پاکستان میں پہلی بار کسی بڑے کو سزا ہوئی ہے۔ عمران نیازی اور چیلوں کی جنرل نالج ؟؟

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Imran-Khan-PTI-cartoon-3.jpg

کرکٹ کے ساتھ ساتھ جوا کھیل کر اور دولت مند گوریوں کو پھنسا نے کے بعد سیاست میں قدم رکھنے والے عمران احمد خان نیازی کی معلومات عامہ یعنی جنرل نالج شروع سے کمزور ہے یا پھر غلط ہے۔

مثال کے طور پر جب حضرت بنی گالم گلوچ اپنا دھرنا شریف ڈی چوک پر دھرے بیٹھے تھے، یہ ڈی چوک کو تحریر اسکوائر سے تشبیہ دیا کرتے تھے، اور اپنی 'جدوجہد' کو مصری عوام کی حسنی مبارک کے خلاف بغاوت سے تعبیر کرتے تھے۔ پھر ہوا یوں کہ ایک بھلے مانس اینکر نے اپنے پروگرام میں عمران احمد خان نیازی کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی جنرل نالج بہتر بنائیں، کیوں کہ اس وقت تک تحریر اسکوائر کے بعد قائم ہونے والی مرسی کی حکومت کا تختہ سیسی کی فوجی بغاوت کے ذریعے الٹا جاچکا تھا۔

مورخہ 6 جولائی 2018 کو جب نواز شریف اور ان کے خاندان کے افراد کو سزائیں سنائی گئیں تو عمران احمد خان نیازی، ان کی خالہ کے بیٹے شیخ رشید، اور تحریک ڈائریا المعروف تحریک انصاف کے چیدہ چیدہ حواری مبصرین نے بیک آواز ارشاد فرمایا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی بڑے کو سزا ہوئی ہے۔

ایسا معلوم ہوتا ہے، تحریک ڈائریا المعروف تحریک انصاف اور باقی چیلوں کو مغالطے اور لاعلمی پر مبنی یہ بیانیہ کسی ایسی سرکار سے بھجوایا گیا ہے جہاں لکھنے پڑھنے اور تاریخ سے آگاہ رہنے کا رجحان کم ہے۔ جی ہاں میری مراد وردی والے آستانے سے ہی ہے، جہاں عمران احمد خان نیازی عرصہ دراز سے سر بہ سجود ہیں۔

تو آئیے ہم ان لاعلم اور کم آگاہ لوگوں کی جنرل نالج میں تھوڑا اضافہ کر دیتے ہیں۔

پہلے پہل تو ایک بہت بڑے جمہوری وزیراعظم، ذوالفقار علی بھٹو کو پہلے لاہور ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ سے سزائے موت ہو چکی ہے، اور 1979 میں اس پر عمل درامد بھی ہوا ہے۔

اس کے بعد اپریل 1999 میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو (بھٹو کی صاحب زادی) کو لاہور ہائی کورٹ کے احتساب بنچ نے شوہر آصف زرداری سمیت مجرم نامزد کیا، 5 سال قید اور 6ء8 ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنائی۔ ہو گئے نہ دو بڑے؟

اور آگے سنیے۔ اپریل ہی کا مہینہ تھا مگر سال تھا سنہ 2000 کا جب سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر غداری کا الزام ثابت ہوا اور ان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ 3 بڑے ہو گئے؟ اور سنیے، اتنا ہی نہیں، نواز شریف کو تاحیات نا اہل بھی کر دیا گیا۔ پھر کیا ہوا؟ کیا 2013 میں نواز شریف اس نااہلی کے باوجود وزیراعظم پاکستان نہیں بنے؟

آگے چل کر پیپلز پارٹی کے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو بھی سزا ہوئی۔ کتنے ہو گئے؟ گنتی آتی تو ہو گی؟

امید ہے کہ پی ٹی آئی کے گھامڑ لیڈر عمران نیازی اور ان کے چیلے اپنے جاہلانہ بیانیہ پر نظر ثانی کریں گے، اور کسی پڑھے لکھے آدمی سے اپنی الیکشن مہم کی تقریریں لکھوائیں گے۔

چلتے چلتے کہتا چلوں کہ جہاں اتنے بڑے بڑے لوگوں کو سزا ہوئی، وہاں چھوٹے چھوٹے، ننھے منے وردی والے جرنیل جنہوں نے پاکستان میں بغاوت کے ذریعے ملکی سالمیت کو داؤ پر لگایا (ایوب، یحیٰ، مشرف)، جنہوں نے پاکستان توڑا (ایوب، یحیٰ اور پیٹی بند بھائی لوگ)، جو آگسٹا آبدوزوں کی کمیشن کھا گئے اور ڈکار بھی نہ لی (ایڈمرل منصور الحق)، آئی ایس آئی اور وردی برادری کے دیگر افسران جو ملک لوٹ کر کھا گئے، کسی ایک کو بھی سزا ہوئی؟

