پانچ کروڑ روپے میں ووٹ بیچنے کے الزام پر مومنہ وحید کاردعمل

momin111.jpg


فواد چوہدری کے 5 کروڑ روپے میں ووٹ بیچنے کے الزام پر پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید کا ردعمل سامنے آگیا۔

نجی چینل سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی منحرف رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے کہا کہ فواد چوہدری خود بکاؤ ہیں اور پی ٹی آئی میں آئے، اُن کا کام صرف الزام تراشی کرنا ہے۔انکے ہوتے ہوئے عمران خان کو دشمن کی ضرورت نہیں ہے۔فوادچوہدری جیسے لوگ ہی کافی ہیں۔

منحرف رک نے استفسار کیا کہ فواد چوہدری خود پہلے ق لیگ، پھر پیپلز پارٹی میں تھے، وہ یہ بھی بتائیں کہ کتنے پیسے لے کر وہ جماعتیں چھوڑیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنے ضمیر کی آواز پر پرویز الہٰی کو ووٹ نہیں دوں گی۔

مومنہ وحید نے دعویٰ کیا کہ میری طرح پی ٹی آئی کے مزید 25 ارکان صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے

واضح رہے کہ گزشتہ روز فوادچوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں آج ہمارا نمبر 188 پر ہے، ایم ایز بتاتے ہیں کہ انہیں پہلے رشوت کی آفر کی گئی، 5 ایم ایز کو پی ڈی ایم نے ایک ارب 20 کروڑ کی آفر کی، مومنہ وحید کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ انہوں نے 5 کروڑ لئے

انہوں نے مزید کہا تھا کہ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہم اداروں سے جھگڑوں میں نہیں پڑنا چاہتے۔عمران خان پر حملے کی انکوائری کرنے والی JIT کو بھی تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی۔ہم آرمی چیف سے درخواست کرتے ہیں کہ ادارے کی نیوٹریلٹی کوانشور کیا جائے۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مگر زلیلُداری ڈاکو۔ کنجر اور حرام کے نطفے فراڈئے اور گشتئ کی اولاد کا ریٹ تو پچیس کروڑ سے شروع ہوتا ہے۔ دو ٹکے کے حرامی سینما ٹکٹ بلیکئے کنجر نے پہلے بھئ پچیس سے پینتیس کروڑ میں خریداری کی ہے
 

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
ajeeb ch**tya aurat hai.. jb pata bhi hai k Vote of confidence successful honay k baad Assembly dissolve honi hai, to foran aa kar vote de aur Pervez Elahi se jaan chhuraye!!
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
Jab Pervez Elahi ko chief minister banaty waqt voit dia tha Jab zameer kahan mara huwa tha.
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Sab politics hay, iss aurat aur iskay jesay doosray MPAs k peechay Ch Pervez Elahi hay aur by the look of things, IK and PTI has no problem with that
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فواد
چوہدری ان کا ایم این اے تھا نہ ایم پی اے۔ان بکاو عورتوں کو الیکشن لڑ کر اسمبلی داخل ہونے دینا چاہئے۔ اب ان کے سکلز اور بکنے کی بہادری ثابت کرتی ہے کہ ان کو اسپیشل سیٹیں نہیں ملنی چاہئے۔
اسپیشل سیٹیں پرفیشنل خواتین کو ملنی چاہئیں تاکہ وہ اپنے شعبے میں درپیش مسائل اٹھا سکیں یہ بکاو مال بند کرنا چاہئے
 

Back
Top