ٹک ٹاک بنانے کیلئے محنت کرنی پڑتی ہے، مریم نواز

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

JnYJfayn_normal.jpg

Mir Mohammad Alikhan
@MirMAKOfficial

میں جب ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی ہوں تو ٹک ٹاک بنانے کے لئیے محنت کرنی پڑتی ہے۔ مریم نواز اور ٹک ٹاک سے معیشت ثقافت تہذیب ادب معاشرہ سب بہتر ہوجاتی ہیں۔ آپ محنت کرتی رہیں بی بی۔ ایسا لگنے لگا ہے کہ بندر کے ہاتھ میں ڈُگ ڈُگی آگئی ہے۔ سوچتی بھی ہیں کبھی بولنے سے پہلے ؟ ایک چیف منسٹر کا یہ لیول ہوگیا ہے کہ ٹک ٹاک کو محنت سے جوڑ رہی ہیں۔
 

Back
Top