پاکستان ، طالبان، اور لبرل حیوان۔

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
didnt answer my question, do you want talib brand of rule and sharia in Pakistan?
You Know the dilemma with these Imrani monkeys is that they dream Ik in every form of rule. When they talk about Presidential System they don't invasion Bajwa as President. they see IK as President.

Now if you will trigger Talibani System in Jani's mind he will Put Pug on IKs head and a gun in his hand. ?
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)


الحمدللّٰہ، ۔۔۔اللّٰہ رب العزت کا وعدہ پورا ہوا، اور اس نے حق کو فتح دلوائی۔۔مبارک ہو۔۔
کوئی یہ نہ سمجھے کہ یہ تین چار دنوں میں حاصل کی گئی فتح ہے، اس کے پیچھے دو دھائیوں کی قربانیوں کا قصہ ہے۔

پاکستان میں لنڈے کے ارسطووں ، خونی لبڑلوں، دل و رنگ جلے انگریزوں ، اور منافقین کی اک فوج پائی جاتی ہے،۔۔ جن کی حالت کل سے غیر ہے، بعض کی پیچس بند ہونے کانام نہیں لے رہی تو بعض کے قبض نے ان کے اخراج کے مقام پر قبضہ کرلیا ہے جو سو جتنوں سے نہ کھل رہا ہے نہ ٹوت رہا ہے۔۔

کچھ ایسی ہی حالت انڈیا امریکہ و دیگر مغربی ممالک میں بیٹھے مزکورہ بالہ مخلوقات کے آقاوں کی بھی ہورہی ہے۔۔۔ انکی حالت ایک طرف تو اپنے اندازوں کے پٹ جانے پر غیر ہورہی ہے، کہ ہرات کا شیر بھی طالبان کے آگے ڈھیر ہوگیا ، دوستم کا تخم بھی ناکارہ ہوگیا، اور غنی بھی فنی طریقے سے فرار ہوگیا۔۔۔ان کو طالبان نے صرف یہ ہی نہیں سکھایا کہ دشمن کو انڈر اسٹیمیٹ مت کرنا۔ بلکہ انہیں اندازوں کو غلط ثابت کرنے کے فن سے بھی آشنا کرایا۔۔۔۔۔۔۔ کہ کہاں ان کے وہم و گمان میں تین مہینے اور کہاں تین گھنٹوں کے وقت کے لیئے منت و ترلے، کہ ہمیں فرار کا موقع ہی دے دو۔۔۔۔طالبان اب اتنے بھی ظالمان نہ بنو۔۔۔۔۔جس بھگ دڑ میں وہ بھاگے ہیں اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے۔۔ کہ ان کے ہاں بھی لنڈے کے ارسطو و ایڈوائزر پائے جاتے ہیں،۔جو اس قوم کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے بیس سال اور دو کھرب ڈالر اس لیئے لگائے کہ طالبان یہ تصویر کھنواسکیں۔۔۔۔۔ان کی، اور انکے دیسی غلاموں کی موت تو اس تلاوت سے ہی ہوگئی ہوگی۔۔۔ استغفرواللّٰہ۔۔


210815164748-taliban-presidential-palace-kabul-afghanistan-paton-walsh-nr-vpx-00020603-large-169.jpg


آخر میں ایک سازشی تھیوری ۔۔۔چاہیں تو اسے میری ارشطوئی چول ۔سمجھ لیں۔۔
پاکستان نے ملا غنی برادر کو اپنے ہاں تقریبا ایک دھائی تک کیوں رکھا۔۔ اگرچہ بظاہر وہ آئی ایس کی قید میں تھے، مگر کسی نامعلوم مقام پر۔۔

جو بات مجھ ناسمجھ کو سمجھ میں آئی ۔۔ وہ یہ کہ۔۔ ملاح برادر جو طالبان کے اہم لیڈر ہیں، کو محفوظ مقام پر رکھنا۔۔اور انکے ساتھ مل کر افغانستا کی بساط پر شطرنج کھیلنا مقصد تھا۔۔ یقینا باقی طالبان لیڈران بھی ان سے رابطے میں رہے ہونگے۔۔ اور پاکستان کی پوری اسٹیبلشمنٹ کے علاوہ چائینہ سے بھی مدد لی گئی ہوگی۔۔۔ اس سارے قصے کو اگرچہ امریکہ بھی سمجھ گیا تھا، مگر جب وہ سمجھا تھا تو بہت دیر ہوگئی تھی۔۔ اتنی دیر کہ دم دبا کر بھاگنے کے علاوہ کوئی چارہ باقی نہ رہا تھا۔۔ جس کا ثبوت ہمیں اس انسانیت کے چیمپئن کے بھاگنے کے انداز سے ملتا ہے۔۔۔

