ٹی ٹی پی کے تابوت میں آخری کیل

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
11948.jpg

11949.jpg

11950.jpg

http://nidaimillat.nawaiwaqt.com.pk/ePaper/E-Paper/Lahore/2014-09-18/page-8
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&#16

I don't have the reference now but read in the news that Asmtullah - Punjabi taliban was working for agencies. The civilian killing they did if any were on agencies' directions. that is why Fazlullah wasn't happy with him and wanted to kill him actually. Khorasani was asking the leadership to follow Islamic State which elders didn't like so he was expelled and they formed a new group Ahrar which is in favour of the Islamic State.
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

میں نے پہلے بھی کہا ہے اور اب یہ بات ثابت ہو چکی ہے کے ٹی ٹی پی کے نام پر اجنسیوں نے اس قوم کے ساتھ گھناونا کھیل کھلا. ایک طرف افغان طالبان کو بدنام کرنے کے لیے بم دھماکے اور دہشت گردی کی کاروایاں کی گئیں، تاکہ افغان مجاہدین کی جو ہمدردیاں عوام میں ہیں ان کو نفرت میں بدل دیا جایے، تو دوسری طرف سے یہ امریکن ڈالر کمانے کا ایک ذریعہ بن گیا. اس گھناونے کھیل میں سادہ لوح قبائلی مسلمانوں کو چند بکاؤ لوگوں نے خوب استعمال کیا ٹی ٹی پی کی ٦٠ سے 70 فیصد تک کاروایاں خفیہ اجنسیوں کی زیر اثر ہیں لیکن عام ٹی ٹی کے ممبرز کو یہ پتا نہیں چلتا کہ ان کو کون کب اور کہاں استعمال کر رہا ہے اور نا پاکستانی عوام کو اس حقیقت کا پتا ہے . متاصرہ علاقوں کے باشعور لوگوں اور اس ڈرامے میں کردار ادا کرنے والوں کو خوب پتا ہے کے کیا ہو رہا ہے میڈیا پر جو صورت حال پیش کی جا رہی ہی وہ حقائق کی الٹ ہے حتیٰ کہ جس کو پاکستان کا دشمن نمبر ١ کہا جاتا ہے اسے بھی اجنسیوں کی پشت پناہی حاصل ہے. مجھے پتا ہے کے اس فورم پر ٩٩ فیصد لوگ میری باتوں کا یقین نہیں کرینگے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

abhey tera kia ho gaa *****

:13:
 
جو لوگ خلافت اسلامیہ کے مخالف ہیں وہ یا تو اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ مخلص نہیں یا ان لوگوں کو عالمی حالات کا صحیح شعور نہیں

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

میں نے پہلے بھی کہا ہے اور اب یہ بات ثابت ہو چکی ہے کے ٹی ٹی پی کے نام پر اجنسیوں نے اس قوم کے ساتھ گھناونا کھیل کھلا. ایک طرف افغان طالبان کو بدنام کرنے کے لیے بم دھماکے اور دہشت گردی کی کاروایاں کی گئیں، تاکہ افغان مجاہدین کی جو ہمدردیاں عوام میں ہیں ان کو نفرت میں بدل دیا جایے، تو دوسری طرف سے یہ امریکن ڈالر کمانے کا ایک ذریعہ بن گیا. اس گھناونے کھیل میں سادہ لوح قبائلی مسلمانوں کو چند بکاؤ لوگوں نے خوب استعمال کیا ٹی ٹی پی کی ٦٠ سے 70 فیصد تک کاروایاں خفیہ اجنسیوں کی زیر اثر ہیں لیکن عام ٹی ٹی کے ممبرز کو یہ پتا نہیں چلتا کہ ان کو کون کب اور کہاں استعمال کر رہا ہے اور نا پاکستانی عوام کو اس حقیقت کا پتا ہے . متاصرہ علاقوں کے باشعور لوگوں اور اس ڈرامے میں کردار ادا کرنے والوں کو خوب پتا ہے کے کیا ہو رہا ہے میڈیا پر جو صورت حال پیش کی جا رہی ہی وہ حقائق کی الٹ ہے حتیٰ کہ جس کو پاکستان کا دشمن نمبر ١ کہا جاتا ہے اسے بھی اجنسیوں کی پشت پناہی حاصل ہے. مجھے پتا ہے کے اس فورم پر ٩٩ فیصد لوگ میری باتوں کا یقین نہیں کرینگے
Asmatullah ka tableegh ka elaan kerna is baat ki sub se bari daleel hey k woh kis k lye kaam ker rha tha. Aur sawal yeh hey k us ko zinda kion chora hey, jin civilian killings ka us per ilzam hey us k lye us ko execute kro. Kuch tu hey jis ki parda daari hey.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&#16

ٹی ٹی والے جہنم میں ہونگے اور باقی ماندہ ٹکٹ کٹوانے کے بعد اپنی باری کے منتظر ہیں
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

Asmatullah ka tableegh ka elaan kerna is baat ki sub se bari daleel hey k woh kis k lye kaam ker rha tha. Aur sawal yeh hey k us ko zinda kion chora hey, jin civilian killings ka us per ilzam hey us k lye us ko execute kro. Kuch tu hey jis ki parda daari hey.

