ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا گرفتار

sumisrar

Minister (2k+ posts)
Abdul qadir sahib ka beta akil baligh hey, uss ke nam ke sath Abdul qadir sahib ka nam nahi ana chahiye tha. aur ab to unhoon nay apney betay ko aak be ker dia hey, Allah media ko hidayaat dey
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
اخلاق سے کی گئی کوئی بات بُری لگنے کا سوال ہی پیدا نہی ہوتا۔
ہر ایک کی رائے کا احترام ہے ۔ اور یہ ہر ایک کا حق ہے کہ اس کی بات سنی جائے۔ چاہے بری لگے۔
اور بات میں نے جنرل کی تھی۔ آپ کے بارے نہی ۔

آپ کی ہر پوسٹس سے میرا اختلاف تھا لیکن آج کی پوسٹ آپ کی دیکھ کر میرے سارے اختلافات ختم ہوگئے آپ کے بارے میں
درست کہا آپ نے کہ ہر ایک کا حق ہے کہ اس کی بات سنی جائے۔ چاہے بری لگے۔
میں قدر کرتا ہوں آپ کی اس بات کی۔

 
آپ کی ہر پوسٹس سے میرا اختلاف تھا لیکن آج کی پوسٹ آپ کی دیکھ کر میرے سارے اختلافات ختم ہوگئے آپ کے بارے میں
درست کہا آپ نے کہ ہر ایک کا حق ہے کہ اس کی بات سنی جائے۔ چاہے بری لگے۔
میں قدر کرتا ہوں آپ کی اس بات کی۔


شکریہ۔

آپ سے درخواست کیا آپ کے ہی فائدے کے لئے مشورہ ہے ۔
یہ غلط تصویر ہٹا دیں۔ جو پل پل آپ کے گناہوں میں اضافہ کا سبب بن رہی ہے ۔
اگر کوئی عمران یا کسی بھی سیاست دان کی غلط تصاویر بنا کر لگاتا ہے تو وہ غلط کرتا ہے ۔
اس طرح کی غلطیاں ذہن مفلوج کردیتی ہیں۔ سوچ پر منفی اثرات زیادہ ہو جاتے ہیں۔
بہت سے لوگ اس منفی شناخت کو دیکھ کر بات کرنے سے ڈرتے یا کتراتے ہیں۔

سیاست کو خود پر حاوی یا تاری نا کریں۔ سیاست کا کوئی مذہب نہی ۔ سیاست حکومت کے حصول تک کے لئے ہوتی ہے ۔
عمل اچھا نا ہو تو سیاست برے انجام کی طرف لے جاتی ہے ۔
اس حمام میں سب ننگے ہیں۔ جو کپڑوں میں ہے وہ بھی ننگوں کو گلے لگا کرخوش ہے ۔

 

Back
Top