نہیں کی تھی کہ پاکستان بننے کی وجہ سے پشتوں قوم دو حصوں میں تقسیم ہو جاتی . بلکہ غفار خان صاحب تو کا نگریس کے خاصے وفادار تھے اور تقسیم ہند کے مخالف تھے اور انہوں نے تو اُس وقت کے افغان کنگ سے یہ بھی فرمایا تھا کابل میں کہ اب پشتوں ہندوستانی ہیں اور ہندوستان کہ پرامن شہری. تاریخ کو مسخ نہ کریں اور ثابت کریں کہ وہ افغانستان سے الحا ق کے حامل تھے. انہوں نے صرف اس وقت پشتونستان کی بات کی تھی جب انگریز ریفرنڈم کیلے تیار ہو گۓ تھے ورنہ اُس سے پہلے تو خان صاحب کو گاندھی کے علاوہ کوئی دوسرا نظر ہی نہیں آتا تھا. اس بارے میں آپ کی کیا رائےہے.
جنابے والا میں نے یہ کب کہا ہے کہ غفار خان نے الحا ق کی بات کی تھی ،یہ تو میں بھوچ رہا ہوں اپ سے؟ اپ کے مسلم لیگ سے کہ کیا وجھ تھی افغانستان کے ساتھ الحاق نہ کرنے کی اور کیوں مسلم لیگ نے انگریز کی سا زیش کو کامیاب بنایا - اور اپنے پختون بھائیوں کو ٢ حسوں میں تقسیم کیا. اس لئے کہ انگریز بدلہ لینا چاھتے تھے اور اپ کی وڈیروں اور جاگیرداروں نے ان کا ساتھ دیا. اور غفار خان نے اسی وجھ سے مخالفت کی تھی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|