اس سارے نوحے میں کہیں یہ بھی ذکر کردیتے کہ اس بین الاقوامی جیب تراش بے نظیر نے ننگے پاؤں دوڑتے دوڑتے اس ملک کی عوام کےلئے کیا کیا، ساری خواری، دوڑ دھوپ ، اور ذلالت جو اس نے برداشت کی کیا اس قوم کے لئے کی یا اپنی ذات کے لئے؟ اور پھر جوڑی بھی کیا خوب، بے نظیر پلس زرداری، ایک چور تے دوسرا جیب کترا، دونوں نے چوری چکاری، لوٹ مار، بھتہ خوری اور عوام کی اجتماعی جیب تراشی کے ریکارڈ قائم کردیئے، ۔
اقتدار کی بھوک میں اپنے شوہرِ نامدار کو جیل میں سڑوایا، خود باہر بھاگ گئی، کرسی کا چسکے نے باہر بھی چین نہ لینے دیا اور پھر پاکستان کا رخ کیا، یہاں اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے کی تگ و دو کرتے کرتے ماری گئی اور شہید بن کر اس قوم کے متھے لگی، کون شہید اور کہاں کی شہید، اگر چور چوری کرتے ہوئے مارا جائے تو کیا وہ شہید ہوتا ہے؟