پاکستان آرمی جو کرتی ہے وہ پبلک انٹرسٹ میں کرتی ہے: خاتون افسر ایمان درانی

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Gu4Gb4uWwAAW_Ae
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
آرمی نے PDM کے ساتھ مل کر عمران خان کی چلتی حکومت کا تختہ الٹا تو پبلک انٹرسٹ کے لئے الٹایا؟ آرمی نے قاضی فائز کو ڈھال بنا کے عوام سے اسکا انتخابی نشان بلا چھین لیا تو پبلک انٹرسٹ کے لیے چھینا؟ آرمی 2024 کا الیکشن لوٹا 17 سیٹوں والوں کو حکومت بنا دی تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لئے کیا ؟ 9 مئی کا ڈرامہ رچا کر راتوں رات 10 ہزار شہری گرفتار کیئے تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لئے کیا ؟ جناح ہاوس کو آگ لگا کر اسکی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر دیں تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لئے کیا ؟ سابق وزیر اعظم کو عدالت سے زلیل کر کے گرفتار کیا گیا تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لیے کیا ؟ 26 نومبر کو پر امن شہریوں پر گولیاں چلائیں تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لیے چلائیں ؟ مخصوص بینچ بنا کے مخصوص سیٹیں چھین لیں تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لئے چھینیں ؟
https://twitter.com/x/status/1940526524878495757
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
محترمہ یہ بھی بتا دیتی کہ آرمی کو کس آئین کے تحت یہ اختیار حاصل ہے کہ یہ فیصلہ کرے کہ public interest میں کیا ہے ؟ اور پھر خود ہی بزعم خود public interest میں غیر صحیح کام کرتی جائے؟آپ کے جرنلوں کو دماغ کا ہی مسئلہ ہے وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں validation نہیں چاھئیے۔ وہ سب کچھ پتہ ہے اور اس سوچ سے انہوں نے مشرقی پاکستان کھو دیا۔ انہوں نے بھٹو کو پھانسی لگا دی۔ انہوں نے اسلام کے نفاذ کا تماشہ بنایا ۔ انہوں نے امریکہ کی جنگ میں ملک کو برباد کرکے دہشت گردی کا مرکز بنا دیا۔ اور پھر اسی امریکہ کے لئے اپنے ہی شہریوں پر بم برسائے اور اب ایک بار پھر اسی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دسواں آپریشن ہو رہا ہے جس دہشت گردی کو خود آپ کے سابقہ جرنلوں نے پروان چڑھایا اور آپ کے حافظ صاحب کے دماغ کا یہ ہی فتور ہے جس نے تین سالوں سے ملک کی نوجوان نسل کا فوج کے اتنے خلاف کردیا کہ فوج نے اب آپ کو اپنی پی آر کے لئے اس کام پر لگا دیا۔ لیکن آپ کا حسن تکلم بھی کسی ایک سوال کا جواب بھی نہیں دے سکتا جو اس وقت قوم کی زبانوں پر ہیں۔ بہتر ہے کہ آپ کا ادارہ پالیسی بدلے اور کوئی بھی کام آئینی و قانونی دائرے سے باہر کرنے سے رک جائے اس سے قبل کہ بہت دیر ہوجائے۔
https://twitter.com/x/status/1940544589074419904
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
بیانیے کا مقدمہ فوج تین سال سے بیانیہ بنا رہی ہے۔ بنا تو خیر اٹھہتر سال سے رہی ہے۔ لیکن گزشتہ تین سال میں تو فوج کو اس محاذ پر بدترین شکست ہوئی ہے۔ اس لیے فوج سٹریٹجی بدل بدل کر آرہی ہے۔ یہ فوج کی اسی لڑائی کا نیا سلسلہ ہے۔ یہاں ایک حسرت کا ذکر ہے کہ کاش فوج گندے گھٹیا کردار کا مظاہرہ نہ کرتی، گولیاں نہ چلاتی ، اخلاقیات کی حدود عبور نہ کرتی تو ہمیں اس فوج سے نفرت نہ ہوتی۔ پھر ہم انکو زیادہ مزے سے جھٹلاتے۔ خیر اس ویڈیو میں خاتون افسر نے جو جھوٹا بیانیہ گھڑنے کی کوشش کی ہے اس کا تریاق ذیل میں پیش خدمت ہے۔ فوج میں احتساب کا عمل ہے ؛ خاتون نے فرمایا ہے کہ سٹاف کالج میں 1971 کی جنگ پڑھائی جاتی ہے تاکہ غلطیوں سے سیکھ سکیں۔ پڑھایا تو کچھ نا کچھ جاتا ہوگا لیکن اس کا مواد کیا ہے کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ اس کے اثرات یہ ہیں کہ فوج نے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ فوج اسی طرح مینڈیٹ چھین رہی ہے۔ فوج اسی طرح سیاستدانوں پر جھوٹے مقدمات بنا رہی ہے۔ فوج اسی طرح شہریوں کا قتل عام کررہی ہے۔ فوج اسی طرح کٹھ پتلی حکومتیں بنا رہی ہے۔ فوج نے اکہتر سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ فوج جو کرتی ہے پبلک انٹرسٹ میں کرتی ہے ؛ سب سے پہلا تو مسئلہ ہی یہ ہے کہ پبلک انٹرسٹ کو جرنیل نہیں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے دکھاتے ہیں۔ ووٹ فوج نے بندوق کی نوک پر چھین لیا ہے۔ یعنی پبلک انٹرسٹ کا تو سوال ہی ختم ہوا۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ووٹ چھیننے کے بعد بھی تین سال ہو چلے فوج معیشت ، مہنگائی ، بیروزگاری ، اور غربت کی صورتحال کو ابتر کرچکی ہے۔ سندھ طاس معاہدہ تک منسوخ ہوچکا ہے۔ لیکن کہیں سے بہتری کی کوئی امید نہیں کیونکہ فوج پبلک انٹرسٹ کی بجائے اپنا انٹرسٹ دیکھ رہی ہے۔ ویسے خاتون کو شرم محسوس کرنی چاہئے تھی یہ بات کرتے ہوئے کہ ابھی اسی مہینے عام سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں دس فیصد اور انہی خاتون کی تنخواہ میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ پینتالیس فیصد پاکستانی خط غربت کے نیچے ہیں۔ کیا یہ پبلک انٹرسٹ ہے؟ What you have done for your country? اختیار تو فوج کے ہاتھ میں رہا۔ عوام کیا کرسکتے تھے۔ لہذا دیکھتے ہیں فوج نے کیا کیا ہے۔ فوج نے ملک توڑا۔ فوج نے بنگالیوں پر مظالم کیے۔ فوج نے پراکسی دہشتگرد کھڑے کیے۔ فوج نے ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر عام کیا۔ فوج نے الیکشن چھینے۔ فوج نے سیاستدانوں کو پھانسیاں لگائیں۔ فوج نے کارگل میں ہزیمت اٹھائی۔ فوج نے ابھی حالیہ جنگ میں سندھ طاس معاہدہ منسوخ کروا دیا۔ یہ تو وہ فہرست ہے جو بنائی جائے تو ہاتھ تھک جائیں فوج نے جو کچھ اس ملک کیساتھ کردیا ہے۔ ان نیک پروین بنی خاتون کی یاد دہانی کے لیے ایک فہرست بنا دی ہے کہ فوج نے اس ملک کیساتھ کیا کیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔ فوجی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ جاتے ہیںفوج خلاف آئین گمشدگیاں اور قتل عام میں ملوث ہےفوج گندی اور برہنہ ویڈیوز بناتی ہے فوج سیاستدانوں پر جھوٹے مقدمات بنواتی ہےفوج نے ایک سابق وزیراعظم کو پھانسی لگا رکھا ہےآدھ درجن کے قریب سابق وزرائے اعظم فوج نے قید کیےفوج نے دو دفعہ ملک کو پرائی جنگ میں دھکیلافوج نے بار بار اس قوم کا مینڈیٹ چھینافوج نے آئین کا حلیہ بگاڑا تاکہ من پسند ججز بٹھائے جاسکیںفوج زراعت ، سیاحت ، کنسٹرکشن ، صنعت ہر جگہ قبضہ کیے بیٹھی ہےفوج نے دو سو ارب ڈالر کی بزنس ایمپائر بنائی ہے فوج نے صحافی لاپتہ اغواء اور شہید کیے ہیں فوج سمگلنگ کی سرپرستی کرتی ہے فوج نے سیاسی اور مذہبی دہشتگرد کھڑے کیے ہیں فوج نے چھبیس نومبر کو گولی چلائی ہے۔ فوج نے آٹھ فروری کی رات مینڈیٹ چھینا ہےفوج نے ججز کے بیڈ رومز میں کیمرے لگائے ہیں فوج نے سیاستدانوں کے بچے اغواء کیے ہیں فوج نے بہن بیٹیوں کے نام پر دھمکا کر پارٹیاں چھڑوائی ہیںفوج نے ناپسندیدہ افراد کے خلاف گھٹیا کیمپینز چلوائی ہیںفوج نے لوگوں کو جلاوطن ہونے پر مجبور کیا ہےفوج نے قومی غیرت کا سودا کیا ہے خاتون بھی شاید پرامید ہوں گی ، فوج کے فیصلہ سازوں کو بھی لگتا ہوگا کہ اب شاید ہم میدان مار لیں ، ایسی بہت سی پھرتیاں آئندہ بھی ماری جائیں گی لیکن فوج کو اب یہ بات دل میں بٹھا لینی چاہیے کہ قوم کی اکثریت انہیں اپنا دشمن ، غاصب اور غدار سمجھتی ہے۔ جو پلیٹ فارم استعمال کرکے فوج بیانیے کی جنگ لڑنا چاہتی ہے ان میں سے سب سے جدید ٹی وی بھی پانچ سات سال ہوئے وفات پا چکا ہے۔ بس آپ نے اتنی مہربانی کی ہے کہ یونیفارم پہن کر سکول کالجز کے ان بچوں کے سامنے جھوٹ بولنے کے جس سلسلے کا آغاز کیا ہے اس سے ان کے دلوں میں فوج کی بچی کھچی عزت بھی ختم ہوجائے گی کہ یہ تو ہمارے منہ پر ہم سے جھوٹ بول رہے ہیں پردے میں معلوم نہیں کیا کرتے ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1940505963431448861
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
یمان بی بی پبلک انٹرسٹ کے تم لوگ مامے لگتے ہو؟ تم لوگ نوکر ہو چوکیدار ہی رہو ستتر سال سے ملک پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے وہ کب چھوڑنا ہے۔ 1971 میں جنگ ہاری کون سا احتساب ہوا؟ کون سا جرنیل پھانسی چڑھا ؟ بنگالی ععرتوں کی عزتیں پامال کرنے والوں کو سزائیں ملیں ؟ مارشل لا لگانے والوں کو پھانسی دی ؟ 2024 میں الیکشن چوری ہوا کون سا احتساب ہوا؟ مطالعۂ پاکستان لوگوں نے پھاڑ کر پھینک دیا اب یہ گھسا پٹا بیانیہ تم معصوم بچوں کو جا کر سناؤ گی کچھ شرم کر لو ۔کون سی فوج اپنے شہریوں کی برہنہ ویڈیو بناتی ہے ۔ فوج میں شامل مرد ہی نہیں عورتیں بھی قابل نفرت ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1940531194426196394
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
To the Duffer, Captain Emaan Durrani, First off, you made the right call joining the Pakistani military. With interpersonal skills as stiff as a cardboard cutout and soft skills that barely qualify as human, you wouldn’t last a week in the real world, unless you were preaching and entertaining workers at a cigarette factory. Your hand gestures are weird. Unnatural. Are you overdosing on Bollywood trash again? That last staged YouTube interview <https://youtube.com/watch?v=gWptRxz4AxA…> where you read from a paper like a fifth grader in a spelling bee, absolutely pathetic. You were responding to scripted questions with scripted lines, and still managed to make it look like a struggle. You likely used the free version of ChatGPT to generate those dialogues, and now here you are, copy/pasting that nonsense again. Expecting you to grow brain cells in a year is clearly asking too much. Now let’s talk about your latest masterpiece - Did you seriously say there’s accountability in the Pakistan Army? Are you out of your damn mind? Where was the accountability in 1971, when 92,000 Pakistani soldiers dropped their weapons, and their pants, before India and surrendered half the country? Where’s the accountability for losing six strategic territories in Skardu at the same time? Or when your military repeatedly violated the Constitution and its oath by staging martial laws, robbing public mandate, again and again, including