میں نے پہلے بھی کہا ہے اور اب یہ بات ثابت ہو چکی ہے کے ٹی ٹی پی کے نام پر اجنسیوں نے اس قوم کے ساتھ گھناونا کھیل کھلا. ایک طرف افغان طالبان کو بدنام کرنے کے لیے بم دھماکے اور دہشت گردی کی کاروایاں کی گئیں، تاکہ افغان مجاہدین کی جو ہمدردیاں عوام میں ہیں ان کو نفرت میں بدل دیا جایے، تو دوسری طرف سے یہ امریکن ڈالر کمانے کا ایک ذریعہ بن گیا. اس گھناونے کھیل میں سادہ لوح قبائلی مسلمانوں کو چند بکاؤ لوگوں نے خوب استعمال کیا ٹی ٹی پی کی ٦٠ سے 70 فیصد تک کاروایاں خفیہ اجنسیوں کی زیر اثر ہیں لیکن عام ٹی ٹی کے ممبرز کو یہ پتا نہیں چلتا کہ ان کو کون کب اور کہاں استعمال کر رہا ہے اور نا پاکستانی عوام کو اس حقیقت کا پتا ہے . متاصرہ علاقوں کے باشعور لوگوں اور اس ڈرامے میں کردار ادا کرنے والوں کو خوب پتا ہے کے کیا ہو رہا ہے میڈیا پر جو صورت حال پیش کی جا رہی ہی وہ حقائق کی الٹ ہے حتیٰ کہ جس کو پاکستان کا دشمن نمبر ١ کہا جاتا ہے اسے بھی اجنسیوں کی پشت پناہی حاصل ہے. مجھے پتا ہے کے اس فورم پر ٩٩ فیصد لوگ میری باتوں کا یقین نہیں کرینگے