پاکستان پر قرض کی اصل صورتحال

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
میں ان لوگوں کی خاطر حقائق بیان کرنا چاہتا ہوں جو غلطی سے سمجھ رہے ہیں کہ پی ٹی آئ قرضے اتار رہی ہے یا حکومتی اخراجات کم کر رہی ہے یا بجٹ کا خسارہ کم کر رہی ہے۔ یہ ان میں سے کچھ نہیں کر رہی بلکہ یہ اس کا الٹ کر رہی ہے یہ ستائیس سو بلین کا خسارہ کرے گی۔ نہ صرف عمران خان اور اسد عمر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ پیدا کیا بلکہ جی ڈی پی کے سات اعشاریہ دو فیصد کا خسارہ نون لیگ کے دور کے کسی بھی خسارے سے زیادہ ہے۔

ملک کی تاریخ میں اس شرح کے خسارے کی مثال بہت کم پائ جاتی ہے۔ پانچ سالوں میں نون لیگ نے گیارہ ہزار بلین قرضے میں اضافہ کیا جس سے مجموعی طور پہ قرضہ چودہ ہزار بلین سے ساڑھے چوبیس ہزار بلین پر پہنچا۔ (پی ٹی آئ نے اب ان حقائق کو سینیٹ میں تسلیم کر لیا ہے جبکہ میں پچھلے سال سے یہی کہ رہا ہوں) ان پیسوں سے نون لیگ نے بجلی کا نظام، سڑکوں کی تعمیر وغیرہ کی۔ لیکن پی ٹی آئ اس ایک سال میں پانچ ہزار بلین کا قرض چڑھائے۔ یہ نون لیگ سے دگنی رفتار پر قرض چڑھا رہے ہیں بنیادی ڈھانچے انفراسٹرکچر میں بغیر کسی اضافےکے۔ نہ صرف پی ٹی آئ قرضہ اتار نہیں رہا بلکہ تاریخ کی تیز ترین رفتار پر مزید قرضہ چڑھا رہا ہے۔ ایک سال میں پی ٹی آئ نے ملک کے مجموعی قرضے میں اتنا اضافہ کر دیا جتنا ملک کے پہلے چالیس سالوں میں نہیں ہوا۔

عمران خان نے اب تک اس سے زیادہ قرضہ لے لیا ہے جتنا کہ قائداعظم سے لے کر جنرل ضیا تک آنے والے لیڈران نے لیا تھا۔ یہ ایسے سیاستدان نے کیا ہے جس کا بنیادی منشور ہی قرض گھٹانا تھا۔ پی ٹی آئ نے ترقیاتی اخراجات تو کم کر دیئے لیکن ایک بھی جاری اخراجات کا منصوبہ ایسا نہیں جس میں خرچہ کم کیا ہو۔ ایک بھی نہیں۔ یہ ستائیس سو بلین کا خسارہ کرے گی۔ نہ صرف عمران خان اور اسد عمر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ پیدا کیا بلکہ جی ڈی پی کے سات اعشاریہ دو فیصد کا آف جی ڈی پی کا خسارہ نون لیگ کے دور کے کسی بھی خسارے سے زیادہ ہے۔ ملک کی تاریخ میں اس شرح کے خسارے کی مثال بہت کم پائ جاتی ہے- ایک ایسی پارٹی جس نے حکومتی اخراجات میں کمی کو اپنا بنیادی کام قرار دیا تھا،

حیرت کی بات ہے کہ کسی بھی شعبے میں اخراجات کم نہیں کئے گئے ہیں۔ کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ الیکشن سے پیلے کا بیانیہ محض جھوٹ پر مبنی تھا؟ پی ٹی آئ کے منسٹروں نے بڑی صنعتی طاقتوں کے ساتھ مل کر قوم کو نقصان پہنچایا ہے جس میں فرنس آئل، ادویات وغیرہ شامل ہیں ۔ اس حکومت کو نون لیگ سے اچھی معیشت ورسے میں ملی۔ مہنگائی چار فیصد اور ترقی کی شرح ٥.٨ فیصد تھی۔ لیکن جو معیشت عمران خان اور اسد عمر حفیظ شیخ کو دے رہے ہیں وہ کہیں ذیادہ خراب ہو چکی ہے۔ مہنگائی دوگنی ہو چکی ہے اور ترقی کی شرح آدھی۔ مجھے حفیظ شیخ سے ھم دردی ہے۔ مگر دراصل پاکستان کی عوام پی ٹی آئ کی نا اہلی کی سزا بھگت رہی ہے۔

لوگوں کو نوکریاں نہیں مل رہیں۔ گزارا کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ بجلی اور گیس مہنگی ہو گئ ہیں۔ دوائوں کی قیمت تین گناہ بڑھ گئ ہے۔ اور زیادہ بچے بھوکے سو رہے ہیں اور ان کی ذہنی اور جسمانی نشو و نما نہیں ہو پا رہی۔ اور یہ سب پی ٹی آئ کی نا اہلی اور جھوٹ کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ اس پر غور کیجئے۔

https://twitter.com/x/status/1127197451448934400
یہ پیسہ کہاں ہے ؟ یہ قرضہ پاکستان کی عوام کو دکھا کر لیا گیا مگر

نواز چور شریف نے اس سے اپنی نالائق اولاد کو پالا

اس کتی کے بچے کو صرف اور صرف پھانسی دو

D5QIjIPX4AEBF8L
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
فیصل بینک اس نے سو روپے میں خریدا تھا اور ملکی خزانے سے اربوں لوٹے ہوۓ

پیسوں سے یہ دو چار بینک اور بھی خرید سکتا ہے . اسمیں کونسا کمال ہوا ؟؟؟

.فلودے والے اور پکوڑے والے کے پاس اتنے پیسے ہوں تو وہ بھی خرید سکتے ہیں

مطلب یہ ہوا کہ آپکے پاس میرے سوال کا جواب نہ ہوا تو آپ نے اِدھر اُدھر

!!!...کی باتوں میں ڈال دینے کی کوشش کر ڈالی

.چلیں ٹھیک ہے سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوۓ آپکی ہار مان لیتے ہیں

خوش ؟؟؟

فیصل بینک اس نے نہیں خریدا تھا ، بینک بیچنے اور خریدنے کے عمل کا مطالعہ کیجئے گا پھر آپ کو سمجھ آئے گی ، قومی خزانے سے لوٹنے کا کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
PML-N guys are proven liars.... GGGG Miftaaah ya to jhooot bol reha haaai aur ya half truth beta reha haaaiii.. Yaaad hai Ishaq dar bhi wrong figures betata huwa pekra gaya thaaa...

Solid prooooof plzzzzz of your figures????

آپ بے پر کی ہانک رہے ہیں ، حماد اظہر نے جو سینیٹ میں تفصیل دی تھی اس کا حوالہ دیا ہے
اگر جھوٹ ہے تو حماد اظہر نے جھوٹ بولا ہے
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بے پر کی ہانک رہے ہیں ، حماد اظہر نے جو سینیٹ میں تفصیل دی تھی اس کا حوالہ دیا ہے
اگر جھوٹ ہے تو حماد اظہر نے جھوٹ بولا ہے

Share the video of Hammad Azhar in which he has given detail....
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
فیصل بینک اس نے نہیں خریدا تھا ، بینک بیچنے اور خریدنے کے عمل کا مطالعہ کیجئے گا پھر آپ کو سمجھ آئے گی ، قومی خزانے سے لوٹنے کا کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس؟؟

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پڑھ لڑیں آپکو سب پتا لگ جائے گا کہ آخری رات

حکومت ختم ہونے سے دو تین گھنٹے پہلے اِن بھائی صاحب نے شاہد خاقان

کے ساتھ ملکر جو دو سو ارب روپے سرکاری خزانے سے چوری کیے تھے وہ

کہاں گئے ؟ اگر یہ چور نہ ہوتا اور اِسے نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے کا

ڈر نہ ہوتا تو حفاظتی ضمانت کیوں لیتا ؟؟؟

.اِسی وجہ سے ضمانت لی ہوئی ہے

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ میں لکھا ہوا ہے
اس کی وجہ بھی لکھی ہوئی ہے ، ملک جب نون لیگ کوملا ، انفراسٹرکچر تباہ تھا اور ملک میں بدامنی اور دہشتگردی تھی ، نون لیگ نے دو بڑی جنگیں اور کراچی آپریشن کیا ان پر خرچہ آتا ہے ، آئ ڈی پیز کو ماہانہ بیس ہزار اور واپس جانے پر مکان کاروبار کی دوبارہ تعمیر پر لاکھوں فی کس دئے گئے ، بجلی کے کارخانے لگائے جس سے بجلی کی کمی پوری ہوئی ، ہزاروں کلومیٹر کی نئی سڑکیں اب ملک ٹیک آف کی پوزیشن میں ہے

Itnay saloon se ye Nleague walay Mamoon bana rahay hain, aajtak logoon ko samajh nahi ayee.

Mulk takeoff ki position main tha, aur IK ko phir qarz lena para. 2 institute , PIA or Steel Mill in say theek Nahi hosakay, batein kerwalo has.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پڑھ لڑیں آپکو سب پتا لگ جائے گا کہ آخری رات

حکومت ختم ہونے سے دو تین گھنٹے پہلے اِن بھائی صاحب نے شاہد خاقان

کے ساتھ ملکر جو دو سو ارب روپے سرکاری خزانے سے چوری کیے تھے وہ

کہاں گئے ؟ اگر یہ چور نہ ہوتا اور اِسے نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے کا

ڈر نہ ہوتا تو حفاظتی ضمانت کیوں لیتا ؟؟؟

.اِسی وجہ سے ضمانت لی ہوئی ہے

شاہد خاقان نے حفاظتی ضمانت نہیں لی وہ چور نہیں ہے؟؟
نیب تو کسی کو بھی بغیر کسی وجہ کے پکڑ لیتا ہے ، مفتاح کے کاروبار کا حرج ہوتا ہے اگر اسے نوے دن ایک سال کیلئے جیل میں ڈال دیں ، حفاظتی ضمانت اس کا قانونی حق ہے ، نیب نے مفتاح کے کیس میں عدالت کو کہا کہ ہمارا مفتاح کو پکڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کہ ابھی تک ان کے خلاف کچھ ایسا نہیں ملا کہ گرفتار کریں اس لئے ان کو ضمانت دے دیں
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
میں ان لوگوں کی خاطر حقائق بیان کرنا چاہتا ہوں جو غلطی سے سمجھ رہے ہیں کہ پی ٹی آئ قرضے اتار رہی ہے یا حکومتی اخراجات کم کر رہی ہے یا بجٹ کا خسارہ کم کر رہی ہے۔ یہ ان میں سے کچھ نہیں کر رہی بلکہ یہ اس کا الٹ کر رہی ہے یہ ستائیس سو بلین کا خسارہ کرے گی۔ نہ صرف عمران خان اور اسد عمر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ پیدا کیا بلکہ جی ڈی پی کے سات اعشاریہ دو فیصد کا خسارہ نون لیگ کے دور کے کسی بھی خسارے سے زیادہ ہے۔

ملک کی تاریخ میں اس شرح کے خسارے کی مثال بہت کم پائ جاتی ہے۔ پانچ سالوں میں نون لیگ نے گیارہ ہزار بلین قرضے میں اضافہ کیا جس سے مجموعی طور پہ قرضہ چودہ ہزار بلین سے ساڑھے چوبیس ہزار بلین پر پہنچا۔ (پی ٹی آئ نے اب ان حقائق کو سینیٹ میں تسلیم کر لیا ہے جبکہ میں پچھلے سال سے یہی کہ رہا ہوں) ان پیسوں سے نون لیگ نے بجلی کا نظام، سڑکوں کی تعمیر وغیرہ کی۔ لیکن پی ٹی آئ اس ایک سال میں پانچ ہزار بلین کا قرض چڑھائے۔ یہ نون لیگ سے دگنی رفتار پر قرض چڑھا رہے ہیں بنیادی ڈھانچے انفراسٹرکچر میں بغیر کسی اضافےکے۔ نہ صرف پی ٹی آئ قرضہ اتار نہیں رہا بلکہ تاریخ کی تیز ترین رفتار پر مزید قرضہ چڑھا رہا ہے۔ ایک سال میں پی ٹی آئ نے ملک کے مجموعی قرضے میں اتنا اضافہ کر دیا جتنا ملک کے پہلے چالیس سالوں میں نہیں ہوا۔

عمران خان نے اب تک اس سے زیادہ قرضہ لے لیا ہے جتنا کہ قائداعظم سے لے کر جنرل ضیا تک آنے والے لیڈران نے لیا تھا۔ یہ ایسے سیاستدان نے کیا ہے جس کا بنیادی منشور ہی قرض گھٹانا تھا۔ پی ٹی آئ نے ترقیاتی اخراجات تو کم کر دیئے لیکن ایک بھی جاری اخراجات کا منصوبہ ایسا نہیں جس میں خرچہ کم کیا ہو۔ ایک بھی نہیں۔ یہ ستائیس سو بلین کا خسارہ کرے گی۔ نہ صرف عمران خان اور اسد عمر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ پیدا کیا بلکہ جی ڈی پی کے سات اعشاریہ دو فیصد کا آف جی ڈی پی کا خسارہ نون لیگ کے دور کے کسی بھی خسارے سے زیادہ ہے۔ ملک کی تاریخ میں اس شرح کے خسارے کی مثال بہت کم پائ جاتی ہے- ایک ایسی پارٹی جس نے حکومتی اخراجات میں کمی کو اپنا بنیادی کام قرار دیا تھا،