بھائی بات اس سے بھی آگے کی ہے زندہ تو ملا فضل الله بھی ہے پھر صرف عصمت الله معاویہ کیوں بات یہ ہے کے حکیم الله محسود اور اس کے گروپ کے کچھ لوگ اس کھیل میں شریک نہیں تھے.لیکن ان میں سے بھی لوکل کمانڈر کسی اور کے آجندے پر کام کر رہے تھے

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

their jalee heroes have beet shot dead were trapped n deleted shukur allahtallah ka pak fauj zindabad.

زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں جنرل کیانی اور مشی نے جو ڈرامہ شرو کیا تھا لگتا ہے جنرل راحیل اس سے متفق نہیں ہیں دوسری طرف اس ڈرامے کا سرپرست امریکا بھی افغانستان سے بھاگ رہا ہے اس لیے اب اس ڈرامے کو مزید جاری رکھنا ممکن نہیں لیکن الحمدللہ طالبان اور مجاہدین اب بھی افغانستان میں موجود ہیں جنہوں نے امریکی اور ناٹو کی خوب درگت بنائی ہوئی ہے

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

میں نے پہلے بھی کہا ہے اور اب یہ بات ثابت ہو چکی ہے کے ٹی ٹی پی کے نام پر اجنسیوں نے اس قوم کے ساتھ گھناونا کھیل کھلا. ایک طرف افغان طالبان کو بدنام کرنے کے لیے بم دھماکے اور دہشت گردی کی کاروایاں کی گئیں، تاکہ افغان مجاہدین کی جو ہمدردیاں عوام میں ہیں ان کو نفرت میں بدل دیا جایے، تو دوسری طرف سے یہ امریکن ڈالر کمانے کا ایک ذریعہ بن گیا. اس گھناونے کھیل میں سادہ لوح قبائلی مسلمانوں کو چند بکاؤ لوگوں نے خوب استعمال کیا ٹی ٹی پی کی ٦٠ سے 70 فیصد تک کاروایاں خفیہ اجنسیوں کی زیر اثر ہیں لیکن عام ٹی ٹی کے ممبرز کو یہ پتا نہیں چلتا کہ ان کو کون کب اور کہاں استعمال کر رہا ہے اور نا پاکستانی عوام کو اس حقیقت کا پتا ہے . متاصرہ علاقوں کے باشعور لوگوں اور اس ڈرامے میں کردار ادا کرنے والوں کو خوب پتا ہے کے کیا ہو رہا ہے میڈیا پر جو صورت حال پیش کی جا رہی ہی وہ حقائق کی الٹ ہے حتیٰ کہ جس کو پاکستان کا دشمن نمبر ١ کہا جاتا ہے اسے بھی اجنسیوں کی پشت پناہی حاصل ہے. مجھے پتا ہے کے اس فورم پر ٩٩ فیصد لوگ میری باتوں کا یقین نہیں کرینگے

:lol::lol:tum aisi bat karte hi kiun ho jsi per koi yaqeen na kar sake?
 
alimula

Senator (1k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

sara kaam agency hi karti hain tw ttp ko itna panga laene ki kia zarurat hai...ttp tw USA ko bi kuch nhi samjta tw yeh Pakistani agencies unke samne kia hai....boht hi confusion wali baat kr rhe ho bahi....

adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

abhey tera kia ho gaa *****

:13:

ٹی ٹی والے جہنم میں ہونگے اور باقی ماندہ ٹکٹ کٹوانے کے بعد اپنی باری کے منتظر ہیں

their jalee heroes have beet shot dead were trapped n deleted shukur allahtallah ka pak fauj Zindabad.

Brothers let these kharjis bark among themselves, please do not give them importance by posting on their kharji threads..................................
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

:lol::lol:tum aisi bat karte hi kiun ho jsi per koi yaqeen na kar sake?

