BuTurabi
Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان میں پارلیمنٹ مدت چار سال ھونی چاھ&
یہ پارلیمنٹ والا سلسے کو صدارتی نطام سے بدلا جانا چاہیئے۔ بندہ شخصی خوبیوں اور ذاتی اوصاف پر آگے آئے اور اِن مکروہ قِسم کے ممبز کا ’’لٹکتا گوشت‘‘ اُٹھانے کے جھنجٹ سے جان چھوٹے۔ یہ پارلیمنٹ مینڈکوں کی پنیری ہے جِسے کوئی نہیں تول سکتا۔ اِس پلڑے میں دو کو پکڑو دوسرے سے چار پھُدک جاتے ہیں۔
پھر صدر کا براہ راست انتخاب ھونا چاھیے

Last edited: