پاکستان میں پارلیمنٹ مدت چار سال ھونی چاھ&
کیا پاکستان میں پارلیمنٹ اور حکومت کی مدت چار سال نھیں ھونی چاھئے۔۔دیکھا گیا ھے کہ جس حکومت کے آنے پر مٹھائیاں باٹی جاتی ھیں لوگ دو ڈھائ سالوں میں اس سے اکتا جاتے ھیں۔۔
کینیڈا بھارت اور برطانیہ سمیت سترہ ملکوں میں پارلیمنٹ کی مدت پانچ سال ھے۔۔۔
جرمنی ھالینڈ بلجئیم ڈنمارک اور ناروے سمیت انیس ممالک میں یہ مدت چار سال ھے۔۔۔
جب کہ آسٹریلیا سویڈن اور نیوزی لینڈ میں پارلیمنٹ کی مدت تین سال ھے۔۔۔
امریکا میں ایوان نمائندگان کی مدت دو سالجب کہ صدر کی چار سال ہے ۔۔۔
آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