پاکستانی صحافیوں کے عمران خان کو گرفتاری دینے کے مشورے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایک نمبر کے ڈنگر صحافی بونگیاں مارنے والے بیوقوف اپنی طرف سے بڑے سمجھ دار بن رہے ہے اوئے اسی مقدمات ہوتے جا رہے ہے وہاں تو عدلیہ بچانے نہیں آئی عمران خان کو یہ جو سات گھنٹے سے ظلم ہو رہا عورتوں ہر لاٹھیاں آنسو گیس چلائی جارہی ہے منہاج والوں کو انصاف کیا مل گیا ڈرامے بازو جاو جاکر اپنے ٹی وی پرگراموں میں بونگیا ں مارو مینار پاکستان کا جلسہ ہونے دو آگے عمران خان نے بڑے بڑے جلسے کرنے ہے جس سے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہے وہ جو کہتے تھے دس منٹ میں چار سپاٹے اسے پکڑ لائے گے اب بتاو چھ سے سات گھنٹے ہو گئے کہاں گئے ان کے دعوے
New-Project-2023-03-14-T224250-179.jpg
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو گرفتار کرنے کہ بعد ہیلی کاپٹر میں اسلام آباد لے جانے کا پلان ہے مگر یہ ہیلی کاپٹر راستے میں گرا کر خان کو قتل کر دیا جائیگا
 

Pro_PTI

Voter (50+ posts)
جنہوں نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا، وہی خان کو گرفتاری کے بہانے"قتل" کروانا چاہتےہیں
عمران خان کو ان درندوں کو کسی صورت گرفتاری نہیں دینی چاہئے، نہ ہم دینےدیں گے انشاءاللّه
ہم صحافی، جج، جرنیل، سیاستدان، وکیل، بیوروکریٹ بعد میں، پہلے "پاکستانی" ہیں
ملیحہ ہاشمی

#copied
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
these so called journalists and their opinion count for nothing. they are part of the same gang which brought this country to this stage.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
They will administer a tiny quantity of a poison which will induce an heart attack.There are many poisons which can not be detected in blood tests or autopsy.Even if the cause of death is found they can produce fake medical reports.