پاکستان میں پہلی بار کسی بڑے کو سزا ہوئی ہے۔ عمران نیازی اور چیلوں کی جنرل نالج ؟؟

4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
Pakistan main pehli baar kisi sitting prime minister ko jo party head bhi tha, us ki apni party ki hakoomat main aik azaad adlia nay naa-ahal kia aur phir aik azaad idalat nay saza bhi sunai..
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
36745283_656355581378871_183567447691886592_n.jpg
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
پنکی سے پوچھا تھا؟ پنکی نے تو فقیروں والا جبہ سلوایا ہے، وہ بھی بابا فرید کی درگاہ کے ٹائلٹ میں سے گزار کر۔
بلکل سلوایا تھا آپ نے درست بتایا پر وہ نواز شریف کے ائیرپورٹ پہنچنے پر اس کو پہنانے کے لئے تھا
;)
ویسے ایک بات بتاؤں میں تو من موجی کر رہا ہوں ایک چور کے پکڑے جانے پر لیکن آپ غلط بندے سے بحث کر رہے ہیں میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں پر ووٹر ضرور ہوں عمران کا
 
Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)
ذرا سی عقل استعمال کر لو۔
اس کا مطلب ہے جنرل صاحب کی عدالت نے چار سو بیسی کی ہے۔
بھائی عقل ہوتی آپ میں تو چور کی حمایت نہ کرتے میری طرح پھھمنیان پاتے الله آپ کو صبر دے
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Pakistan main pehli baar kisi sitting prime minister ko jo party head bhi tha, us ki apni party ki hakoomat main aik azaad adlia nay naa-ahal kia aur phir aik azaad idalat nay saza bhi sunai..
دل پر جبر کر کے سہی، تحریک ڈائریا المعروف تحریک انصاف کو اس بات کا کریڈٹ نون لیگ کو دینا ہوگا کہ ان کی حکومت میں ان کے وزیراعظم کو نااہل کیا گیا۔ کیا کبھی جرنیلوں کی حکومت میں ان کو سزا ہوئی؟ جرنیلوں کو سیاسی حکومتیں بھی سزا نہیں دے سکتیں۔ ایسا پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی حکومتوں میں ہوا کہ گیلانی کو بھی سزا ہوئی۔
نون لیگ کی حکومت کے بعد بقیہ کریڈٹ اس نگران حکومت کو دو جس میں سابق وزیراعظم کو سزا ہوئی۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جمہوری حکومتیں انصاف کے راستے میں زیادہ حائل نہیں ہوتیں۔

دوسری بات، عدلیہ کتنی آزاد ہے یہ دنیا جانتی ہے۔ صرف عدلیہ اور وردی والوں کے میلے گندے سندے تحریک انصافی کو ہی یہ 2 نمبر عدلیہ اچھی لگتی ہے۔
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
نواز شریف اور مریم نواز کو سزا، ملک بھر میں ہنگامے شروع، لاہور میں بھی دس افراد سڑکوں پر نکل آئے
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
بھائی عقل ہوتی آپ میں تو چور کی حمایت نہ کرتے میری طرح پھھمنیان پاتے الله آپ کو صبر دے
تھوڑی سی تعلیم حاصل کر لو، ایک بلا ہوتی ہے جس کو کہتے ہیں کامن سینس، اور ایک عفریت ہے جس کو لاجک کہتے ہیں۔ ان دونوں کی خوراک دن میں 5 بار لو۔ افاقہ نہ ہو تو پنکی کے آستانے میں 40 دن کا چلہ کاٹو۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
نواز شریف اور مریم نواز کو سزا، ملک بھر میں ہنگامے شروع، لاہور میں بھی دس افراد سڑکوں پر نکل آئے
عمران نیازی کی باری پر دیکھیں گے تم میں سے کتنے اپنے بلوں سے باہر نکلتے ہو۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Niazi's one benefactor, Jehangir Khan Tareen was disqualified in a corruption case :) Go get some schooling.

WRONG. Tareen is not disqualified for any corruption, but due to not declaring one of the houses. He has subsequently provided copies of all legal transfers to buy that house but even then was disqualified for not having declared this asset.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
WRONG. Tareen is not disqualified for any corruption, but due to not declaring one of the houses. He has subsequently provided copies of all legal transfers to buy that house but even then was disqualified for not having declared this asset.
Aww really? Hiding your assets is not corruption. Pinki Encyclopedia says that?
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari tamam cases se ba izzat Bari huwa Zardari tu Bara hai per Khurshid Shah bhi ba izzat Bari huwa..... Mesaaq e jamhoriat.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی کی باری پر دیکھیں گے تم میں سے کتنے اپنے بلوں سے باہر نکلتے ہو۔
یار تم عقل ہی نہیں انسانیت سے بھی باہر ہو میں تم کو بتا رہا ہوں کے میں انصافی کا ورکر نہیں ووٹر ہوں ضرور پر تم مجھ سے اسے الجھ رہے ہو جیسے کوئی اپنے اب کیا کہوں جب عمران اے گا اقتدار میں اور کام غلط کرے گا تو پھر دیکھ لینا میں کسی کا پیڈ ورکر یا ذہنی معذور نہیں خاص طور پر تماری طرح
 
Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)
تھوڑی سی تعلیم حاصل کر لو، ایک بلا ہوتی ہے جس کو کہتے ہیں کامن سینس، اور ایک عفریت ہے جس کو لاجک کہتے ہیں۔ ان دونوں کی خوراک دن میں 5 بار لو۔ افاقہ نہ ہو تو پنکی کے آستانے میں 40 دن کا چلہ کاٹو۔
تم نے تعلیم حاصل کر کے کیا بگاڑ لیا رہے وہی کھوتے کے کھوتے رہے تمارے کو مشورہ ہے کسی جانوروں کے ڈاکٹر سے رجوع کرو انسان کے لیے بنائی گیں ادویات کا اثر تم پر نہیں ہونا وہ بھی جب تم کھوتے کھا کھا کرا پھرے ہوے ہو رہی بات آستانے کی تو تم ضیاء الیق کی قبر پر چلا کاٹو سنا ہے جبڑے جی کی بہت کرامات ہیں
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
آج میاں صانپ ایوان فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ ان لندن فلیٹس میں بیٹھ کر سنا جن سے انکا کوئی تعلق نہیں۔۔
:D
 
Back
Top