میں وہ بات کرتا ہوں جسے سچ مانتا ہوں کوئی یقین کرے یا نہ کرے پرواہ نہیں

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

sara kaam agency hi karti hain tw ttp ko itna panga laene ki kia zarurat hai...ttp tw USA ko bi kuch nhi samjta tw yeh Pakistani agencies unke samne kia hai....boht hi confusion wali baat kr rhe ho bahi....

ایک بار پھر میری پوسٹ غور سے پڑھو سمجھ نا آئے تو اسے بار بار پڑھو

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ سارے کالے کرتوتوں کے بعد آخر میں طالبانوں سے ہمیشہ یہی بہانہ سننے کو ملتا ہے کہ ہمیں فلاں فلاں نے استنجے کے ڈھیلےکی طرح استعمال کر کے نالی میں پھینک دیا . کبھی انکو امریکہ استعمال کر لیتا ہے، کبھی اسامہ تو کبھی ایجنسیاں:). پتہ نہیں کیسا کھوتے والا دماغ ہے انکا. اسی لیے میں کہتا ہوں کہ انہوں نے اپنے دماغ اپنے اپنے فسادی ملاؤں کے پاس جمع کرواے ہوتے ہیں، وہ پھر جہاں چاہے ٹوائلٹ پیپر کی طرح استعمال کر کے کموڈ میں فلش کر دے. خدا کی پناہ ،ستر ہزار بندہ مار/مروا کر "ہمیں ایجنسیوں نے استعمال کر لیا"۔

مجھے نوے کی دھائی یاد ہے جب مشی اور دوسرے جرنیل شراب وشباب (بقول مش نامہ) کی محفل سے ان جانوروں کو کشمیر اور افغانستان میں لانچ کیا کرتے تھے اور اب تک کر رہے ہیں . اور یہی ان عقل بند جانوروں کی اوقات ہے!۔

اور ہاں بارڈر کے اس پار بھی بالکل یہی احمق اور عقل بند طالبانی نسل ہے، خودکش بم دھماکوں اور بارودی سرنگوں سے اپنے ہی مسلمان بھائیوں، بہنوں، بچوں، بیٹیوں، ماؤں، پولیس والوں اور مسلمان فوجیوں کو مارنے میں ان دونوں میں ذرا برابر کوئی فرق نہیں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے اور ہماری فوج یا اسٹبلشمنٹ کے اوپر یہ مثال فٹ اتی ہے، یہاں جاپان میں کرکٹ میچ ہو رہا تھا، پاکستانی ٹیم بالنگ کرا رہی تھی، ، ایک بالر آیا بال کرائی، چھکا، دوسری پر پھر چھکا اسطرح چھ بالوں پر چھکے اور چھٹی بال نو بال تھی، ساتویں بال کرائی تو وہ بھی وکٹ کے پیچھے باؤنڈری سے باہر لیکن وکٹ کے پیچھے شاٹ کھیلنا منع تھا اور اوٹ تھا اسلئے وہ بیٹس مین آوٹ ہوگیا

جیسے ہی وہ آوٹ ہوا پاکستانی بالر نے زور سے نعرہ لگیا اوربیٹس مین کو مخاطب کیا سالہ چھکے مارتا ہے

۔ سارے کالے کرتوتوں کے بعد آخر میں طالبانوں سے ہمیشہ یہی بہانہ سننے کو ملتا ہے کہ ہمیں فلاں فلاں نے استنجے کے ڈھیلےکی طرح استعمال کر کے نالی میں پھینک دیا . کبھی انکو امریکہ استعمال کر لیتا ہے، کبھی اسامہ تو کبھی ایجنسیاں:). پتہ نہیں کیسا کھوتے والا دماغ ہے انکا. اسی لیے میں کہتا ہوں کہ انہوں نے اپنے دماغ اپنے اپنے فسادی ملاؤں کے پاس جمع کرواے ہوتے ہیں، وہ پھر جہاں چاہے ٹوائلٹ پیپر کی طرح استعمال کر کے کموڈ میں فلش کر دے. خدا کی پناہ ،ستر ہزار بندہ مار/مروا کر "ہمیں ایجنسیوں نے استعمال کر لیا"۔

مجھے نوے کی دھائی یاد ہے جب مشی اور دوسرے جرنیل شراب وشباب (بقول مش نامہ) کی محفل سے ان جانوروں کو کشمیر اور افغانستان میں لانچ کیا کرتے تھے اور اب تک کر رہے ہیں . اور یہی ان عقل بند جانوروں کی اوقات ہے!۔

اور ہاں بارڈر کے اس پار بھی بالکل یہی احمق اور عقل بند طالبانی نسل ہے، خودکش بم دھماکوں اور بارودی سرنگوں سے اپنے ہی مسلمان بھائیوں، بہنوں، بچوں، بیٹیوں، ماؤں، پولیس والوں اور مسلمان فوجیوں کو مارنے میں ان دونوں میں ذرا برابر کوئی فرق نہیں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

ایک بار پھر میری پوسٹ غور سے پڑھو سمجھ نا آئے تو اسے بار بار پڑھو

Boht hi koi theeth janwar hai toon itni beezati hoti hai tumari terey sai to acha wanted thaa vh hum ko dekh ker bhaag jaata thaa key phir classs hoo gii ooey tenoon koi sharam naeen? Idhr logon ko gumrah kertey hoo ?
 
