پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح5سال مکمل کر لے: جسٹس فائز عیسیٰ

faiz-isa-govt-pakistan-kk.jpg

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح 5 سال مکمل کر لے اس سے اصل مسائل سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ جب حکومت کی توجہ صرف اپنا وقت پورا کرنے پر ہو گی تو پھر اس سے گورننس سے توجہ ہٹ جاتی ہے اور بڑے مسائل پر کام نہیں ہو پاتا۔

انہوں نے کہا کہ آئین میں تبدیلی پارلیمنٹ کا کام ہے، بطور جج کسی تبدیلی کی تجویز نہیں دے سکتا۔ ملک ٹوٹنے کی وجہ جمہوریت کا نہ ہونا اور آمرانہ حکمرانی تھی، آئینی کردار اور جمہوریت ہی ملک کی بنیاد ہے۔ جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے ججز بھی متاثر ہوئے ہیں، قرآن کہتا ہے ’اقرا‘ یعنی پڑھو اور اس میں تفریق نہیں کی گئی، لیکن یہاں مذہب کا غلط استعمال کیا گیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ امریکا کی سپریم کورٹ نے 100 سال پرانے گن کنٹرول کیسز پر فیصلوں کو بدل دیا، امریکا میں کیے گئے فیصلوں سے دوسرے ممالک کو بھی پیغام جاتا ہے۔
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
yeh bharwa jub tak Bajwa tha dictatorship per aik lafaz nahin bola kyunke pata tha ke dirty harry iske bhi kapre utaar de ga. Ab jamhooriat yaad aa gai hai aur governance bhi. 5 saal poore kerna elected govt ka haq hai, is main bura kaya hai? agar chutia judges aur generals dakhal na deen to phir woh is taraf tawajjah dene ki bajaee kaam karen. kaya is easy paisa ko CJP banne ka shouq nahin? Good Governance ke ilawa mulk main Good Justice bhi zaroori hai jo is supreme corrupt ke hote hue mumkin nahin. Yeh jo is imported hakoomat ne NRO liya hai zara us per bhi gohar afshani kero.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

حکومت نے گورنس کیا خاک کرنی ہے؟؟ جرنیل اپنے پتے سیٹ کرکے حکومت کی ٹانگیں کھینچنے میں جٹے رہتے ہیں اور جج سزا یافتہ مجرمان کو ٥٠ روپے کے اسٹامپ پیپرز پر ملک سے فرار کرانے اور مافیاز کو تحفظ دینے کے لیے ہر وقت کوششوں میں لگے رہتے ہیں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
faiz-isa-govt-pakistan-kk.jpg

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح 5 سال مکمل کر لے اس سے اصل مسائل سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ جب حکومت کی توجہ صرف اپنا وقت پورا کرنے پر ہو گی تو پھر اس سے گورننس سے توجہ ہٹ جاتی ہے اور بڑے مسائل پر کام نہیں ہو پاتا۔

انہوں نے کہا کہ آئین میں تبدیلی پارلیمنٹ کا کام ہے، بطور جج کسی تبدیلی کی تجویز نہیں دے سکتا۔ ملک ٹوٹنے کی وجہ جمہوریت کا نہ ہونا اور آمرانہ حکمرانی تھی، آئینی کردار اور جمہوریت ہی ملک کی بنیاد ہے۔ جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے ججز بھی متاثر ہوئے ہیں، قرآن کہتا ہے ’اقرا‘ یعنی پڑھو اور اس میں تفریق نہیں کی گئی، لیکن یہاں مذہب کا غلط استعمال کیا گیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ امریکا کی سپریم کورٹ نے 100 سال پرانے گن کنٹرول کیسز پر فیصلوں کو بدل دیا، امریکا میں کیے گئے فیصلوں سے دوسرے ممالک کو بھی پیغام جاتا ہے۔
Achi baat kahi Issa ne.Bajwa ka bayaniya ke siasat dano ki wajah Mulk toota.Issa ne iss bayaniya ko dhabar doos kar dia ye keh kar ke agar democracy hoti tu Mulk na toot ta.
Albata USA courts ke faislo ka dunia mein asar andaz honay wali baat wrong kaheeh Issa ne..Jab Issa Sahib CJ banain gein tu in ka bhi pata chal jaya ga ke kitnay pani mein hain?