سزا صرف اس کے لیے ہے جو نہ صرف جمہوریت کا علمبردار ہے بلکہ جو وردی والوں کے بوٹ چاٹنے سے انکاری بھی ہے۔

Last edited:

بگ باس

MPA (400+ posts)
آنٹی تم جتنا مرضی رنڈی رونا ڈال لو لیکن تمہارا نوازو اب گائیو

اب جو چیکاں مار رہی ہو جب وقت تھا تب منی ٹریل منہ پہ مار دیتی ہن امب چوپو

:LOL::ROFLMAO::LOL:
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
یقین کر یار رحم آ رہا ہے تجھ پہ
:ROFLMAO:
جہانگیر ترین، علیم خان اور زلفی بخاری کی خیرات پر پلنے والے عمران خان کے چیلے کو اپنے غریب، یتیم مسکین لیڈر پر رحم کھانا چاہیے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

چوری کے مال پر پلنے والے آج پاکستانیوں کے گھر میں بیٹھے ہیں جسے اپنا نہیں مانتے تھے
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Imran-Khan-PTI-cartoon-3.jpg

کرکٹ کے ساتھ ساتھ جوا کھیل کر اور دولت مند گوریوں کو پھنسا نے کے بعد سیاست میں قدم رکھنے والے عمران احمد خان نیازی کی معلومات عامہ یعنی جنرل نالج شروع سے کمزور ہے یا پھر غلط ہے۔

مثال کے طور پر جب حضرت بنی گالم گلوچ اپنا دھرنا شریف ڈی چوک پر دھرے بیٹھے تھے، یہ ڈی چوک کو تحریر اسکوائر سے تشبیہ دیا کرتے تھے، اور اپنی 'جدوجہد' کو مصری عوام کی حسنی مبارک کے خلاف بغاوت سے تعبیر کرتے تھے۔ پھر ہوا یوں کہ ایک بھلے مانس اینکر نے اپنے پروگرام میں عمران احمد خان نیازی کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی جنرل نالج بہتر بنائیں، کیوں کہ اس وقت تک تحریر اسکوائر کے بعد قائم ہونے والی مرسی کی حکومت کا تختہ سیسی کی فوجی بغاوت کے ذریعے الٹا جاچکا تھا۔

مورخہ 6 جولائی 2018 کو جب نواز شریف اور ان کے خاندان کے افراد کو سزائیں سنائی گئیں تو عمران احمد خان نیازی، ان کی خالہ کے بیٹے شیخ رشید، اور تحریک ڈائریا المعروف تحریک انصاف کے چیدہ چیدہ حواری مبصرین نے بیک آواز ارشاد فرمایا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی بڑے کو سزا ہوئی ہے۔

ایسا معلوم ہوتا ہے، تحریک ڈائریا المعروف تحریک انصاف اور باقی چیلوں کو مغالطے اور لاعلمی پر مبنی یہ بیانیہ کسی ایسی سرکار سے بھجوایا گیا ہے جہاں لکھنے پڑھنے اور تاریخ سے آگاہ رہنے کا رجحان کم ہے۔ جی ہاں میری مراد وردی والے آستانے سے ہی ہے، جہاں عمران احمد خان نیازی عرصہ دراز سے سر بہ سجود ہیں۔

تو آئیے ہم ان لاعلم اور کم آگاہ لوگوں کی جنرل نالج میں تھوڑا اضافہ کر دیتے ہیں۔

پہلے پہل تو ایک بہت بڑے جمہوری وزیراعظم، ذوالفقار علی بھٹو کو پہلے لاہور ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ سے سزائے موت ہو چکی ہے، اور 1979 میں اس پر عمل درامد بھی ہوا ہے۔

اس کے بعد اپریل 1999 میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو (بھٹو کی صاحب زادی) کو لاہور ہائی کورٹ کے احتساب بنچ نے شوہر آصف زرداری سمیت مجرم نامزد کیا، 5 سال قید اور 6ء8 ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنائی۔ ہو گئے نہ دو بڑے؟

اور آگے سنیے۔ اپریل ہی کا مہینہ تھا مگر سال تھا سنہ 2000 کا جب سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر غداری کا الزام ثابت ہوا اور ان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ 3 بڑے ہو گئے؟ اور سنیے، اتنا ہی نہیں، نواز شریف کو تاحیات نا اہل بھی کر دیا گیا۔ پھر کیا ہوا؟ کیا 2013 میں نواز شریف اس نااہلی کے باوجود وزیراعظم پاکستان نہیں بنے؟

آگے چل کر پیپلز پارٹی کے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو بھی سزا ہوئی۔ کتنے ہو گئے؟ گنتی آتی تو ہو گی؟

