پاکستان تحریک انصاف نے مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا، سروے

21ptipattansurvey.jpg

ایک سروے کے مطابق 60 فیصد لوگوں نے آئندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کوووٹ دینے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پتن ترقیاتی تنظیم کی جانب سے کیے جانے والے ایک سروے کے نتائج کے مطابق اس وقت ملک میں پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کا گراف باقی تمام جماعتوں سے اوپر ہے، کل ہونے والے ضمنی انتخابات سے قبل ہونے والے سروے کے دوران 60 فیصد لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کے ارادے کا اظہار کیا۔

سروے کے مطابق28 فیصد لوگوں نےپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے متفقہ امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا جبکہ مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو 5 فیصد لوگوں نے ووٹ ڈالنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/x/status/1581257295844868096
سروے کے دوسرے حصے میں ان لوگوں سے جلد عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق سوال پوچھا گیا جس پر پاکستان تحریک انصاف کے 60 فیصد سپورٹرز نے جلد انتخابات کو خوش آئند قرار دیا جبکہ پی ڈی ایم جماعتوں کے 52 فیصد حمایتی شرکاء نے بھی جلدانتخابات کے حق میں فیصلہ دیا۔

سروے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کےجنرل سیکرٹری اسدعمرنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ آئی آئی پی ٹی آئی، ایک غیر جانبدارنہ سروے کے نتائج سے ثابت ہونے والی پی ٹی آئی کی واضح مقبولیت کے بعد اب صرف بھاری دھاندلی ہی کل ہماری فتح کو شکست میں بدل سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1581312724847726592
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

یہ قانون قدرت ہے،ہمیشہ حق نے باطل کو پچھاڑا ہی ہے،ساری دنیا جانتی ہے ان جماعتوں کے پاس دولت بھی ہے،دنیاوی فرعون بھی انکے ساتھ ہیں کرپٹ ججز، نیوٹرلز، ان کی جیب میں ہیں اسکے باوجود اگر مرد حق سب کو ناکوں چنے چبوا رہا ہے تو مانناجاییے اللہ اسکے ساتھ ہے.​

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور=​

 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

This popularity of Imran is haunting Bajwa Bharwa Nadeem khusra and few Corrupt Generals Nooras Murdaris and Fazlu Kanjar —- Imran is a nightmare for these Ghuddars​

 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Alhamdulliah, and this is what Goons sitting in GHQ are afraid of. They never want a popular leader in power!
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Actual over all figures of PTI popularity are near 80%.
Kuch halqo aur areas ko choor kar..PTI can clean sweep easily..
 

Back
Top