Synikmaster

MPA (400+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

میں نے پہلے بھی کہا ہے اور اب یہ بات ثابت ہو چکی ہے کے ٹی ٹی پی کے نام پر اجنسیوں نے اس قوم کے ساتھ گھناونا کھیل کھلا. ایک طرف افغان طالبان کو بدنام کرنے کے لیے بم دھماکے اور دہشت گردی کی کاروایاں کی گئیں، تاکہ افغان مجاہدین کی جو ہمدردیاں عوام میں ہیں ان کو نفرت میں بدل دیا جایے، تو دوسری طرف سے یہ امریکن ڈالر کمانے کا ایک ذریعہ بن گیا. اس گھناونے کھیل میں سادہ لوح قبائلی مسلمانوں کو چند بکاؤ لوگوں نے خوب استعمال کیا ٹی ٹی پی کی ٦٠ سے 70 فیصد تک کاروایاں خفیہ اجنسیوں کی زیر اثر ہیں لیکن عام ٹی ٹی کے ممبرز کو یہ پتا نہیں چلتا کہ ان کو کون کب اور کہاں استعمال کر رہا ہے اور نا پاکستانی عوام کو اس حقیقت کا پتا ہے . متاصرہ علاقوں کے باشعور لوگوں اور اس ڈرامے میں کردار ادا کرنے والوں کو خوب پتا ہے کے کیا ہو رہا ہے میڈیا پر جو صورت حال پیش کی جا رہی ہی وہ حقائق کی الٹ ہے حتیٰ کہ جس کو پاکستان کا دشمن نمبر ١ کہا جاتا ہے اسے بھی اجنسیوں کی پشت پناہی حاصل ہے. مجھے پتا ہے کے اس فورم پر ٩٩ فیصد لوگ میری باتوں کا یقین نہیں کرینگے

You mean CIA,RAW and Musad...yes you are 100% right...
tu pakistani qoum ko iss ki army k khilaf nahi ker sakta ....may be indian kutt.ay
 
Abdul_Wasay

Voter (50+ posts)
Re: ٹی ٹی پی والے کہاں ہیں اور ان کا انجام کیا ہ&amp

میں نے پہلے بھی کہا ہے اور اب یہ بات ثابت ہو چکی ہے کے ٹی ٹی پی کے نام پر اجنسیوں نے اس قوم کے ساتھ گھناونا کھیل کھلا. ایک طرف افغان طالبان کو بدنام کرنے کے لیے بم دھماکے اور دہشت گردی کی کاروایاں کی گئیں، تاکہ افغان مجاہدین کی جو ہمدردیاں عوام میں ہیں ان کو نفرت میں بدل دیا جایے، تو دوسری طرف سے یہ امریکن ڈالر کمانے کا ایک ذریعہ بن گیا. اس گھناونے کھیل میں سادہ لوح قبائلی مسلمانوں کو چند بکاؤ لوگوں نے خوب استعمال کیا ٹی ٹی پی کی ٦٠ سے 70 فیصد تک کاروایاں خفیہ اجنسیوں کی زیر اثر ہیں لیکن عام ٹی ٹی کے ممبرز کو یہ پتا نہیں چلتا کہ ان کو کون کب اور کہاں استعمال کر رہا ہے اور نا پاکستانی عوام کو اس حقیقت کا پتا ہے . متاصرہ علاقوں کے باشعور لوگوں اور اس ڈرامے میں کردار ادا کرنے والوں کو خوب پتا ہے کے کیا ہو رہا ہے میڈیا پر جو صورت حال پیش کی جا رہی ہی وہ حقائق کی الٹ ہے حتیٰ کہ جس کو پاکستان کا دشمن نمبر ١ کہا جاتا ہے اسے بھی اجنسیوں کی پشت پناہی حاصل ہے. مجھے پتا ہے کے اس فورم پر ٩٩ فیصد لوگ میری باتوں کا یقین نہیں کرینگے
things are not as simple as you are presenting .
 
Back
Top