jani1
Chief Minister (5k+ posts)
الحمدللّٰہ، ۔۔۔اللّٰہ رب العزت کا وعدہ پورا ہوا، اور اس نے حق کو فتح دلوائی۔۔مبارک ہو۔۔
کوئی یہ نہ سمجھے کہ یہ تین چار دنوں میں حاصل کی گئی فتح ہے، اس کے پیچھے دو دھائیوں کی قربانیوں کا قصہ ہے۔
پاکستان میں لنڈے کے ارسطووں ، خونی لبڑلوں، دل و رنگ جلے انگریزوں ، اور منافقین کی اک فوج پائی جاتی ہے،۔۔ جن کی حالت کل سے غیر ہے، بعض کی پیچس بند ہونے کانام نہیں لے رہی تو بعض کے قبض نے ان کے اخراج کے مقام پر قبضہ کرلیا ہے جو سو جتنوں سے نہ کھل رہا ہے نہ ٹوت رہا ہے۔۔
کچھ ایسی ہی حالت انڈیا امریکہ و دیگر مغربی ممالک میں بیٹھے مزکورہ بالہ مخلوقات کے آقاوں کی بھی ہورہی ہے۔۔۔ انکی حالت ایک طرف تو اپنے اندازوں کے پٹ جانے پر غیر ہورہی ہے، کہ ہرات کا شیر بھی طالبان کے آگے ڈھیر ہوگیا ، دوستم کا تخم بھی ناکارہ ہوگیا، اور غنی بھی فنی طریقے سے فرار ہوگیا۔۔۔ان کو طالبان نے صرف یہ ہی نہیں سکھایا کہ دشمن کو انڈر اسٹیمیٹ مت کرنا۔ بلکہ انہیں اندازوں کو غلط ثابت کرنے کے فن سے بھی آشنا کرایا۔۔۔۔۔۔۔ کہ کہاں ان کے وہم و گمان میں تین مہینے اور کہاں تین گھنٹوں کے وقت کے لیئے منت و ترلے، کہ ہمیں فرار کا موقع ہی دے دو۔۔۔۔طالبان اب اتنے بھی ظالمان نہ بنو۔۔۔۔۔جس بھگ دڑ میں وہ بھاگے ہیں اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے۔۔ کہ ان کے ہاں بھی لنڈے کے ارسطو و ایڈوائزر پائے جاتے ہیں،۔جو اس قوم کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے بیس سال اور دو کھرب ڈالر اس لیئے لگائے کہ طالبان یہ تصویر کھنچواسکیں۔۔۔۔۔ان کی، اور انکے دیسی غلاموں کی موت تو اس تلاوت سے ہی ہوگئی ہوگی۔۔۔ استغفرواللّٰہ۔۔

آخر میں ایک سازشی تھیوری ۔۔۔چاہیں تو اسے میری ارشطوئی چول ۔سمجھ لیں۔۔
پاکستان نے ملا غنی برادر کو اپنے ہاں تقریبا ایک دھائی تک کیوں رکھا۔۔ اگرچہ بظاہر وہ آئی ایس آئی کی قید میں تھے، مگر کسی نامعلوم مقام پر۔۔
جو بات مجھ ناسمجھ کو سمجھ میں آئی ۔۔ وہ یہ کہ۔۔ ملا برادر جو طالبان کے اہم لیڈر ہیں، کو محفوظ مقام پر رکھنا۔۔اور انکے ساتھ مل کر افغانستان کی بساط پر شطرنج کھیلنا مقصد تھا۔۔ یقینا باقی طالبان لیڈران بھی ان سے رابطے میں رہے ہونگے۔۔ اور پاکستان کی پوری اسٹیبلشمنٹ کے علاوہ چائینہ سے بھی مدد لی گئی ہوگی۔۔۔ اس سارے قصے کو اگرچہ امریکہ بھی سمجھ گیا تھا، مگر جب وہ سمجھا تھا تو بہت دیر ہوگئی تھی۔۔ اتنی دیر کہ دم دبا کر بھاگنے کے علاوہ کوئی چارہ باقی نہ رہا تھا۔۔ جس کا ثبوت ہمیں اس انسانیت کے چیمپئن کے بھاگنے کے انداز سے ملتا ہے۔۔۔
لبڑلوں کی موت ؟
https://twitter.com/x/status/1426983559856861194
انسانیت کے چیمپئن کے بھاگنے کا تاریخی انداز
https://twitter.com/x/status/1427232109933088768
بعض لگڑبگڑ اوپر جہاز سے لٹکتے بیچاروں کو پیچھے چھوڑ کر بھاگنے والے امریکہ سے اب بھی پُر امید ہیں کہ ۔۔نہیں۔۔۔ امریکہ اپنی مرضی سے آیا تھا۔۔ اور اپنی مرضی سے گیا ہے۔۔ ہار کر نہیں جیت کر۔۔ اور جب چاہے واپس آ سکتا ہے۔۔۔ان سے درخواست ہے کہ ۔۔ ایک تو برنول کا استعمال کثرت سے کریں اور اگر آرام نہ آئے تو برف کی سلپ پر تشریف کو رکھیں۔۔اور اپنی اس بہن کی عزت بچائیں جس پر زبرستی سکارف اوڑھایا گیا۔۔۔ اگرچہ یہ اس نے خود ہی اوڑھ لیا ہے۔۔ طالبان کے ڈر سے یا ان کی محبت میں۔۔ اللّٰہ جانے۔۔۔
Last edited: