Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/JS5RAPY.jpg
اللہ حبیب اکرم کو کشادہ ظرفی ، دور اندیشی اور حلال کھانے والوں کی آواز بننے کی توفیق فرمائے۔ خرام خوروں کی سپورٹ وہ گناہ نہیں جس کا کفارہ ادا نا ہو سکے
یہ بیچارہ کہیں پٹواریوں سے پھینٹی نہ کھا لے
انکے سارے جاہلانہ بیانیے کی جئی تئی پھیر کے رکھے جا رہا ہے آجکل
حبیب اکرم کے پروگرام میں اسکی بکواس کو کاؤنٹر کرنے کیلئے سعد رسول بھی بیٹھتا ہے اس لئے یہ مکمل طور پر پٹواری غلام نہیں بن سکااللہ حبیب اکرم کو کشادہ ظرفی ، دور اندیشی اور حلال کھانے والوں کی آواز بننے کی توفیق فرمائے۔ خرام خوروں کی سپورٹ وہ گناہ نہیں جس کا کفارہ ادا نا ہو سکے
راجہ، ایک مسٹر کلین سے کیا ہوتا ہے۔ تم بھی تو اسی ملک میں رہتے ہوBreaking news:
Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Transparency International Latest report Just published.