امید ہے کہ پی ٹی آئی کے گھامڑ لیڈر عمران نیازی اور ان کے چیلے اپنے جاہلانہ بیانیہ پر نظر ثانی کریں گے، اور کسی پڑھے لکھے آدمی سے اپنی الیکشن مہم کی تقریریں لکھوائیں گے۔

چلتے چلتے کہتا چلوں کہ جہاں اتنے بڑے بڑے لوگوں کو سزا ہوئی، وہاں چھوٹے چھوٹے، ننھے منے وردی والے جرنیل جنہوں نے پاکستان میں بغاوت کے ذریعے ملکی سالمیت کو داؤ پر لگایا (ایوب، یحیٰ، مشرف)، جنہوں نے پاکستان توڑا (ایوب، یحیٰ اور پیٹی بند بھائی لوگ)، جو آگسٹا آبدوزوں کی کمیشن کھا گئے اور ڈکار بھی نہ لی (ایڈمرل منصور الحق)، آئی ایس آئی اور وردی برادری کے دیگر افسران جو ملک لوٹ کر کھا گئے، کسی ایک کو بھی سزا ہوئی؟

سزا صرف اس کے لیے ہے جو نہ صرف جمہوریت کا علمبردار ہے بلکہ جو وردی والوں کے بوٹ چاٹنے سے انکاری بھی ہے۔

Mr Friend the only person who needs some knowledge is you and yourself only, you seem absolutely living in different world where there are few people left and their brains are been washed by Nawaz and corrupt group. Try to see and criticize the corruption, the person whom you targetted is never found in single corruption.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
آنٹی تم تو کونسلر بن گئی یہاں لیکن تمہیں یاد دلانا تھا تمہارا نوازو اور مریم نانی اب کونسلر بننے جوگے بھی نہی رہے

:ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO:
بے چارے بنی گالم گلوچ کے قبیلے میں تعلیم کا فقدان ہے۔ اس تھریڈ کے ابتدائیے میں کہا بھی گیا ہے کہ سنہ 2000 میں نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا گیا تھا، مگر وہ پھر 2013 میں وزیراعظم بن گیا۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Mr Friend the only person who needs some knowledge is you and yourself only, you seem absolutely living in different world where there are few people left and their brains are been washed by Nawaz and corrupt group. Try to see and criticize the corruption, the person whom you targetted is never found in single corruption.
Imran Niazi's one benefactor, Jehangir Khan Tareen was disqualified in a corruption case :-) Go get some schooling.
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
جہانگیر ترین، علیم خان اور زلفی بخاری کی خیرات پر پلنے والے عمران خان کے چیلے کو اپنے غریب، یتیم مسکین لیڈر پر رحم کھانا چاہیے۔
یار باتوں سے لگ رہا ہے کہ تو شاہ کھوتا نامی ممبر ہے اور نئی آئ ڈی سے آیا ہے- کیا یہ صحیح ہے؟
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
جہانگیر ترین، علیم خان اور زلفی بخاری کی خیرات پر پلنے والے عمران خان کے چیلے کو اپنے غریب، یتیم مسکین لیڈر پر رحم کھانا چاہیے۔

آنٹی اوکے ہم تو ہو گئے جہانگیر ترین، علیم خان اور زلفی بخاری کی خیرات پہ پلنے والے ۔۔۔ لیکن یاد رہے نواز کو دس سال قید بامشقت ، مریم نانی کو سات سال قید بامشقت اور صفددرے کو ایک سال قید اور سات سال نس بندی ہو گئی

:LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL:
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Generals protect the nation so they have every right to meddle in politics especially when scum of the earth like your father Najayaz Sharif.
I love your desperation, frustration and lack of intellect.
What you're doing right now is trying to console yourself with invalid hopes like the invalid that you are.
I can understand your pain, your major pimp is gone.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Niazi's one benefactor, Jehangir Khan Tareen was disqualified in a corruption case :) Go get some schooling.
Brother improve your understandings which will come with education only, you talked about Imran Khan and replied you about him. Don't be Nawaz Shareef to keep switching the topics.
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
بے چارے بنی گالم گلوچ کے قبیلے میں تعلیم کا فقدان ہے۔ اس تھریڈ کے ابتدائیے میں کہا بھی گیا ہے کہ سنہ 2000 میں نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا گیا تھا، مگر وہ پھر 2013 میں وزیراعظم بن گیا۔

آنٹی بس اک واری ہی ہوتا ہے اب بار بار تو نہی ہوتا نا، اب یہ نوازو کا گھر تو نہی جو مفت بری لگی رہے۔۔۔ آنٹی یہ سن دو ہزار نہی دو ہزار اٹھارہ ہے ایس واری بیوی بچوں سمیت پکا گئیو

;););)