Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ٹیریان وائٹ کیس کے فیصلے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری۔
کاز لسٹ کا اجرا اور فریقین کو اطلاع دیئے بغیر 2 ججز کی رائے اپ لوڈ کی گئی۔
یہ عدالتی فیصلہ نہیں، اپ لوڈ رائے رولز اور روایات کیخلاف ہے۔
دوبارہ سماعت کیلئے چیف جسٹس کی جانب سے نیا بینچ تشکیل دیا جارہا ہے۔۔!!!
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان کیس کے فیصلے پر اعلامیہ جاری کردیا/
ویب سائٹ پر لوڈ کی گئی دو ججز کی رائے مقدمہ کا عدالتی فیصلہ نہیں۔
ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست پر "نیا بینچ" تشکیل دینگے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
https://twitter.com/x/status/1656271456290914304 https://twitter.com/x/status/1656272243087876102 https://twitter.com/x/status/1656265974973349888

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YMfj2VE.jpg