لبڑلوں کی موت ؟
https://twitter.com/x/status/1426983559856861194
انسانیت کے چیمپئن کے بھاگنے ک تاریخی انداز
https://twitter.com/x/status/1427232109933088768
بعض لگڑبگڑ اوپر جہاز سے لٹکتے بیچاروں کو پیچھے چھوڑ کر بھاگنے والے امریکہ سے اب بھی پُر امید ہیں کہ ۔۔نہیں۔۔۔ امریکہ اپنی مرضی سے آیا تھا۔۔ اور اپنی مرضی سے گیا ہے۔۔ ہار کر نہیں جیت کر۔۔ اور جب چاہے واپس آ سکتا ہے۔۔۔ان سے درخواست ہے کہ ۔۔ ایک تو برنول کا استعمال کثرت سے کریں اور اگر آرام نہ آئے تو برف کی سلپ پر تشریف کو رکھیں۔۔اور اپنی اس بہن کی عزت بچائیں جس پر زبرستی سکارف اوڑھایا گیا۔۔۔ اگرچہ یہ اس نے خود ہی اوڑھ لیا ہے۔۔ طالبان کے ڈر سے یا ان کی محبت میں۔۔ اللّٰہ جانے۔۔۔


E86qwAmVkAISlJX

جانی لرو بڑو بریگیڈ کے ساتھ امریکہ اور اُسکے اتحادی ممالک کو خفیہ جگہ پر داغ رہا ہے جسکی گرمائش اور داغ چھپانے کے لیئے زمین پر لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں۔
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
ok that's good that you have made us aware that you want talib type sharia rule in our country, but whose brand will be implemented, as i assume sharia laws need interpretation, which only comes based on people's sect and fik,

so how will you ensure consensus when Pak is such a diversed country

also will there be Khalifa? Who do you think fits the most if done today?

can you quote any example from modern times of a successful sharia compliant Islamic state which has progressed in many fields of society?

waiting jani sb.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
so how will you ensure consensus when Pak is such a diversed country

also will there be Khalifa? Who do you think fits the most if done today?

can you quote any example from modern times of a successful sharia compliant Islamic state which has progressed in many fields of society?

Are you nuts ??? Is it done with consensus in Afghanistan
Was it consensus when Swat and wazeeristan were in hands of TTP ??

do u guys evn know the meaning of consensus...
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
yar ap sub pls galee galoch tu na karu, jani has started a god thread and you all have brought in your sectarian bullshit,
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ کو ميں صرف کھوتا پٹواری سمجھتا تھا پر يہ تو نواز حرامی کا باپ ہے، چول مہاُحرامی۔
all of these bastards are doing this for Irani mullah regime. mullahs in iran have sleepless nights because of the treachery they did to Taliban and know its payback time
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
all of these bastards are doing this for Irani mullah regime. mullahs in iran have sleepless nights because of the treachery they did to Taliban and know its payback time

apologies, I never want to jump into any sectarian talk, but just for your info, talibs have made peace with Iran from some years, and even if there is war between them, talibs stand zero chance in front of iran. Iran, which you might hate a lot, is not an easy country to roll over. They are a very powerful nation.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
jani sir, dasu fir, kee honda hay consensus, and how will it be built considering pskiatan is a diverse country comprising of may religions, sects, fiks etc
the answer is in my first reply...
i said yes , if done with consensus...but....
if thr is no consensus... thn it might not b possible... simple...
y r u trying to be a thick head....
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
the answer is in my first reply...
i said yes , if done with consensus...but....
if thr is no consensus... thn it might not b possible... simple...
y r u trying to be a thick head....

that's what i am asking you, how can a consensus be achieved with our country's complexities when you bring religion in running the country? how? you have this dream of talib rule here, you must have some way forward? let us know
 

Back
Top