پاکستان نے اقوام متحدہ میں بنگلہ دیش کی غیرقانونی نمائش رکوا دی

3UNbanfggldeshhahahah.jpg

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بنگلہ دیش کی غیرقانونی نمائش رکوا دی،مارچ کو بنگلہ دیشی اور بھارتی اخباروں نے دعویٰ کیا تھا اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ نام نہاد بنگلہ دیشی نسل کشی پر اقوام متحدہ میں تصویری نمائش منعقد کی گئی ہے۔

پاکستان کے مستقل مشن نے فوری طور پر اقوام متحدہ کی انتظامیہ کے سامنے معاملہ اٹھایا،بنگلہ دیشی مشن کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے نمائش کی تصاویر ڈیلیٹ کرنی پڑی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اس بات کو یقینی بنایا نمائش کی کسی طور سے اقوام متحدہ سے توثیق نہ ہو۔

30 مارچ کو بنگلہ دیشی اور بھارتی اخباروں نے دعویٰ کیا کہ اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ نام نہاد بنگلہ دیشی نسل کشی پر اقوام متحدہ میں تصویری نمائش منعقد کی گئی ، اس موقع پر پاکستان کے مستقل مشن نے فوری طور پر اقوام متحدہ کی انتظامیہ کے سامنے معاملہ اٹھایا پاکستانی مشن کے اہلکاروں نے موقف پیش کیا کہ یہ تصویری نمائش غیر قانونی ہے کیونکہ یہ ایسی جگہ پر کی جا رہی ہے جہاں اقوام متحدہ کے قوائد لاگو ہوتے ہیں۔

پاکستانی مشن کے اہلکاروں نے اقوام متحدہ کی انتظامیہ کو یاد دلایا کہ اقوام متحدہ کے قوائد ایک ملک کو دوسرے ملک کے خلاف پراپیگنڈا کی اجازت نہیں دیتے اقوام متحدہ کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ یہ تصویری نمائش متنازعہ ہے۔

پاکستانی مستقل سفیر منیر اکرم نے معاملہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے سامنے بھی پیش کیا نتیجتا بنگلہ دیشی مشن کو اپنے ٹویٹر اکانٹ سے نمائش کی تصاویر ڈیلیٹ کرنی پڑی،سیکرٹری جنرل نے اس بات کو بھی یقینی بنایا کہ نمائش کی کسی طور سے اقوام متحدہ سے توثیق نہ ہو۔
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

حرامی بنگالی ۔ بھارتی طوطے ۔

حرامیوں کو مودی کی خباثت عام کرنے میں پیچس چھوٹ جاتے ہیں ۔

آپ کا کہنا بجا​

مگر یہ بھی تو سوچیئے یہ ساری بدنامی عمران نیازی کے انکل جنرل نیازی کی بزدلی،بے غیرتی اور اسکے حرامی پن کی وجہ سے ممکن ہوئی اور دشمن کو ہماری جگ ہنسائی اور پروپیگنڈے کا موقع ملا​

main-qimg-179de21701457ae309f287b6e19a6694-lq
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

حرامی بنگالی ۔ بھارتی طوطے ۔

حرامیوں کو مودی کی خباثت عام کرنے میں پیچس چھوٹ جاتے ہیں ۔
Tere abbay se bi bra koyi bharti totta ho sakta hai. Greater punjab ka sapna tera abba roz dekta hai
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کا کہنا بجا​

مگر یہ بھی تو سوچیئے یہ ساری بدنامی عمران نیازی کے انکل جنرل نیازی کی بزدلی،بے غیرتی اور اسکے حرامی پن کی وجہ سے ممکن ہوئی اور دشمن کو ہماری جگ ہنسائی اور پروپیگنڈے کا موقع ملا​

main-qimg-179de21701457ae309f287b6e19a6694-lq
Oye begairat garajan sharifa ke dalal
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
مُودی دیاں سہاگ راتاں کرانیاں جاتی مجرے وچ۔۔۔ تے گالاں کڈنیاں بنگالیاں نوں

 

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
اکہتر میں بھی ایک پاپولر عوامی لیڈر کو حکومت بنانے نہیں دی تھی اور بنگالیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھاے. آج پھر وہی دہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
اکہتر میں بھی ایک پاپولر عوامی لیڈر کو حکومت بنانے نہیں دی تھی اور بنگالیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھاے. آج پھر وہی دہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے
Asal gaddar to ye fouj hai Lekin ajtak kisi jernail ko pansi nhi di gayi
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

اسد عمر کے والدسقوط ڈھاکہ کے کردار جنرل غلام عمرکا معافی نامہ​

سانحہ مشرقی پاکستان کے ایک کردار میجر جنرل غلام عمر نے بعد ازاں صدر ذوالفقار علی بھٹو سے تحریری معافی مانگ کر جیل سے گھر میں نظربندی حاصل کی تھی۔ریٹائرڈ جرنیل کی معافی کے 50 برس بعد اُن کا بیٹا اسد عمر اس وقت پاکستان کی فوج کے سیاست سے باہر رہنے کے نئے بیانیے کے خلاف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
اسد عمر نے اس حوالے سے پاکستان کی فوج کو سخت جواب دیے ہیں اور کچھ سوال بھی اٹھائے ہیں۔میجر جنرل ریٹائرڈ غلام عمر نے 50 برس قبل جو تحریری معافی نامہ جمع کرایا تھا اس میں لکھا تھا کہ وہ اب ہمیشہ پاکستان کے وفادار رہیں گے۔
معافی نامے کے مطابق انہوں نے جو کچھ کیا وہ اُس وقت کی حکومت کے احکامات کے تحت کیا اور یہ کہ وہ ہمیشہ پاکستان کے وفادار رہے اور آئندہ بھی نظریہ پاکستان سے مخلص رہنے کی یقین دہانی کراتے ہیں۔ریٹائرڈ جرنیل نے معافی نامے میں لکھا کہ اُن کو مشرقی پاکستان میں اپنے کیے پر افسوس ہے جس سے پاکستان کو دنیا بھر میں خفت اُٹھانا پڑی۔انہوں نے صدر بھٹو کو ارسال کیے تحریری معافی نامے میں لکھا کہ اس مشکل گھڑی میں محسوس کرتے ہیں کہ پورے پاکستان کو اُن کے پیچھے کھڑے ہونا چاہیے تاکہ ملک کو خطرات سے نکال کر استحکام کے راستے پر ڈالا جا سکے۔میجر جنرل ریٹائرڈ غلام عمر نے صدر بھٹو سے کہا کہ اُن کی زندگی اب اس کام کے لیے وقف ہے اور وہ جیسے چاہیں اُن سے کام لیں۔اس معافی نامے کے بعد ریٹائر جرنیل کو فوج نے رہا کر کے گھر میں نظربند کیا تھا۔خیال رہے کہ اسد عمر نے دو دن قبل کہا تھا کہ ریٹائرڈ جرنیلوں کا غلط کاریوں پر کورٹ مارشل ہوتا رہا ہے اور فوج کو ایسی تنقید کو اپنے اُوپر نہیں لینا چاہیے۔​

( بشکریہ : پاکستان 24)​

 

Back
Top