پانامہ لیکس ڈرامہ

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کسی اور کو پروا ہو یا نہ ہو، آپ کو تو ہے۔ یہی کافی ہے۔

نہیں اجازت نہیں ہے۔ کیونکہ آپ کے سوالات پھر وہی ہوں گے کہ فلاں نے دوسرے کو کیوں سلام نہیں کیا۔،
سلام کرنے پر ھول پڑنے والی بات تو پرانی ہے اگلے صفہ پر ایک بدعتی کی موت کا سن کر سجدہ شکر کرنے کا ذکر ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
سلام کرنے پر ھول پڑنے والی بات تو پرانی ہے اگلے صفہ پر ایک بدعتی کی موت کا سن کر سجدہ شکر کرنے کا ذکر ہے

جو لوگ انبیا کے بعد مقدس ترین ہستیوں کو مسلمان ماننے سے انکاری ہوں (نعوذ باللہ) یا جو لوگ صحابہ کی شہادت پر تہورا مناتے ہوں تو اگر وہ دوسروں کے سلام نہ کرنے پر اعتراض کریں، تو بات کچھ جچتی نہیں۔
لہذا اگر آپ نے ایسے سوال اٹھانے ہی ہیں، تو آپ کسی دوسری آئی ڈی سے یہ سوال پوچھیں۔ اور اگر دوسری آئی ڈی نہیں ہے، تو بنا لیں۔ آپ کے دوسرے بھائی بندوں نے بھی مختلف کاموں کے لئے مختلف آئی ڈیز بنائی ہوئی ہیں۔
 
آپ نے جب لاہور حملے کے بعد جب مگر مچھ کے آنسو بہاے تو مجھے منافقت پر بہت ہنسی آئی ، کہ آپ کے بزرگ غیر مسلک کے بندوں کی موت پر سجدہ شکر کرتے ہیں اور آپ یہ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ ضرب عضب سے بچنے کا طریقہ لگتا ہے

اور رہی بات صحابہ کی ہتک کی ۔ ۔ ۔ ۔ تو اس کا فیصلہ قیامت کے دن ہو جائے گا کہ ہم نے کسی صحابی کی ہتک کی ہے یا آپ نے کبیرا گناہان میں مبتلا افراد کو صحابی رسول کہہ کر رسول کی ہتک کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تب تک سب کچھ کریں پر اگر منافقت کریں گے تو ہم پکڑ لیں گے
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
حاجی نواز شریف جیسا فرشتہ تو اس دنیا میں آہی نہیں سکتا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے جب لاہور حملے کے بعد جب مگر مچھ کے آنسو بہاے تو مجھے منافقت پر بہت ہنسی آئی ، کہ آپ کے بزرگ غیر مسلک کے بندوں کی موت پر سجدہ شکر کرتے ہیں اور آپ یہ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ ضرب عضب سے بچنے کا طریقہ لگتا ہے

اور رہی بات صحابہ کی ہتک کی ۔ ۔ ۔ ۔ تو اس کا فیصلہ قیامت کے دن ہو جائے گا کہ ہم نے کسی صحابی کی ہتک کی ہے یا آپ نے کبیرا گناہان میں مبتلا افراد کو صحابی رسول کہہ کر رسول کی ہتک کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تب تک سب کچھ کریں پر اگر منافقت کریں گے تو ہم پکڑ لیں گے

اس بات کا فیصلہ بھی قیامت کے دن پر چھوڑ دیں کہ لاہور واقعے کا واقعی دکھ ہوا تھا، یا یہ کوئی منافقت تھی۔
جن لوگوں کو شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ بھی صحابی اور بزرگ ترین ہستی مانیں، ہمارے پاس ان کو صحابی رسول نہ ماننے کی کوئی وجہ نہیں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات کا فیصلہ بھی قیامت کے دن پر چھوڑ دیں کہ لاہور واقعے کا واقعی دکھ ہوا تھا، یا یہ کوئی منافقت تھی۔
جن لوگوں کو شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ بھی صحابی اور بزرگ ترین ہستی مانیں، ہمارے پاس ان کو صحابی رسول نہ ماننے کی کوئی وجہ نہیں۔

یہ معملا ابھی سلجھ سکتا ہے کہ آپ کو واقعی دکھ ہوا تھا یا یہ منافقت تھی آپ اس کتاب سے لا تلقی کا اعلان کر دیں یا کم از کم اس حصے سے لا تلقی کا اظھار کر دیں جس میں غیر مسلک کے بندوں کے خلاف زہر اگلا گیا ہے ،

باقی رہی حضرت علی کی کبیرہ گناہان میں مبتلا لوگوں کو صحابی ماننے کی تو اس کے جواب میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ جھوٹوں پر اللّه کی لعنت ہے
 
Back
Top