پابندیوں کے باعث آم برآمد نہیں کئے جا سکے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Packing+Issues+with+Pakistani+mangoes.jpg
گلوبلائزیشن - ہور چوپو

RKhNV3

Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو اچھا ہے ، آم امریکہ نہی گے تو کاہے کا غم کرتے ہو ، یہ کوئی نیٹو سپلائی تو نہی ہے

اب تم امب چوپو اور طالبان چوپیں ، منور حسن کو نا بھول جانا
 
کھابے روشن خیالوں کے لگے ہیں نام طالبان اور منور حسن کا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
چلو اچھا ہے ، آم امریکہ نہی گے تو کاہے کا غم کرتے ہو ، یہ کوئی نیٹو سپلائی تو نہی ہے

اب تم امب چوپو اور طالبان چوپیں ، منور حسن کو نا بھول جانا

It tells you how much the Hearts are hurt for few months of supply disruption.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کھابے روشن خیالوں کے لگے ہیں نام طالبان اور منور حسن کا

Why u want to send your product to US .... Is it in love of US or in love of $$$...

If they dont want your product how could u force them Mr Tareek Khyal ???
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

Why u want to send your product to US .... Is it in love of US or in love of $$$...
If they dont want your product how could u force them Mr Tareek Khyal ???

برآمدات کس لئے ہوتی ہیں؟
خبر کے اوپر والے کمنٹس نہیں پڑھے؟

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

برآمدات کس لئے ہوتی ہیں؟
خبر کے اوپر والے کمنٹس نہیں پڑھے؟

What does it mean ? گلوبلائزیشن - ہور چوپو

U r worried about 35 lakh $ , only 3.5 million $ , dont u see that they have given Thousand million $ , which will be digested by Zardari and Co.

I remember your comments about Saudi grant , جس تھالی مےں کھاتے ہیں اس مےں تھوکنے سے پرہیز کریں :lol:
 
امداد اور تجارت میں فرق ہوتا ہے؟
اللہ پاکستان کو امداد سے بچائے اور برابری کی بنیاد پر تجارت کرنے کی حثیت دے

Is this difference works for Saudia also...who is giving aid to Pakistan and u comments , جس تھالی مےں کھاتے ہیں اس مےں تھوکنے سے پرہیز کریں
If one country dont want to trade with u , how could u force....

JI should take a jaloos out for it, kh ہمارے امب چوپو :lol:
 
Back
Top