Eigle
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jTTlY97.jpg
For the record:ورلڈ کپ میں بھی انڈیا نے ہوشیاری دکھانے کے چکر میں یقینی ورلڈ کپ کھو دیا تھا۔ انڈین ٹیم نے تمام ٹیمون کو پھڑکا کر رکھ دیا تھا اور کوی ان کے آگے نہیں ٹھہر رہا تھا مگر جونہی انہوں نے پاکستان کو باہر کروانے کیلئے چوتیا حرکت کی انکے برے دن آگئے
اب بھی اگر یہ کوی ہوشیاری کریں گے تو ضرور پٹیں گے، ہم نہیں تو کوی دوسرا پھینٹ دے گا