پاکستان میں صورتحال پر کینیڈین پارلیمنٹ کے ارکان کا اپنے وزیر اعظم کو خط

canada-parliment-pakistan-one.jpg

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا۔

انہوں نے کہا ہم توقع کرتے ہیں کہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستانی عوام کے خلاف انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کچھ ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔

Fwh2awBWYAU40Nv.jfif

پاکستان کی صورتحال پر کینیڈا کے سولہ ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کوخط لکھ دیا، کہا گیا عمران خان پر عائد الزامات کھلی عدالت میں واضح کیے جائیں، پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت ہونی چاہیے، تشدد کے تمام واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔

Fwh2bKWXoAEk6aX.jfif

متن کے مطابق گرفتار افراد پر مقدمات سول عدالت میں چلائےجانے چاہئیں، عمران خان پر عائد الزامات کھلی عدالت میں واضح کیے جائیں اور پاکستانیوں کو اپنی قسمت کا فیصلہ آزاد اور شفاف انتخابات سے کرنا چاہیے۔

خط میں لکھا گیا پاکستان میں جمہوری اقدار کی حکمرانی کیلئے ساتھ دیں گے، پاکستان کی صورتحال پرآپ کے ٹھوس ردعمل کے منتظر ہیں،خط پر کینیڈین اراکین پارلیمنٹ اقرا خالد، شفقت علی، سمیر زبیری، پال شیانگ، یاسر نقوی اور دیگر نے دستخط کیے۔
 
Last edited by a moderator:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
لندن میں بیٹھے سور کو یہ دیکھ کر دست لگ گئے۔۔

پاکستان واپسی منسوخ۔۔
 
islamabadi

Minister (2k+ posts)
canada-parliment-pakistan-one.jpg

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا۔

انہوں نے کہا ہم توقع کرتے ہیں کہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستانی عوام کے خلاف انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کچھ ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔

Fwh2awBWYAU40Nv.jfif

پاکستان کی صورتحال پر کینیڈا کے سولہ ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کوخط لکھ دیا، کہا گیا عمران خان پر عائد الزامات کھلی عدالت میں واضح کیے جائیں، پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت ہونی چاہیے، تشدد کے تمام واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔

Fwh2bKWXoAEk6aX.jfif

متن کے مطابق گرفتار افراد پر مقدمات سول عدالت میں چلائےجانے چاہئیں، عمران خان پر عائد الزامات کھلی عدالت میں واضح کیے جائیں اور پاکستانیوں کو اپنی قسمت کا فیصلہ آزاد اور شفاف انتخابات سے کرنا چاہیے۔

خط میں لکھا گیا پاکستان میں جمہوری اقدار کی حکمرانی کیلئے ساتھ دیں گے، پاکستان کی صورتحال پرآپ کے ٹھوس ردعمل کے منتظر ہیں،خط پر کینیڈین اراکین پارلیمنٹ اقرا خالد، شفقت علی، سمیر زبیری، پال شیانگ، یاسر نقوی اور دیگر نے دستخط کیے۔
You have left Pakistan....you have pledged an oath of Allegiance to the King of England....what are you expressing "Grave concern" for on the events in Pakistan? wadda ae 5th columists