Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/g4ueZrN.jpg
اللہ نہ کرے وہ دن کبھی آئےاگلے پچاس سال کہ اندر پاکستان یورپ بن جائیگا. فحاشی، گے میرج، ناجائز بچے ایک نارمل بات ہوگی
ابھی تو ابتدا ہے اگلے پچاس سال کہ اندر پاکستان یورپ بن جائیگا. فحاشی، گے میرج، ناجائز بچے ایک نارمل بات ہوگی
معذرت کےساتھ اختلاف کروں گا، مذہبیت بڑھے گی
پرویز ہود بائی کے تجربے ومشاہدے کو ہی اگر بنیاد بنایاجاۓ تواس بات کی نفی ہوتی ہے کہ لبرلزم اور سیکولرزم کے بڑھنے کے امکانات کے برعکس پاکستان میں گزشتہ پچاس برس میں مذہبیت بڑھی ہے
ایک بہرحال پیچیدہ اور بحث سوال باقی ہےکہ کیا مذہبیت بڑھنے سےہماری زندگیوں میں اسلام داخل ہوا ہے کہ نہیں یا محض ظاہری علامات و شعائر پر عمل بڑھا ہے
Lagta hey ye khud apney chakkar mein hey.......essi auratein pehley Khawaar hoti hein pher lougoun ku khawaar kerney ke ley nai dram kertee hein.......assal mein es ka bacjground pata nahi keya hougaaa.....ye TV anchors aur TV channel ku bund ker dena chaheye...
میری دانست میں ہم یہاں سیکولرزم کو لبرلزم کے ساتھ گڈمڈ کر رہےہیںوقت کے ساتھ ساتھ دونوں طبقات میں ارتقا ہوا ہے. پچاس برس قبل لبرل ہونے اتنے شواہد نہیں ملتے تھے جتنے اب
آپ کا سوال لبرلز کے بارے میں بھی پوچھا جا سکتا ہے کیا صرف فیشن کر لینے، مخلوط مجالس میں شرکت کرنے، مذہب سے بیزاری بلکہ نفرت کا نام لبرلازم ہے