the ongoing undeclared martial law choking this country for the past three years and counting? Where’s the accountability for rigging the February 2024 elections, bulldozing the Constitution with your rubber-stamp parliament, and handing out lifetime extensions to power-hungry military dictators? Who the fuck are you, or your treasonous institution, the Pakistani army, to dictate what’s in the public interest? That decision belongs to the people. The people choose their representatives and decide for themselves and their country. Your job is to defend the borders, not deliver TED Talks to impressionable students with a smug grin and a lousy script. And by the way, stop pretending the military doesn’t crave validation. If it didn’t, we wouldn’t have clueless, low-IQ puppets like you parading around pretending to be thought leaders. Also, no, Joker, the people don’t ask what the country has done for them. The people are the country. What they do for Pakistan is what Pakistan does for them. That’s basic logic. Try absorbing it before you go spewing more recycled slogans. If you're so desperate to talk about what the Pakistan Army has done, how about this:- Never won a single war.- Operates like a real estate cartel.- Manufactures cornflakes, fertilizers, biscuits, and toilet paper.- Lost half the country to India, the only army in contemporary history to suffer such a defeat.- Turned Pakistan into a terror nursery while fighting someone else’s war for dollars.- Sold out Pakistani citizens, mothers, fathers, sons, and daughters, to the U.S. for dollars.- And recently, stole elections and crashed a growing economy.- Unleashed the worst kind of fascism against its own people. The list goes on, but I have real work to do.
https://twitter.com/x/status/1940511465355850048
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی نے PDM کے ساتھ مل کر عمران خان کی چلتی حکومت کا تختہ الٹا تو پبلک انٹرسٹ کے لئے الٹایا؟ آرمی نے قاضی فائز کو ڈھال بنا کے عوام سے اسکا انتخابی نشان بلا چھین لیا تو پبلک انٹرسٹ کے لیے چھینا؟ آرمی 2024 کا الیکشن لوٹا 17 سیٹوں والوں کو حکومت بنا دی تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لئے کیا ؟ 9 مئی کا ڈرامہ رچا کر راتوں رات 10 ہزار شہری گرفتار کیئے تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لئے کیا ؟ جناح ہاوس کو آگ لگا کر اسکی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر دیں تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لئے کیا ؟ سابق وزیر اعظم کو عدالت سے زلیل کر کے گرفتار کیا گیا تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لیے کیا ؟ 26 نومبر کو پر امن شہریوں پر گولیاں چلائیں تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لیے چلائیں ؟ مخصوص بینچ بنا کے مخصوص سیٹیں چھین لیں تو کیا پبلک انٹرسٹ کے لئے چھینیں ؟
https://twitter.com/x/status/1940526524878495757
inter pass se ap yahi tawaqo kr sakte hain.. Aain mein army ka role saf saf lika ha.. yeh bibi jo bak rahi ha yeh koli Aain se gaddari ha
 

Back
Top