ٹانک:پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والی خاتون کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار

iftikh11hh3.jpg

خیبر پختونخوا میں علماء نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے والی خاتون کے انتقال پر نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کردیا ہے، شہباز گل نے معاملے پر اپیل کردی۔

خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے صحافی افتخارفردوس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں علماء نے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کردیا ہے ، اس عورت کا جرم یہ ہے کہ اس نے عام انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام ف کے بجائے پی ٹی آئی کوووٹ ڈالا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1758149126770831677
صحافی کے مطابق انتقال کرنے والی خاتون سے متعلق تفصیلات خاندان کی پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے خفیہ رکھی جارہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس خاتون کی نماز جنازہ بعدازاں عام شہری نے پڑھائی۔
https://twitter.com/x/status/1758199810329309254
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے اس معاملے پرردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والی بہن کا جنازہ پڑھانے سے انکار کیا جارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میری گزارش ہے کہ اس بہن کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کیا جائے تاکہ سب کو ایک مضبوط اور واضح پیغام جائے کہ ہم اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1758163290868297826
 
Pakistan90210

MPA (400+ posts)
this is just the begining,
the Fitna that Imran created to satisfy his political lust for power in the name of religion by giving Islamic Touch will have far reaching impact on our society for a very long time

You can not use "amar bil maroof nahi anil munkar" for politics and claim unfair treatment
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)

Well isn't better diesel smugglers and Military pimps will not offer those services.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
اور لانت ہے ہر اس عقل سے عاری شخص پر جو اس عمل کو ڈیفنڈ کرنے کے لیے دلیلیں دے رہا ہے لانتیوں چند ٹکوں کی خاطر اتنا بھی نہ گر جاؤ کو آخرت برباد کر بیٹھو
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
iftikh11hh3.jpg

خیبر پختونخوا میں علماء نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے والی خاتون کے انتقال پر نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کردیا ہے، شہباز گل نے معاملے پر اپیل کردی۔

خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے صحافی افتخارفردوس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں علماء نے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کردیا ہے ، اس عورت کا جرم یہ ہے کہ اس نے عام انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام ف کے بجائے پی ٹی آئی کوووٹ ڈالا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1758149126770831677
صحافی کے مطابق انتقال کرنے والی خاتون سے متعلق تفصیلات خاندان کی پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے خفیہ رکھی جارہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس خاتون کی نماز جنازہ بعدازاں عام شہری نے پڑھائی۔
https://twitter.com/x/status/1758199810329309254
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے اس معاملے پرردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والی بہن کا جنازہ پڑھانے سے انکار کیا جارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میری گزارش ہے کہ اس بہن کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کیا جائے تاکہ سب کو ایک مضبوط اور واضح پیغام جائے کہ ہم اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1758163290868297826
جنازہ کوئی بھی مسلمان پڑھا سکتا ہے مولوی ہونا ضروری نہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
ان لونڈے بازوں اورممیسیوں اور چوپوں کے علاوہ اس گاؤں میں کوئی مسلمان نہیں جو ان لونڈے بازوں اور حرامئ لوطیوں سے ہی پڑھانا ضروری تھا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اور لانت ہے ہر اس عقل سے عاری شخص پر جو اس عمل کو ڈیفنڈ کرنے کے لیے دلیلیں دے رہا ہے لانتیوں چند ٹکوں کی خاطر اتنا بھی نہ گر جاؤ کو آخرت برباد کر بیٹھو

عمر بیت گئی، اپنی نوعیت کا ایسا واقعہ اس سے پہلے نہ کبھی سنا نہ دیکھا . کیا ہو گیا مسمانوں کو؟؟؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں عام مسلمان یہ کب سمجھے گا کہ نکاح اور جنازہ پڑھانے کے لیے مولوی کا ہونا ضروری نہیں۔ ایک عام مسلمان بھی یہ کر سکتا ہے ۔
جنازے کے بارے میں تو یہ ہدایت ہے کہ میّت کا قریبی رشتہ دار پڑھائے۔
 
Mr. A

apne bilkul sahi farmaya lekin almiya ye hay keh yahan kisi ko nika h or janazah parhana hi nhi ata.
 
Khan804

Citizen
this is just the begining,
the Fitna that Imran created to satisfy his political lust for power in the name of religion by giving Islamic Touch will have far reaching impact on our society for a very long time

You can not use "amar bil maroof nahi anil munkar" for politics and claim unfair treatment
funeral and Nekah are not something that will be compulsorily led by Mulla.
we shall not vote them tell the end Insha Allah
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

عمر بیت گئی، اپنی نوعیت کا ایسا واقعہ اس سے پہلے نہ کبھی سنا نہ دیکھا . کیا ہو گیا مسمانوں کو؟؟؟
بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے
مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے
😭😭😭😭😭😭😭
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Janaza aur Nikah har musalmaan ko paraaa aana chahiyae. Iss par kisi Mullah ke copyrights nahin hain.