حیرت کی بات ہے کہ کسی بھی شعبے میں اخراجات کم نہیں کئے گئے ہیں۔ کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ الیکشن سے پیلے کا بیانیہ محض جھوٹ پر مبنی تھا؟ پی ٹی آئ کے منسٹروں نے بڑی صنعتی طاقتوں کے ساتھ مل کر قوم کو نقصان پہنچایا ہے جس میں فرنس آئل، ادویات وغیرہ شامل ہیں ۔ اس حکومت کو نون لیگ سے اچھی معیشت ورسے میں ملی۔ مہنگائی چار فیصد اور ترقی کی شرح ٥.٨ فیصد تھی۔ لیکن جو معیشت عمران خان اور اسد عمر حفیظ شیخ کو دے رہے ہیں وہ کہیں ذیادہ خراب ہو چکی ہے۔ مہنگائی دوگنی ہو چکی ہے اور ترقی کی شرح آدھی۔ مجھے حفیظ شیخ سے ھم دردی ہے۔ مگر دراصل پاکستان کی عوام پی ٹی آئ کی نا اہلی کی سزا بھگت رہی ہے۔

لوگوں کو نوکریاں نہیں مل رہیں۔ گزارا کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ بجلی اور گیس مہنگی ہو گئ ہیں۔ دوائوں کی قیمت تین گناہ بڑھ گئ ہے۔ اور زیادہ بچے بھوکے سو رہے ہیں اور ان کی ذہنی اور جسمانی نشو و نما نہیں ہو پا رہی۔ اور یہ سب پی ٹی آئ کی نا اہلی اور جھوٹ کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ اس پر غور کیجئے۔

https://twitter.com/x/status/1127197451448934400

Listen to this review from an independent analyst Muzammil Aslam.

22:00 onwards
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
شاہد خاقان نے حفاظتی ضمانت نہیں لی وہ چور نہیں ہے؟؟
نیب تو کسی کو بھی بغیر کسی وجہ کے پکڑ لیتا ہے ، مفتاح کے کاروبار کا حرج ہوتا ہے اگر اسے نوے دن ایک سال کیلئے جیل میں ڈال دیں ، حفاظتی ضمانت اس کا قانونی حق ہے ، نیب نے مفتاح کے کیس میں عدالت کو کہا کہ ہمارا مفتاح کو پکڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کہ ابھی تک ان کے خلاف کچھ ایسا نہیں ملا کہ گرفتار کریں اس لئے ان کو ضمانت دے دیں

یہ تو آپکا کہنا ہے
جو حقیقت کے بالکل بر عکس ہے​
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو آپکا کہنا ہے
جو حقیقت کے بالکل بر عکس ہے​

نیب نے چوہدری نثار کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے راجہ قمر الاسلام کو گرفتار کیا تھا ، کیوں کیا تھا؟؟ کیا ثابت ہوا؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Listen to this review from an independent analyst Muzammil Aslam.

22:00 onwards

اس کی کمپنی کے خلاف نیب کے کیس چل رہے ہیں یہ این آر او مانگ رہا ہے اور اسے مل بھی جائے گا
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Dr ashfaq hassan described how they reduced the budget deficit by making fake entities and taking loans on the behalf of them and then not showing that in budget and he said that in a show in 2016 no doubt PMLN is a master deceiver
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Jo haqeeeqat betaaaaay, wo aaap ke leay aik Joke se kum nahin ho gaaa...

Anyway, you did not send me hammad ahzar senate clip which u was referring too...

پانچ سالوں میں نون لیگ نے گیارہ ہزار بلین قرضے میں اضافہ کیا جس سے مجموعی طور پہ قرضہ چودہ ہزار بلین سے ساڑھے چوبیس ہزار بلین پر پہنچا۔

I told you Muftah Ismail is lying. Now you can check your own link...

From your shared link:
The Finance Ministry on Thursday informed the Senate that of the total $88.19 billion in foreign loans,

Imran Ismail said that total loan is 24.5 Billion$, which is absolutely wrong. As per your shared link, total loan (Only foreign loan) is 88.19 billion$

Check yourself dear.
 
Back
Top